Real hustle:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ہاں آپکی بات سے ایک اور بات یاد آئ یہ واقعہ اخبار میں آیا تھا ، ایک صاحب بیرون ملک سے پاکستان ائیرپورٹ پہنچے تھوڑے بیمار تھے ساتھ میں سامان بھی اور ہاتھ میں کھونڈی جسکو واکنگ سٹک کہتے ہیں انکے ہاتھ میں تھی ، سامان ٹرالی پر رکھ کر ائیرپورٹ سے باہر نکلے کے کسی نے کہا لائیے میں آپکی ٹرالی پش کرتا ہوں انہوں نے ٹرالی دے دی کے کچھ پیسے اس بندے کو دے دوں گا ، اس بندے نے ٹرالی کے ساتھ سڑک پر ایسی دوڑ لگائی کے ہجوم میں غائب ہو گیا ، وہ آدمی ہاتھ میں ایک بریف کیس اور کھونڈی کے ساتھ شور مچانے لگے ایک اور بندا آیا اور کہتا ہے کدھر گیا ابھی اسکو پکڑتا ہوں لائیے اپنی کھونڈی ، وہ انکی کھونڈی لے کر اسکے پیچھے بھاگا ، پھر وہ بھی واپس نا آیا ، سامان تو انکا گیا ساتھ میں کھونڈی بھی گئی ، اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے جسکو جو ملتا ہے وہ اسی کو لے کر بھاگ کھڑا ہوتا ہے ،

اب آپ کے اس قصے کے بعد دل تو کرتا ہے کہ سائیکل چوری کا ایک اور قصہ سناؤں
:lol:، مگر وقت اجازت نہیں دے رہا،۔،
 
Annie

Moderator

اب آپ کے اس قصے کے بعد دل تو کرتا ہے کہ سائیکل چوری کا ایک اور قصہ سناؤں
:lol:، مگر وقت اجازت نہیں دے رہا،۔،
:biggthumpup: او کے واپس آکر سنائیے گا ، نو پرابلم

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی شوق سے نہی کرتا
صرف روٹی کھانے کے لئے کرتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اب آپ کے اس قصے کے بعد دل تو کرتا ہے کہ سائیکل چوری کا ایک اور قصہ سناؤں
:lol:، مگر وقت اجازت نہیں دے رہا،۔،

چلو ، سایکل چوری کر آؤ پھر, سنانا
:lol:
 
Annie

Moderator
یہی بات اللہ پاک نے کی ہے نا
کہ یہ ملا اور حکومت اور امراء کی ملی بھگت ہوتی ہے کہ وہ عوام کا پیسہ لوٹ کر کھا جاتے ہیں اور عوام کو کچھ نہی دیتے

کسی وقت اس پر تھریڈ لگاؤں گا

اے ایمان لانے والو، اِن اہل کتاب کے اکثر علماء اور درویشوں کا حال یہ ہے کہ وہ لوگوں کے مال باطل طریقوں سے کھاتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ سے روکتے ہیں دردناک سزا کی خوش خبری دو ان کو جو سونے اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور انہیں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے (34) ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر جہنم کی آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو داغا جائے گا یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، لو اب اپنی سمیٹی ہوئی دولت کا مزہ چکھو
یہ والی تھریڈ دیکھی آپ نے ؟ اتنی فنی ہے ، ایک مولوی نے کمال کر دیا

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Shiddat-e-Gham-Se-Pankhay-(Fan)-Se-Latak-Gya

کوئی شوق سے نہی کرتا
صرف روٹی کھانے کے لئے کرتے ہیں
اسکا مطلب حلال روزی کمانے کا تصور ہماری سوسایٹی میں ختم ہونے کو ہے ، یہ تو ظلم ہے
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

کوئی شوق سے نہی کرتا
صرف روٹی کھانے کے لئے کرتے ہیں

روٹی کھانے کے اور بہت سے طریقے ہیں، یہاں پر ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں، جس کا جہاں داؤ لگتا ہے، لوٹ لیتا ہے، قانون نام کی کوئی شے ہے نہیں، پاکستانی پہلے ہی کام چور ہیں، اس لئے انہوں نے یہ شارٹ کٹ اپنا لیا ہے۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
چلو ، سایکل چوری کر آؤ پھر, سنانا
:lol:

نہیں یار دراصل میں سوشل سروسز پر پی ایچ ڈی کررہا ہوں، میرے مقالے کا موضوع ہے "سائیکل چوری"، اسی پر تحقیق کررہا ہوں اور نہ صرف سائیکل چوری کے نئے نئے طریقے ایجاد کررہا ہوں، بالکل پہلے سے ایجاد شدہ طریقوں کو بھی پروموٹ کررہا ہوں۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ والی تھریڈ دیکھی آپ نے ؟ اتنی فنی ہے ، ایک مولوی نے کمال کر دیا

