Recommendations For The Forum:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
راز کو بھی اس فورم کا موڈ بنا دو، ویلا بیٹھا رہتا ہے، چالیس ہزار پوسٹیں کوئی مذاق ہے بھلا

:)

اس فورم کے دو ممبر ایسے ہیں جن کو موسٹ ویلے ممبرز آف دی فورم کا ایوارڈ ملنا چاہئے۔ ایک راز اور دوسری نادان۔

راز کی چالیس ہزار پوسٹیں بھی ایسی کہ ہر پوسٹ کی لمبائی نارمل ممبر کی پوسٹ سے چار پانچ گنا زیادہ ہوتی ہے۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

عینی جی آپ کی تجاویز بہت اچھی ہے اور ان پر فوری عمل درآمد ہونا چاہئیے ، لیکن آپ کی ایک بات کہ فورم پر ممبرز بڑھ رہے ہے میرا نہیں خیال ، میں دیکھ رہا ہوں انگجمنٹ لیول کم ہو رہا ہے ، ویب سائٹ کی ٹریفک کم ہو رہی ہے ، پوسٹس پر کمینٹ کم ہوتے جا رہے ہے ، پرانے ممبرز وزٹ کرنے اور بات کرنے سے گریزاں ہے

graph

http://www.alexa.com/topsites/countries/PK

سیاست ڈاٹ پی کے پاکستان کے موسٹ ویزیٹڈ ویب سائٹ میں سے ایک ہوتی تھی ، آج کل یہ لسٹ سے باہر ہے ، وجوہات کیا ہے ، اس پر کئی دفعہ بہت سے مغزز ممبر اپنی رائے دے چکے ہے لیکن ان کو عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا

U r right , and u have noticed the very important point....

اس کی وجہ قبضہ گروپ بھی ہے
ہمارے فورم پر پی ٹی آئی کے پٹواریوں نے قبضہ کیا ہوا ہے
دوسرا قبضہ دیوبندیوں نے کیا ہوا ہے

جب آپ ایک فورم کو محدود کر دین گے تو اس پر محدود وزٹرز ہو ہوں گے

شاید ہمارے لوگوں کو یہ نہی معلوم کہ ہمارے پیارے محمد pbuh ملٹی فیتھ سیچواشن میں زندگی گزرتے تھے

ہمارے سارے موڈ پی ٹی آئی کے ہیں اور ایک ہی فرقے کے ہیں
 
Annie

Moderator
آپ کی بات کسی حد تک درست ہے ، روزانہ کی فضول لڑائی ،تکرار ، الزام ، تنقید ، عدم برداشت ، صرف ایک دوسرے کو سیاسی وابستگی کے حوالے کسی بھی اچھی بات کو رد کرنا ، فرقہ واریت کا طوفان جس میں کچھ کمی ہے ، ان سارے عوامل نے فورم کی مقصدیت کو کم کر دیا ہے، اس لئے بھی اب کچھ دوست وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں ، ویسے جن باتوں کی طرف محترمہ نے اشارہ کیا ہے ، اکثر تجاویز مناسب ہیں

(omg)چوہدری صاحب کونسی تجویز مناسب نہ تھی ؟
...
1iGE.jpg

اگر بجلی نہیں گئی ہوئی تو کچھ روشنی ڈالیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اس فورم کے دو ممبر ایسے ہیں جن کو موسٹ ویلے ممبرز آف دی فورم کا ایوارڈ ملنا چاہئے۔ ایک راز اور دوسری نادان۔

راز کی چالیس ہزار پوسٹیں بھی ایسی کہ ہر پوسٹ کی لمبائی نارمل ممبر کی پوسٹ سے چار پانچ گنا زیادہ ہوتی ہے۔

کیوں رب کولوں کوٹ پواؤ گے ؟؟

میں تو پہلے ہی اس بات سے بہت ڈرتا ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

(omg)چوہدری صاحب کونسی تجویز مناسب نہ تھی ؟
...
1iGE.jpg

اگر بجلی نہیں گئی ہوئی تو کچھ روشنی ڈالیں

سراج کو فورم کا موڈ بنایا جاۓ
 
Annie

Moderator

آپ کی لال اور کالی دونوں تجاویز سے اتفاق ہے سوائے ایک کو چھوڑ کے۔ کچھ بے چارے نہ اردو لکھ سکتے ہیں، نہ انگلش تو وہ اپنے ملک کے 24 کروڑ باسیوں کے نام اگر کوئی اشد ضروری پیغام پہنچانا چاہیں تو ان کے پاس واحد ذریعہ اظہار رومن اردو ہوتی ہے، اس پر اگر قدغن لگا دی گئی تو قوم کے ایک بڑے دانشور طبقے کا گلا گھونٹ دیا جائے گا اور یہ آزادی اظہار و آزادی بونگی مار کے سراسر خلاف ہے اور میں یہ کسی صورت ہونے نہیں دوں گا، کیونکہ کسی نے کہا ہے کہ اگر آپ کا مخالف شدید احمقانہ قسم کے خیالات رکھتا ہو تب بھی آپ کو اس کی بونگیوں کے اظہار کی آزادی کے حق میں کھڑا ہونا چاہئے۔

ایک بہت ہی معقول تجویز جو نجانے آپ نے کیسے مِس کردی وہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں الائنمنٹ بٹنز کا نہ ہونا ہے، ٹیکسٹ کو الائن کرنے کے لئے ایڈوانس موڈ میں جانا پڑتا ہے جو سراسر وقت کا ضیاع ہے۔

فورم کی سبز رنگ کی پٹیوں کی چوڑائی (ہائیٹ) بہت زیادہ ہے، اگراس کو کم کردیا جائے پیج کی لمبائی میں کمی واقع ہوجائے گی، سکرول کم کرنا پڑے گا، نیز آنکھوں پر بھی اچھے اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے۔

نہیں نہیں میں یہ تجاویز بھی یاد کرتی لیکن میری اوپننگ پوسٹ شیطان کی آنت کی طرح لمبی ہو جانا تھی ، اس لیے سوچا سب کچھ میں لکھ دوں گی تو ممبرز کیا لکھیں گے ، اسی لیے تو آخر میں کہا ہے کے ممبرز بھی تجاویز دیں

کچھ ممبرز جان بوجھ کر زبان بگاڑ کر لکھتے ہیں میں اسکے خلاف ہوں یہ لو اسٹینڈرڈ طریقہ ہے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

(omg)چوہدری صاحب کونسی تجویز مناسب نہ تھی ؟
...
1iGE.jpg

اگر بجلی نہیں گئی ہوئی تو کچھ روشنی ڈالیں
آخری بات سے پہلے بجلی دھوکہ دے گئی :):) جس بات کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے ، اگر زیادہ زور دیں تو ماحول بھی اچھا ہو سکتا ہے اور تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ بھی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے اندازہ نہیں ہے کے "پروفشنل تھریڈ میکرز" کون ہیں کیا ہیں. کس طرح بنا جاتا ہے کون بناتا ہے

میں ڈیٹا انیلسٹ ہوں. فورم کی سرگرمیوں کو اسی نقطہ نظر سے دیکھتا اور اپنا مشورہ دیتا ہوں. بین ہونے والے ممبران کے اعداد و شمار ایک پیج پر جمع کرنے ہوں یا تھریڈ براۓ تھریڈ بنانے والوں کو قابو کرنا ہو میرا مشورہ اعداد کے حساب سے ہے

مثال کے طور پر ہر ممبر کو چوبیس گھٹنے میں تین تھریڈ بنانے کی اجازت ہو. مزید سختی کرنی ہو تو ہفتے میں صرف اٹھارہ تھریڈ بنا سکے لیکن ایک دن میں تین سے زیادہ نہیں
تمہارا کام بندے مارنا ہے ، صاف نظر آ رہا
او بھائی اس فورم کی ٹریفک بڑھانی ہے اور کوالٹی بھی بڑھانی ہے

