Real hustle:

دیکھا ہے میں نے ابھی پیج ، اچھا ہوا کے باوا جی نے معذرت کر لی نہیں تو انکی شامت آنا تھی خیر رات گئی بات گئی میں نادان کو پی ایم کرتی ہوں اور بلاتی ہوں انکو ،

عینی بی بی

کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ

کس نے، کب اور کس بات پر معزرت کی ہے؟

نادان بی بی نے میرے ہنسی مذاق میں شادی والے کومنٹس کا غلط تاثر دینے کی کوشش کی تھی جس کی میں نے تردید کی ہے اور احتراما انہیں واپس آنے کی اپیل کی ہے

آپکے تھریڈ پر اسے مزید ڈسکس نہیں کرنا چاہتا ہوں. اگر مزید ڈسکشن یا وضاحت درکار ہے تو اس تھریڈ پر کی جا سکتی ہے

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے بھی نواب دل پھینک بندا ہے ...... اس سے بہت سے لڑکوں نے لڑکی بن کر فون کا ایزی لوڈ کروایا ہوگا

عزیز من کی نئی کتاب آ رہی ہے مارکیٹ میں ، پر فریب واقعات
 
عزیز من کی نئی کتاب آ رہی ہے مارکیٹ میں ، پر فریب واقعات

ایک اور کتاب بھی تو مارکیٹ میں آ رہی ہے

مسلمانوں کو قادیانی ثابت کرنے کی کوشش میں لعنت کمانے کے ایک سو ایک طریقے

:)

میرے ساتھ بھی ایک دفعہ ھاتھ ہو چکا ہے

ایک دفعہ گاڑی میں بیٹھا تھا تو ایک عورت آی اور بولی کی میں بہت غریب ہوں میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں گھر میں کھانے کا کوی سامان نہیں تو مجھے آٹا دلوادیں۔ میں تھوڑی دیر سنتا رہا کے شاید خد ہی چلی جاے گی لیکن اس نے کچھ اس طرح منت سماجت کی کی مجھے اس پر ترس اگیا جیسے اڈمن کو ہم لوگوں پر آجاتا ہے ان بین کرتے وقت تو میں اس عورت کے ساتھ چل پڑا کے دکان پر جا کے آٹا دلواتا ہوں۔

دکان پر پوہانچا تو اس عورت نے دکاندار نے کہا کے ۵ کلو آٹا دے دیں جو اس نے دے دیا۔ میں نے سوچا کے چلو اب میں پیسے دے دوں لیکن اس عورت نے اور آرڈر دینا شروع کر دیا کے چاے کی پتی بھی دے دیں، چینی بھی دے دیں، نمک بھی دے دیں، چنے کی دال بھی دے دیں وغیرہ وغیرہ

تقریبا ۸۰۰ کا بل بن گیا اور میری ہوا ہی گم ہو گی لیکن میں کچھ بولا نہیں اور چپ چاپ دکاندار کو پیسے دے کر آگیا۔

بعد میں پتا چلا کے یہ لوگ اس طرح فراڈ کرتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد اسی دکان پر وہ سامان واپس کر کے پیسے لے لیتے ہیں۔

جب وہ عورت سامان بتا رہی تھی میں نے نوٹ کیا کہ دکاندار معنی خیز نظروں سے مجھے دیکھ رہا تھا، لگتا تھا اسے پتا تھا کے میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے لیکن کمینے نے بتایا نہیں۔
 