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?328065-Molvi-Taqreer-Ke-Dauran-Shiddat-e-Gham-Se-Pankhay-(Fan)-Se-Latak-Gya

ہاں ، دیکھی ہے
بیچاروں کو فرقہ پرستی میں پاگل کیا ہوا ہے

لیکن اللہ تعالیٰ نے ان وڈے مولویوں اور پیروں فقیروں کا ذکر کیا ہے جو پالسیاں بناتے ہیں ، جن کے لاٹھوں ووٹر یا مرید ہیں

جیسے ابھی فضلو اور سراج ہیں ، قادری ہے ، پیر پگاڑا ہے ، اور بہت سے ایسے ہیں

ان کا لنک نواز اور زرداری سے اور ملک ریاض جیسوں سے ہوتا ہے

ابھی حال میں ان کا تماشا نذر آیا ہے نا سب کو

یہ سب لوگ اوم کے وسائل پر بیٹھے ہوئے ہیں اور لوٹ رہے ہیں

عوام گناہوں کی دلدل میں پھنس رہی ہے

مغرب نے اسی بات کو تو ٹھیک کیا ہے ، اور کچھ نہی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ اس مولوی صاحب کا مذاق مت اڑائیں، یہ مولوی دراصل عرفان کے درجہ کمال تک پہنچ چکا ہے، جس کا ہم ادراک بھی نہیں کرسکتے۔

ایک پاگل کہتا ہے کہ مولوی پر تنقید اسلام پر تنقید ہے
اللہ معافی دے ایسے جاہلوں سے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

نہیں یار دراصل میں سوشل سروسز پر پی ایچ ڈی کررہا ہوں، میرے مقالے کا موضوع ہے "سائیکل چوری"، اسی پر تحقیق کررہا ہوں اور نہ صرف سائیکل چوری کے نئے نئے طریقے ایجاد کررہا ہوں، بالکل پہلے سے ایجاد شدہ طریقوں کو بھی پروموٹ کررہا ہوں۔

ہاں ٹھیک ہے ، ناراض کیوں ہوتے ہو یار ، مذاق بھی نہی سمجھتے کیا
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ی

اسکا مطلب حلال روزی کمانے کا تصور ہماری سوسایٹی میں ختم ہونے کو ہے ، یہ تو ظلم ہے

بہت دیر سے ختم ہو گیا ہے

جب آپ نے نواز یا زرداری کو ووٹ دے دیا تو سمجھو رزق ہلال کا کونسپٹ کو آپ نے خود ختم کر دیا

آپ چور کو کیوں اپنے خزانے دو گے ؟؟ پاگل ہو کیا ؟؟؟

کیا آپ کسی کار چور کو اپنی گاڑی کا ڈرایور رکھتے ہو ؟؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ہاں ٹھیک ہے ، ناراض کیوں ہوتے ہو یار ، مذاق بھی نہی سمجھتے کیا
:lol:

تو میں بھی تو مذاق ہی کررہا ہوں، سائیکل چوری پر کون پی ایچ ڈی کرتا ہے:lol:۔
 
Annie

Moderator
بہت دیر سے ختم ہو گیا ہے

جب آپ نے نواز یا زرداری کو ووٹ دے دیا تو سمجھو رزق ہلال کا کونسپٹ کو آپ نے خود ختم کر دیا

آپ چور کو کیوں اپنے خزانے دو گے ؟؟ پاگل ہو کیا ؟؟؟

کیا آپ کسی کار چور کو اپنی گاڑی کا ڈرایور رکھتے ہو ؟؟
:(....لگتا ہے نواز اور زرداری کو ووٹ دینا تو وہ گناہ ہے جسکا کفارہ بھی ممکن نہیں سواۓ اسکے کے انکو مار مار کر ملک سے باھر نکالا جاۓ پر دیکھا جاۓ تو اس قوم کا علاج ہے انکو ووٹ دیا اب بگھتیں ،
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میرے کزن کا تین ہفتے "شمیم" نامی لڑکی سے نیٹ پر افیئر چلا لیکن بعد میں پتا چلا وہ "شمیم" لڑکا تھا. کچھ نام کتنے دوغلے ہوتے ہیں.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
شاید میں نے سمجھنے میں آپکی وضاحت والی اور منتظر صاحب کی معذرت والی پوسٹس گڈ مڈ کر دیں ، ویسے میں صرف فضا لیول کرنے کی کوشش کر رہی تھی ،
جہاں تک اس ایشو کا تعلق ہے ، میں نے پڑھا ہے دوبارہ ، میرا خیال ہے آپ کافی حد تک بے قصور لگتے ہیں ، اس لیے کے میں فورم پر اپنی ذاتی آبزرویشن کی وجہ سے یہ جانتی ہوں کے کوئی ممبر اپنی کسی فیمیل دوست ممبر کے لیے انسلٹ والے ریمارک نہیں دیتا ، میں نہیں سمجھتی کے جو شعر آپ نے لکھا وہ کسی فورمی فیمیل ممبر کی انسلٹ کرنے کو لکھا ہوگا ، اور نادان تو ویسے بھی آپکی دوست ہیں ، اس لیے میرے خیال میں غلط فہمی ہوسکتی ہے

