Real hustle:

میرے کزن کا تین ہفتے "شمیم" نامی لڑکی سے نیٹ پر افیئر چلا لیکن بعد میں پتا چلا وہ "شمیم" لڑکا تھا. کچھ نام کتنے دوغلے ہوتے ہیں.

شکر کریں بات صرف نیٹ پر افییر تک محدود رہی۔۔۔۔اگر کہیں ملاقات ہو جاتی تو شاید شیم شیم ہونا پڑتا
:p
 
Annie

Moderator
-----------------------------
دیکھ لیا آپ نے ان دوستوں کو ان کے پاس میرے لیے کوئی ٹائم نہیں ، بلانے کے باوجود نہیں آیے ، انہوں نے منہ موڑا ، اب میں بھی یہی کروں گی ، اب آپ نا کہنا کے تم چھوڑو ، تم غصہ نہ کرو اور رہنے دو جانے دو بس اب میں آپکی بھی نہیں سننا :(

Image5.jpg

:(
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

15AZ3.jpg

اوہو چھوڑو ، غصہ نہ کرو اور رہنے دو جانے دو بس
 
Annie

Moderator
یہ احتجاج ہو رہا ہے کہ سلیبریشن
یہ میرا دکھ بھرا احتجاج ہے ، میں جا رہی ہوں اب مجھے کوئی آواز نا دے ، مجھے اب پوسٹ نہیں کرنا چاہئیے
ویسے رات کا ڈرامہ کتنے بجے ہے ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میرا دکھ بھرا احتجاج ہے ، میں جا رہی ہوں اب مجھے کوئی آواز نا دے ، مجھے اب پوسٹ نہیں کرنا چاہئیے
ویسے رات کا ڈرامہ کتنے بجے ہے ؟

:lol::lol::lol::lol:

یہ آپ کو عزیز من بتائیں گے آ کے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میرا دکھ بھرا احتجاج ہے ، میں جا رہی ہوں اب مجھے کوئی آواز نا دے ، مجھے اب پوسٹ نہیں کرنا چاہئیے
ویسے رات کا ڈرامہ کتنے بجے ہے ؟

کس سلسلے میں احتجاج چل رہا ہے ہمیں بھی بتائیں۔ ۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میں بھی بھوک ھڑتال پر ھوں ویسے چپلی کباب کچپ کے ساتھ کھانے چاہیے یا چٹھنی کے ساتھ؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی بھوک ھڑتال پر ھوں ویسے چپلی کباب کچپ کے ساتھ کھانے چاہیے یا چٹھنی کے ساتھ؟

چٹنی کے ساتھ، ویسے ایک پلیٹ ادھر بھی کیونکہ میں ککنگ ہڑتال پر ہوں۔ ۔