Annie

Moderator
---------ا
------------
-------------
---------------
-------------------
.................. .......
آپ لوگوں نے سنا کے یہاں ممبرز نے کہا کے فون تک پاکستان میں نکال کر پھرنا آسان نہیں کوئی چھین سکتا ہے ، حالت تو اس سے بھی بری ہے ، سنا کے کسی فیملی میں کسی کی ڈیتھ ہوئی تو گھر کے آٹھ ،نو افراد مرحوم کی باڈی لے کرپاکستان روانہ ہوۓ گاؤں کے رہنے والے تھے ، گاؤں کے لوگ انکے پاکستان والے گھر میں تعزیت کے لیے روز آتے تھے ،روانہ ہونے سے پہلے وہی دیسی طریقہ ساتھ میں دس بارہ سے بھی زیادہ سوٹ کیس بھی تھے ، گاؤں میں جنازے کے ٹائم کا علان ہو چکا تھا ، رشتہ داروں کو فلائٹ کا ٹائم معلوم تھا اس حساب سے سب لوگ اکٹھے ہو رہے تھے ، اب گھر سے بھی ائیرپورٹ پر آنے والوں کو ریسیو کرنے کو سات آٹھ بندے چل پڑے ، دو بڑی وین بھی بک کر کے ساتھ لے کر گۓ خیر آنے والے ائیرپورٹ پر پہنچے باڈی وصول کر لی اب ائیرپورٹ سے جب نکلے تو اتنے افراد پھر اتنا سامان اور ساتھ میں باڈی بھی تھی ، مشکل بن گئی تو انہوں نے ایک اور وین ائیرپورٹ سے ہائر کی ، فیملی کے چند مرد باڈی سمیت اس وین میں سوار ہوۓ جبکے باقی لوگ اور سامان گاؤں والی وینوں میں روانہ ہوۓ ، ائرپورٹ سے جو وین انہوں نے ہائر کی تھی جسمیں باڈی اور فمیلی کیے کچھ مرد سوار تھے انہیں آگے جا کر وین والوں نے گن پواینٹ پر اتار دیا انکا فون نمبر لیا اور انہیں کہا کے آپ جاؤ آپکو فون آیے گا کے کتنے پیسے تیار رکھو اور اپنی باڈی لے جاؤ ، اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے فوتگی والے گھر میں کتنی پریشانی ہوئی ہوگی کے سب لوگ تو پہنچ گۓ لیکن انکے عزیز کی باڈی غائب تھی لوگ جو جنازہ کے لیے جمع تھے وہ کیا کرتے ، ان دھوکہ بازوں نے پہلے ہی کہہ رکھا تھا پولیس تک گۓ تو باڈی ڈھونڈھتے رہنا ، انہوں نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا ، مجبور ہو کر اس فیملی نے پیسوں کا بندوبست کر کے کہی گئی جگہ پیسہ پہنچایا ، پھر انہیں فون کیا کے باڈی فلاں جگہ پر ہے جا کر اٹھا لیں ، یہ ہے بے حسی کا حال ، لوگ مردے کو بھی نہیں بخشتے اور اس کو بھی اغوا کر کے مال کما لیتے ہیں

Annie

Moderator

عینی بی بی

کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ

کس نے، کب اور کس بات پر معزرت کی ہے؟

نادان بی بی نے میرے ہنسی مذاق میں شادی والے کومنٹس کا غلط تاثر دینے کی کوشش کی تھی جس کی میں نے تردید کی ہے اور احتراما انہیں واپس آنے کی اپیل کی ہے

آپکے تھریڈ پر اسے مزید ڈسکس نہیں کرنا چاہتا ہوں. اگر مزید ڈسکشن یا وضاحت درکار ہے تو اس تھریڈ پر کی جا سکتی ہے

شاید میں نے سمجھنے میں آپکی وضاحت والی اور منتظر صاحب کی معذرت والی پوسٹس گڈ مڈ کر دیں ، ویسے میں صرف فضا لیول کرنے کی کوشش کر رہی تھی ،
جہاں تک اس ایشو کا تعلق ہے ، میں نے پڑھا ہے دوبارہ ، میرا خیال ہے آپ کافی حد تک بے قصور لگتے ہیں ، اس لیے کے میں فورم پر اپنی ذاتی آبزرویشن کی وجہ سے یہ جانتی ہوں کے کوئی ممبر اپنی کسی فیمیل دوست ممبر کے لیے انسلٹ والے ریمارک نہیں دیتا ، میں نہیں سمجھتی کے جو شعر آپ نے لکھا وہ کسی فورمی فیمیل ممبر کی انسلٹ کرنے کو لکھا ہوگا ، اور نادان تو ویسے بھی آپکی دوست ہیں ، اس لیے میرے خیال میں غلط فہمی ہوسکتی ہے

جہاں تک شعر کا تعلق ہے وہ چونکے اوپن سا فلیٹ مطلب والا تھا ، اس لیے نادان نے ضروربرا محسوس کیا ہوگا اس میں اب انکا بھی قصور نہیں کیوں کے انسان کس چیز کو کیسا محسوس کر جاۓ یہ بس میں نہیں ہوتا خود بخود ہی ہوجاتا ہے نادان نے کوئی مطلب نہیں نکالا ہوگا بس جو انکو محسوس ہوا اس پر انکا اختیار نہیں اس لیے میں نادان کے اپ سیٹ ہونے کو سمجھ سکتی ہوں، پر ذاتی طور پر مجھے یقین ہے آپکا ایسا کوئی مطلب یا ارادہ نہیں ہوگا ، میں نے انہیں پی ایم کر دیا ہے وہ دعوتوں میں بزی ہو سکتی ہیں ، وہ جب آئیں گیں تو میں خود سمجھا لوں گی ، وہ سب دوستوں کی قدر کرنے والی دوست ہیں زیادہ دن دور نہیں رہ سکیں گی ، آجائیں گیں

Last edited:

Annie

Moderator
ہم عینی کا تھریڈ ٹرول کررہے ہیں۔ ۔ ۔
:rule:
;)....شاباش آپکی بلی کی ڈیوٹی لگاتے ہیں کسی کو ٹرولنگ نہ کرنے دے
7344afc09c68f653ae7557fa47e960b2.jpg
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ لوگوں نے سنا کے یہاں ممبرز نے کہا کے فون تک پاکستان میں نکال کر پھرنا آسان نہیں کوئی چھین سکتا ہے ، حالت تو اس سے بھی بری ہے ، سنا کے کسی فیملی میں کسی کی ڈیتھ ہوئی تو گھر کے آٹھ ،نو افراد مرحوم کی باڈی لے کرپاکستان روانہ ہوۓ گاؤں کے رہنے والے تھے ، گاؤں کے لوگ انکے پاکستان والے گھر میں تعزیت کے لیے روز آتے تھے ،روانہ ہونے سے پہلے وہی دیسی طریقہ ساتھ میں دس بارہ سے بھی زیادہ سوٹ کیس بھی تھے ، گاؤں میں جنازے کے ٹائم کا علان ہو چکا تھا ، رشتہ داروں کو فلائٹ کا ٹائم معلوم تھا اس حساب سے سب لوگ اکٹھے ہو رہے تھے ، اب گھر سے بھی ائیرپورٹ پر آنے والوں کو ریسیو کرنے کو سات آٹھ بندے چل پڑے ، دو بڑی وین بھی بک کر کے ساتھ لے کر گۓ خیر آنے والے ائیرپورٹ پر پہنچے باڈی وصول کر لی اب ائیرپورٹ سے جب نکلے تو اتنے افراد پھر اتنا سامان اور ساتھ میں باڈی بھی تھی ، مشکل بن گئی تو انہوں نے ایک اور وین ائیرپورٹ سے ہائر کی ، فیملی کے چند مرد باڈی سمیت اس وین میں سوار ہوۓ جبکے باقی لوگ اور سامان گاؤں والی وینوں میں روانہ ہوۓ ، ائرپورٹ سے جو وین انہوں نے ہائر کی تھی جسمیں باڈی اور فمیلی کیے کچھ مرد سوار تھے انہیں آگے جا کر وین والوں نے گن پواینٹ پر اتار دیا انکا فون نمبر لیا اور انہیں کہا کے آپ جاؤ آپکو فون آیے گا کے کتنے پیسے تیار رکھو اور اپنی باڈی لے جاؤ ، اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے فوتگی والے گھر میں کتنی پریشانی ہوئی ہوگی کے سب لوگ تو پہنچ گۓ لیکن انکے عزیز کی باڈی غائب تھی لوگ جو جنازہ کے لیے جمع تھے وہ کیا کرتے ، ان دھوکہ بازوں نے پہلے ہی کہہ رکھا تھا پولیس تک گۓ تو باڈی ڈھونڈھتے رہنا ، انہوں نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا ، مجبور ہو کر اس فیملی نے پیسوں کا بندوبست کر کے کہی گئی جگہ پیسہ پہنچایا ، پھر انہیں فون کیا کے باڈی فلاں جگہ پر ہے جا کر اٹھا لیں ، یہ ہے بے حسی کا حال ، لوگ مردے کو بھی نہیں بخشتے اور اس کو بھی اغوا کر کے مال کما لیتے ہیں

جو قوم حکومت کو ٹیکس نہی دیتی وہ چوروں کو دیتی ہے اور ایسے میں حکومت بھی چوروں کے ساتھ مل جاتی ہے

اسی طرح کرپشن اور جرائم بڑھتے ہیں ،اور چور حکمران آتے ہیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
;)....شاباش آپکی بلی کی ڈیوٹی لگاتے ہیں کسی کو ٹرولنگ نہ کرنے دے
17uK3.jpg