کیوں لمٹ کر رہے ہو ؟؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

:lol:آپکی یہ سادہ زبان مجھے سمجھ نہیں لگی ، اتنا مشکل کیوں لکھتے ہیں ؟
ویسے ہم نے تجویز تو دی ہے کے رومن اردو میں تھریڈ نہ بنانے دی جاۓ... تو پھر نواب جی کا کیا بنے گا ؟

صنائع بدائع دراصل بیان و بدیع سے متعلق ہے جو قواعدِ زبان کی تشریح کرتا ہے۔ صَرف و نحو کے اہم مباحث اس کی ذیل میں آتے ہیں۔علمائے اُردو اس کی اہمیت سے آشنا ہیں اور اس سے کما حقہ دوسروں کو مستفید کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
رومن اُردو بعض لوگوں کی ضرورت ہے۔بہت سے لوگ ہیں جو اُردو کی بورڈ کا استعمال نہیں جانتے اور انگریزی سے بھی بے بہرہ ہیں اس لیے کسی حد تک اس کا استعمال جائز ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جی پروفشنل سے مراد وہ ویڈیو بنا کر شیئر کرنے والے جو پیسہ کمانے کے لیے یہاں ویڈیو لگاتے ہیں کوئی بھی آرگنائزیشن اتنی آسانی سے اجازت نہیں دیتی کے کوئی انکی سائٹ پر آکر پیسا بناۓ ، یہی وجہ ہے یہ فورم ان پروفیشنل اپ لوڈرز کی وجہ سے کچرا ٹائپ تھریڈز میں گھر جاتا ہے پھر وہ بین کرنا شروع کرتے ہیں لیکن یہاں کچھ کے تھریڈز چلتے ہیں کچھ بین ہو جاتے ہیں ، اب عدیل اپنی پالیسی بنا کر شیئر کریں تو ہو سکتا ہے ان سپیمرز کا زور کم ہو دوسرا وہ پھر منتیں بھی کرتے ہیں اب یا تو آپکی تجویز کے مطابق تھریڈ بنانے کا فکس کوٹا دے دیں ، کچھ ممبرز دن میں دو تین تھریڈز لگاتے ہیں اب یہ کوٹا سسٹم لگائیں تو وہ محدود ہو جائیں گے جبکے دوسری طرف یہ فورم زیادہ تر ممبرز کی تھریڈز پر چلتا ہے دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں
چالیس منٹ کے ایک پروگرام کے ٹوٹوں پر مشتمل یکے بعد دیگرے کئی تھریڈ بنانے کی بجائے ایک ہی تھریڈ پر ایک سے زیادہ ویڈیو پوسٹ کر کے بھی کام چلایا جا سکتا ہے. ان تھریڈ پر کمنٹس بھی آتے یا صرف سیکشن پری ہی ہوتی ہے؟
 
Annie

Moderator

صنائع بدائع دراصل بیان و بدیع سے متعلق ہے جو قواعدِ زبان کی تشریح کرتا ہے۔ صَرف و نحو کے اہم مباحث اس کی ذیل میں آتے ہیں۔علمائے اُردو اس کی اہمیت سے آشنا ہیں اور اس سے کما حقہ دوسروں کو مستفید کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
رومن اُردو بعض لوگوں کی ضرورت ہے۔بہت سے لوگ ہیں جو اُردو کی بورڈ کا استعمال نہیں جانتے اور انگریزی سے بھی بے بہرہ ہیں اس لیے کسی حد تک اس کا استعمال جائز ہے۔
smiley-shocked031.gif
....ہیں جی یہ آپ نے آسان زبان لکھی ہے اف ففففففففف
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئ

میں رومن اردو میں پوسٹ کرنے کے خلاف نہیں کیوں کے شروع شروع میں میں بھی رومن اردو میں ہی لکھتی تھی لیکن میرا کہنا یہ ہے کے تھریڈ رومن اردو میں نہ بنایا کر پوسٹ کیا جاۓ ، کمنٹس کرنے کی حد تک ٹھیک ہے لیکن تھریڈ بنانے کے لیے معیاری زبان یوز کریں خواہ اردو ہو یا انگریزی یا عربی جو بھی ہو ، فورم کا اسٹینڈ رڈ تبھی بہتر ہوگا
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پوایئنٹ 3 کے سوا تمام باتوں سے سہمت ہیں

رومن اردو نارمل اردو کی جگہ تو نہیں لے سکتی لیکن پاکستان میں موبائل کے انقلاب کے بعد دوسری بڑی زبان کا درجہ حاصل کر چکی ہے ... اگر سپیلنگ کی غلطیاں نہیں ہیں تو رومن اردو میں اجازت ہونی چاہئے اور برابر ہونی چاہئے

کیوں کے ہر کسی کے پاس چھوٹا کمپیوٹر ہر وقت موجود نہیں ہوتا کبھی کبھی دوران کام بھی موقع پا کے جلدی میں تھریڈ لگانا پڑ جاتا ہے

آپ فورا" یہ تجویز واپس لیں
ایک تجویز ہماری طرف سے بھی....

جب فورم کو انصاف فون سے وزٹ کرو اور زوم ان کرو تو مینیو بارز کو عجیب و غریب قسم کی مرگی پڑ جاتی ہے ... نہ تو وہ کسی ترتیب میں رہتی ہیں نہ ہی نوٹیفیکیشنز کو کلک کیا جا سکتا ہے

فورم کو مانیٹر کرنے کے لئے ایکٹیو ماڈز کی ضرورت ہے نہ کہ من موجیوں کی ... اگر کسی آن لائن ماڈ کو کسی گالی گلوچ والے ممبر کی پوسٹ رپورٹ کی جائے تو بجائے فوری ایکشن کے پہلے اس تھریڈ کو خوب پھلنے پھولنے دیا جاتا ہے ... جب لڑائی جھگڑا حد سے تجاوز کر جائے تو پھر ماڈز افتخار چودھری کی طرح فوری انصاف کا لبادہ اوڑھ کے پہونچ جاتے ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
No ..... space , space , space
Better to make separate section and then u get lots of space.

سپریٹ سیکشن میں بھی ایک جیسا کونٹنٹ۔ ۔ ۔ ۔ ۔مرج۔ ۔ مرج۔ ۔ مرج

:biggthumpup:
 
Annie

Moderator
چالیس منٹ کے ایک پروگرام کے ٹوٹوں پر مشتمل یکے بعد دیگرے کئی تھریڈ بنانے کی بجائے ایک ہی تھریڈ پر ایک سے زیادہ ویڈیو پوسٹ کر کے بھی کام چلایا جا سکتا ہے. ان تھریڈ پر کمنٹس بھی آتے یا صرف سیکشن پری ہی ہوتی ہے؟

اسی مصیبت کی وجہ سے تو ماڈز روز ان ویڈیو اپ لوڈرز کو بین کرتے ہیں یا تھریڈز مرج کرنا پڑتی ہے یا پھر ڈیلیٹ ، اسی وجہ سے ہر سیکشن میں ڈیلیٹ شدہ تھریڈز کا کلٹر جمع ہوتا ہے
، ان لوگوں کی تھریڈز سے اکثر ممبرز تنگ پڑتے ہیں کمنٹس تو کم ہی ہوتے ہیں
،
اصل بات یہ ہے عدیل صاحب کو فورم کا معیار بہتر کرنے کے لیے مزید پروفیشنل سٹاف کی ضرورت ہے جو مانیٹر کریں
 
