Real hustle:

saeenji

Minister (2k+ posts)

نہ جی نہ میں یہاں آپ سے ایگری نہیں کرتی ، عامر نرم دل ، ھمدر اور مخلص انسان ہیں وہ کسی جانور کو بھی زہر کا پیالہ نہ دیں ہاں وہ آپکو کھیر کا ، کوئی یخنی کا یا نہاری کا پیالہ دے سکتے ہیں بس اگر کچھ انکے سامنے سے بچے تو

انسان کم از کم تعریف تو کھلے دل سے کرتا ہے، آخر میں عامر بھائی کی صحت کا تذکرہ کرنا کیا لازمی تھا؟
 
Annie

Moderator
عامر کا تو اثر نہیں آ گیا ہے کھانے پینے کے معاملے میں
اب کمپنی کا اثر تو ہوگا نہ ، جب بھی عامر کا حال احوال پوچھا جاۓ کہتے ہیں بزی تھا ، جی کیا کیا آج ؟ نہاری کھانے تو کبھی بونگ کھانے تو کبھی بریانی کھانے ریسٹوران گیا تھا ، ان کی باتیں سن سن کر میں نے بھی نہاری بنا ڈالی اتنی مشوری جو کرتے ہیں ،
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:)....ٹھریں میں اب پاپ کورن لے آؤں ، او ہاں سوڈا کی بوتل میں پیتی نہیں چلو جوس لے آتی ہوں
جی جناب شروع ہو جائیں میں پاؤں اوپر کر کے آرام سے بیٹھ گئی ہوں
eating-popcorn-smiley-emoticon-1.gif

:lol:

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے
 
Annie

Moderator
انسان کم از کم تعریف تو کھلے دل سے کرتا ہے، آخر میں عامر بھائی کی صحت کا تذکرہ کرنا کیا لازمی تھا؟
دیکھیں جی میں یوم خوش اخلاقی منا رہی ہوں اس لیے انکی صحت کا ذکر نہیں کیا وہ آپ نے سمجھ لیا ، دیکھیں آپ خود ہی انکی مشھوری کر رہے ہیں میرا کیا قصور ؟

سائیں آپ کو چھٹیاں ہو گئی ہیں ؟ مجھے تو ایسٹر کی چھٹیاں ہو گئی ہیں اب تو سچ مچ ویلی ،

This joke is dedicated to Aamir Motoo who has dream of getting 4 wives:

images

جی ایسٹر ہولیڈیز جمعرات کو شروع ہوئی ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بارے میں اتنی خوش گمانی اچھی نہیں خیر آپکی محبتوں کا شکریہ یہ میرے پاس ہمیشہ محفوظ رہے گی
;)عامر کے بارے میں اتنی بد گمانی بھی اچھی نہیں اسکا بھی شکریہ اسے بھی میں ہمیشہ محفوظ رکھوں گی آخر اپنے دشمن کو تپانا بھی تو ہے

باتیں دیکھوانکی ...ہمیشہ محفوظ رہےگی
ایسا کرو آپ اسے مادام تساؤمیوزیم میں رکھوا لینا اور پوجا کرتی رہنا
[hilar][hilar]
 
Last edited:

آپ بھی تو معصوم ہیں .فورن امپریس ہوجاتی ہیں

;)

پوجا دیویوں کی ہوتی ہے بھؤؤؤؤں کی نہیں

:lol:

ایک دفع قوٹ کر دیتے محترم
بھوں بھوں کی تو پتا نہیں لیکن یہوں یہوں کی تو بلکل نہیں ہوتی
 
Annie

Moderator

باتیں دیکھوانکی ...ہمیشہ محفوظ رہےگی
ایسا کرو آپ اسے مادام تساؤمیوزیم میں رکھوا لینا اور پوجا کرتی رہنا
[hilar][hilar]
لگتا ہے آپکو نادان سے جلن ہو رہی ہے ، میں انھیں کیسے میوزیم میں محفوظ کروں تین سو من کا سراپا ہے خرچہ بہت ہوگا اس لیے انکی اچھی باتیں دل میں محفوظ کر لیتی ہوں آپ غم نہ کیا کریں
 
Annie

Moderator

ایک دفع قوٹ کر دیتے محترم
بھوں بھوں کی تو پتا نہیں لیکن یہوں یہوں کی تو بلکل نہیں ہوتی
ہاۓ ہاۓ آپ نے نادان کو یہوں یہوں کرنے والی بول دیا آنے دیں انکو