او کہیں سے نادان کو ڈھونڈ کر لاؤ

مجھے فکر ہے کہ کراچی میں خوراک کی قلت نا ہو جاۓ ، وہ کافی دیر سے غایب ہیں

;)...ورنہ کراچی والے بھوکے مر جائیں گے
 
Annie

Moderator

جو قوم حکومت کو ٹیکس نہی دیتی وہ چوروں کو دیتی ہے اور ایسے میں حکومت بھی چوروں کے ساتھ مل جاتی ہے

اسی طرح کرپشن اور جرائم بڑھتے ہیں ،اور چور حکمران آتے ہیں

جس ملک کے وزیر اعظم کی بیگم چند سو ٹیکس دیتی ہے وہاں عوام کیوں دیں ، ٹیکس دیں بھی تو وہ حکمران بڑے چوروں نے ہی کھانا ہے ، پر سوسایٹی کا حال برا ہے لوٹ مار اور ہر جگہ داؤ لگایا جارہا ہے اخلاقی سٹینڈرڈ ختم ہو رہا ہے
 
Annie

Moderator
او کہیں سے نادان کو ڈھونڈ کر لاؤ

مجھے فکر ہے کہ کراچی میں خوراک کی قلت نا ہو جاۓ ، وہ کافی دیر سے غایب ہیں

;)...ورنہ کراچی والے بھوکے مر جائیں گے
:lol:....تُسی ضروری نادان دے کھانے پینے نوں نظر لانی ہے کھاۓ گی نئیں تے وڈی کِنج ہوۓ گی

22H3zsw562rskrR1bMi7q0RWuAo.gif

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جس ملک کے وزیر اعظم کی بیگم چند سو ٹیکس دیتی ہے وہاں عوام کیوں دیں ، ٹیکس دیں بھی تو وہ حکمران بڑے چوروں نے ہی کھانا ہے ، پر سوسایٹی کا حال برا ہے لوٹ مار اور ہر جگہ داؤ لگایا جارہا ہے اخلاقی سٹینڈرڈ ختم ہو رہا ہے

روٹی تو ہر ایک نے کھانی ہے نا ، جایز یا نہ جایز الگ بات ہے
جب جایز کے راستے بند ہوں تو نا جایز ہی غنیمت ہوتا ہے

جو لوگ امریکہ سے اپنے ابے کو پیسے خرچ کے لاتے ہیں تو کچھ اپنے ملک کے لوگوں کو بھی دے دیں

دراصل پیسا رکتا نہی ہے ، ہر حال میں چلتا ہے ، ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ

آپ جایز کرو یا نہ جایز ، پیسہ چلے گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:....تُسی ضروری نادان دے کھانے پینے نوں نظر لانی ہے کھاۓ گی نئیں تے وڈی کِنج ہوۓ گی

22H3zsw562rskrR1bMi7q0RWuAo.gif

سر توں پہلے ای نادان رہ گئی جے ہن تھلوں وی ماڑی رہ جاوے گی
:lol:
 
Annie

Moderator
روٹی تو ہر ایک نے کھانی ہے نا ، جایز یا نہ جایز الگ بات ہے
جب جایز کے راستے بند ہوں تو نا جایز ہی غنیمت ہوتا ہے

جو لوگ امریکہ سے اپنے ابے کو پیسے خرچ کے لاتے ہیں تو کچھ اپنے ملک کے لوگوں کو بھی دے دیں

دراصل پیسا رکتا نہی ہے ، ہر حال میں چلتا ہے ، ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ

آپ جایز کرو یا نہ جایز ، پیسہ چلے گا
اگر جائز کمائی کے راستے بند کر دیے گۓ ہیں تو اس قوم کو چاہئیے کے ان حکمرانوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں جو انکی دنیا اور آخرت دونوں برباد کر رہے ہیں ، میری دلی خواہش ہے یہ سارے لٹیرے حکمران اپنی اپنی لوٹ کا پیسہ مرنے کے بعد فرعونوں کی طرح قبروں
میں ساتھ لے کر جائیں ، دنیا میں اتنا جمع کیا ان لوگوں نے بھلا کتنا کھائیں گے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آپ لوگوں نے سنا کے یہاں ممبرز نے کہا کے فون تک پاکستان میں نکال کر پھرنا آسان نہیں کوئی چھین سکتا ہے ، .......................