Annie

Moderator
ہم پوایئنٹ 3 کے سوا تمام باتوں سے سہمت ہیں

رومن اردو نارمل اردو کی جگہ تو نہیں لے سکتی لیکن پاکستان میں موبائل کے انقلاب کے بعد دوسری بڑی زبان کا درجہ حاصل کر چکی ہے ... اگر سپیلنگ کی غلطیاں نہیں ہیں تو رومن اردو میں اجازت ہونی چاہئے اور برابر ہونی چاہئے

کیوں کے ہر کسی کے پاس چھوٹا کمپیوٹر ہر وقت موجود نہیں ہوتا کبھی کبھی دوران کام بھی موقع پا کے جلدی میں تھریڈ لگانا پڑ جاتا ہے

آپ فورا" یہ تجویز واپس لیں
ایک تجویز ہماری طرف سے بھی....

جب فورم کو انصاف فون سے وزٹ کرو اور زوم ان کرو تو مینیو بارز کو عجیب و غریب قسم کی مرگی پڑ جاتی ہے ... نہ تو وہ کسی ترتیب میں رہتی ہیں نہ ہی نوٹیفیکیشنز کو کلک کیا جا سکتا ہے

فورم کو مانیٹر کرنے کے لئے ایکٹیو ماڈز کی ضرورت ہے نہ کہ من موجیوں کی ... اگر کسی آن لائن ماڈ کو کسی گالی گلوچ والے ممبر کی پوسٹ رپورٹ کی جائے تو بجائے فوری ایکشن کے پہلے اس تھریڈ کو خوب پھلنے پھولنے دیا جاتا ہے ... جب لڑائی جھگڑا حد سے تجاوز کر جائے تو پھر ماڈز افتخار چودھری کی طرح فوری انصاف کا لبادہ اوڑھ کے پہونچ جاتے ہیں

ارے ہاں یاد کرانے کا شکریہ ، واقعی فون سے تو نوٹیفیکشن بار کو کوئی خاص موت پڑ جاتی ہے وہ تو زوم بھی نہیں ہوتی لگتا انہوں نے بار فریز کی ہوئی ہے ، .
.میرا تو فون اب فورم کے لیے نہیں چلتا کیوں کے نوٹیفیکشن بار زوم ہی نہیں ہوتی ، وڈے ماسٹر جی کو آنے دیں ان سے پوچھتے ہیں
، :(
 
آپ پٹواری فون سے وزٹ کریں۔ ۔ ۔ ۔

:p
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

ارے ہاں یاد کرانے کا شکریہ ، واقعی فون سے تو نوٹیفیکشن بار کو کوئی خاص موت پڑ جاتی ہے وہ تو زوم بھی نہیں ہوتی لگتا انہوں نے بار فریز کی ہوئی ہے ، .
.میرا تو فون اب فورم کے لیے نہیں چلتا کیوں کے نوٹیفیکشن بار زوم ہی نہیں ہوتی ، وڈے ماسٹر جی کو آنے دیں ان سے پوچھتے ہیں
، :(

آپ اب چایئنا موبائل کو بدلا لیں
انصاف فون پے بھروسہ کرکے دیکھیں شکایت کا موقع نہیں دے گا

وڈے ماسٹر جی نوٹ چھاپنے میں مصروف ہیں ورنہ یہ ایشو کب کا حل ہو چکا ہوتا

فورم ممبرز کی ای بہت بڑی تعداد موبائل سے آن لائن آتی ہے اور فروزن نوٹیفیکیشن بار کی وجہ سے سب کو کافی دقت اٹھانا پڑتی ہے
 
یہ بات وڈے ماسٹر جی سے پوچھنا تھی کے ایسا کیوں ہے کے فون پر نوٹیفیکشن بار فریز ہے خیرلارا
تو لگا کرگۓ ہیں کے اس تھریڈ پر واپس آئیں گے کرو نہ انکو قوٹ ...نہیں ڈنڈا مارتے ، بات کرو
 
Back
Top