جہاں تک شعر کا تعلق ہے وہ چونکے اوپن سا فلیٹ مطلب والا تھا ، اس لیے نادان نے ضروربرا محسوس کیا ہوگا اس میں اب انکا بھی قصور نہیں کیوں کے انسان کس چیز کو کیسا محسوس کر جاۓ یہ بس میں نہیں ہوتا خود بخود ہی ہوجاتا ہے نادان نے کوئی مطلب نہیں نکالا ہوگا بس جو انکو محسوس ہوا اس پر انکا اختیار نہیں اس لیے میں نادان کے اپ سیٹ ہونے کو سمجھ سکتی ہوں، پر ذاتی طور پر مجھے یقین ہے آپکا ایسا کوئی مطلب یا ارادہ نہیں ہوگا ، میں نے انہیں پی ایم کر دیا ہے وہ دعوتوں میں بزی ہو سکتی ہیں ، وہ جب آئیں گیں تو میں خود سمجھا لوں گی ، وہ سب دوستوں کی قدر کرنے والی دوست ہیں زیادہ دن دور نہیں رہ سکیں گی ، آجائیں گیں

عینی بی بی

بہت شکریہ کہ آپ میرے کومنٹس کو صحیح سمجھ گئی ہیں کہ وہ نادان بی بی کے بارے میں ہرگز ہرگز نہیں تھے. نادان بی بی میرے لیے انتہائی محترم ہیں اور ایک بہن کی طرح ہیں. انکے یا اس فورم کی کسی بھی خاتون کے بارے میں میں ایسی کوئی بات لکھنے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتا ہوں

بلھے شاہ کے شعر کو اسی پس منظر میں دیکھنے کی ضرورت تھی جس تناظر میں میں نے اسے پوسٹ کیا گیا تھا. جب چیزوں کو انکے پس منظر سے الگ کرکے دیکھا جاتا ہے تو معاملات گڑبڑ ہو جاتے ہیں. آپ لوگ انٹرنیٹ پر چلنے والے عشق اور شادیوں میں فراڈ اور انکے کے انجام سے واقف ہی ہونگے. اس لیے مجھے کسی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں ہے

نادان بی بی کو غلط فہمی ہوئی تھی جسے میں نے فورا دور کر دیا تھا. امید ہے وہ جلد واپس آ کر فورم کی رونق دوبالا کریں گی

Annie

Moderator
میرے کزن کا تین ہفتے "شمیم" نامی لڑکی سے نیٹ پر افیئر چلا لیکن بعد میں پتا چلا وہ "شمیم" لڑکا تھا. کچھ نام کتنے دوغلے ہوتے ہیں.
تو اس تھریڈ میں آپ نے اتنا ہی حصہ ڈالنا تھا ، بس ؟ :angry_smile:

(sorry I couldn't tag you because of your Urdu Name..)
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
تو اس تھریڈ میں آپ نے اتنا ہی حصہ ڈالنا تھا ، بس ؟ :angry_smile:

(sorry I couldn't tag you because of your Urdu Name..)

نہیں فلحال اتنا حصہ بنتا تھا. ابھی شری عامرپدھاریں گے اور تھوڑی اور روشنی ڈالتے ہیں.

Annie

Moderator

نہیں فلحال اتنا حصہ بنتا تھا. ابھی شری عامرپدھاریں گے اور تھوڑی اور روشنی ڈالتے ہیں.

:lol:..وہ پدھاریں گے تو جگہ کم پڑ جاۓ گی ویسے بھی لگتا ہے انکی بتی گُل ہو گئی ہے اس لیے آنے آنے میں کافی دیر لگ جاۓ گی ، فلحال وہ خراٹوں میں ڈوبے ہونگے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی شوق سے نہی کرتا
صرف روٹی کھانے کے لئے کرتے ہیں

Be that as it may, some are just greedy and just do it because they can and there is nothing there to stop them...