اب آپ کو کیا بتائیں اس ملک کی کیا حالت ہوگئی ہے، ہمارے پاس والے علاقے کا ایک دھان پان سا لڑکا اپنی سائیکل پر کسی کام سے جارہا تھا، راستے میں ایک آدمی ہاتھ میں کالا شاپر پکڑے کھڑا تھا، اس نے لفٹ مانگی، سائیکل کا کیریئر خالی تو لڑکے نے لفٹ دینے میں کوئی حرج نہ سمجھا ، پیچھے بیٹھ گیا، اب آدمی تھوڑا بھاری تھا تو سائیکل کی رفتار سلو ہوگئی اور لڑکے کا بھی کافی زور لگنے لگا، اس پر اس آدمی نے آفر کی کہ تم پیچھے آجاؤ ، میں سائیکل چلاتا ہوں، وہ لڑکا راضی ہوگیا، تھوڑی دور تک سائیکل چلا ہوگا کہ اس آدمی کے ہاتھ سے شاپر گر گیا، اس نے سائیکل روکا اور لڑکے سے کہا، ذرا شاپر تو پکڑانا، وہ اتر کر شاپر اٹھانے کے لئے گیا ، تو آدمی سائیکل بھگا لے گیا، وہ پیچھے دوڑا، آوازیں دیں، مگر وہ تو رفو چکر ہوگیا، اب آپ ہی بتایئے ایسے ملک کا کیا کرے کوئی؟
 
ہاں آپکی بات سے ایک اور بات یاد آئ یہ واقعہ اخبار میں آیا تھا ، ایک صاحب بیرون ملک سے پاکستان ائیرپورٹ پہنچے تھوڑے بیمار تھے ساتھ میں سامان بھی اور ہاتھ میں کھونڈی جسکو واکنگ سٹک کہتے ہیں انکے ہاتھ میں تھی ، سامان ٹرالی پر رکھ کر ائیرپورٹ سے باہر نکلے کے کسی نے کہا لائیے میں آپکی ٹرالی پش کرتا ہوں انہوں نے ٹرالی دے دی کے کچھ پیسے اس بندے کو دے دوں گا ، اس بندے نے ٹرالی کے ساتھ سڑک پر ایسی دوڑ لگائی کے ہجوم میں غائب ہو گیا ، وہ آدمی ہاتھ میں ایک بریف کیس اور کھونڈی کے ساتھ شور مچانے لگے ایک اور بندا آیا اور کہتا ہے کدھر گیا ابھی اسکو پکڑتا ہوں لائیے اپنی کھونڈی ، وہ انکی کھونڈی لے کر اسکے پیچھے بھاگا ، پھر وہ بھی واپس نا آیا ، سامان تو انکا گیا ساتھ میں کھونڈی بھی گئی ، اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے جسکو جو ملتا ہے وہ اسی کو لے کر بھاگ کھڑا ہوتا ہے ،
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر جائز کمائی کے راستے بند کر دیے گۓ ہیں تو اس قوم کو چاہئیے کے ان حکمرانوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں جو انکی دنیا اور آخرت دونوں برباد کر رہے ہیں ، میری دلی خواہش ہے یہ سارے لٹیرے حکمران اپنی اپنی لوٹ کا پیسہ مرنے کے بعد فرعونوں کی طرح قبروں
میں ساتھ لے کر جائیں ، دنیا میں اتنا جمع کیا ان لوگوں نے بھلا کتنا کھائیں گے

یہی بات اللہ پاک نے کی ہے نا
کہ یہ ملا اور حکومت اور امراء کی ملی بھگت ہوتی ہے کہ وہ عوام کا پیسہ لوٹ کر کھا جاتے ہیں اور عوام کو کچھ نہی دیتے

کسی وقت اس پر تھریڈ لگاؤں گا

اے ایمان لانے والو، اِن اہل کتاب کے اکثر علماء اور درویشوں کا حال یہ ہے کہ وہ لوگوں کے مال باطل طریقوں سے کھاتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ سے روکتے ہیں دردناک سزا کی خوش خبری دو ان کو جو سونے اور چاندی جمع کر کے رکھتے ہیں اور انہیں خدا کی راہ میں خرچ نہیں کرتے (34) ایک دن آئے گا کہ اسی سونے چاندی پر جہنم کی آگ دہکائی جائے گی اور پھر اسی سے ان لوگوں کی پیشانیوں اور پہلوؤں اور پیٹھوں کو داغا جائے گا یہ ہے وہ خزانہ جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا، لو اب اپنی سمیٹی ہوئی دولت کا مزہ چکھو