Real hustle:

saeenji

Minister (2k+ posts)
:biggthumpup:.................
images

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar](clap)
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہاۓ ہاۓ آپ نے نادان کو یہوں یہوں کرنے والی بول دیا آنے دیں انکو

میں تو حقوق نسواں , آزادی نسواں اور عزت نسواں کا بہت بڑا حامی ہوں
مینے کسی کو نہیں کہا صرف ایک جواب دیا تھا
مینے انکو نہیں انکی محبّت کو محفوظ کرنے کی بات کی ہے
ویسے شکریہ آپ نے سہی وزن تول کر بتا دیا مجھے بھی لگتا ایسا ہی تھا
 
Annie

Moderator

ارے ارے اتنی صفائیاں دنبے کی ضرورت نہیں کے آپ خواتین کے حقوق کے کتنے حامی ہیں ، جہاں تک انکے وزن کی بات ہے تو وہ تو اللہ کی دین ہے جی اور انہوں نے کبھی مغروری نہیں کی اس بات کی ،اس لیے انہوں نے خوشی خوشی ہم سب کو خود ہی اپنا وزن بتایا تھا یہی تو وجہ ہے کے جہاں بیٹھ جائیں اٹھنا مشکل ہوتا ہے ،
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ارے اتنی صفائیاں دنبے کی ضرورت نہیں کے آپ خواتین کے حقوق کے کتنے حامی ہیں ، جہاں تک انکے وزن کی بات ہے تو وہ تو اللہ کی دین ہے جی اور انہوں نے کبھی مغروری نہیں کی اس بات کی ،اس لیے انہوں نے خوشی خوشی ہم سب کو خود ہی اپنا وزن بتایا تھا یہی تو وجہ ہے کے جہاں بیٹھ جائیں اٹھنا مشکل ہوتا ہے ،

مجھے تین چار دن پہلے محسوس ہوا کے کبھی کبھی آپ بھی باتیں ٹھیک کر لیتی ہیں
(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آپکو نادان سے جلن ہو رہی ہے ، میں انھیں کیسے میوزیم میں محفوظ کروں تین سو من کا سراپا ہے خرچہ بہت ہوگا اس لیے انکی اچھی باتیں دل میں محفوظ کر لیتی ہوں آپ غم نہ کیا کریں

ڈنڈی مار گئی نہ یہاں ..پورے دو سو من کھا گئیں

:lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے ارے اتنی صفائیاں دنبے کی ضرورت نہیں کے آپ خواتین کے حقوق کے کتنے حامی ہیں ، جہاں تک انکے وزن کی بات ہے تو وہ تو اللہ کی دین ہے جی اور انہوں نے کبھی مغروری نہیں کی اس بات کی ،اس لیے انہوں نے خوشی خوشی ہم سب کو خود ہی اپنا وزن بتایا تھا یہی تو وجہ ہے کے جہاں بیٹھ جائیں اٹھنا مشکل ہوتا ہے ،

جی ہاں ..درست کہا ..مجھے تو الله ہی اٹھائے تو اٹھائے .

:biggthumpup: