Annie
Moderator
میرا خیال ہے آپ کی یہ سٹیج ہی کافی ہے .
:lol:
:doh:....اے لو یہ کلاس لی ہے ؟ اب میرے پاپ کورن اور جوس ضائع ہو جاۓ گاچلیں موج کریں....... کیا یاد کریں گی کس سخی سے پالا پڑا تھا
(bigsmile)
میرا خیال ہے آپ کی یہ سٹیج ہی کافی ہے .
:lol:
:doh:....اے لو یہ کلاس لی ہے ؟ اب میرے پاپ کورن اور جوس ضائع ہو جاۓ گاچلیں موج کریں....... کیا یاد کریں گی کس سخی سے پالا پڑا تھا
(bigsmile)
نہ جی نہ میں یہاں آپ سے ایگری نہیں کرتی ، عامر نرم دل ، ھمدر اور مخلص انسان ہیں وہ کسی جانور کو بھی زہر کا پیالہ نہ دیں ہاں وہ آپکو کھیر کا ، کوئی یخنی کا یا نہاری کا پیالہ دے سکتے ہیں بس اگر کچھ انکے سامنے سے بچے تو
اب کمپنی کا اثر تو ہوگا نہ ، جب بھی عامر کا حال احوال پوچھا جاۓ کہتے ہیں بزی تھا ، جی کیا کیا آج ؟ نہاری کھانے تو کبھی بونگ کھانے تو کبھی بریانی کھانے ریسٹوران گیا تھا ، ان کی باتیں سن سن کر میں نے بھی نہاری بنا ڈالی اتنی مشوری جو کرتے ہیں ،عامر کا تو اثر نہیں آ گیا ہے کھانے پینے کے معاملے میں
:)....ٹھریں میں اب پاپ کورن لے آؤں ، او ہاں سوڈا کی بوتل میں پیتی نہیں چلو جوس لے آتی ہوں
جی جناب شروع ہو جائیں میں پاؤں اوپر کر کے آرام سے بیٹھ گئی ہوں
خود سے میٹرک پاس نہیں ہوتا ..شوق دیکھیں ..کلاس لے رہا تھا
:lol:
دیکھ لیں پھر نہ کہنا کہ میں غصہ ہو رہا ہوں
Shall I move to Stage 2? (bigsmile)
دیکھیں جی میں یوم خوش اخلاقی منا رہی ہوں اس لیے انکی صحت کا ذکر نہیں کیا وہ آپ نے سمجھ لیا ، دیکھیں آپ خود ہی انکی مشھوری کر رہے ہیں میرا کیا قصور ؟انسان کم از کم تعریف تو کھلے دل سے کرتا ہے، آخر میں عامر بھائی کی صحت کا تذکرہ کرنا کیا لازمی تھا؟
سرکار آپ رہتے ہی اسی سٹیج پر ہیں
(bigsmile)
;););)... Semjh to gaaein hongi aap: ;)....خود سے میٹرک پاس نہیں ہوتا ..شوق دیکھیں ..کلاس لے رہا تھا
:lol:
دیکھیں جی میں یوم خوش اخلاقی منا رہی ہوں اس لیے انکی صحت کا ذکر نہیں کیا وہ آپ نے سمجھ لیا ، دیکھیں آپ خود ہی انکی مشھوری کر رہے ہیں میرا کیا قصور ؟
سائیں آپ کو چھٹیاں ہو گئی ہیں ؟ مجھے تو ایسٹر کی چھٹیاں ہو گئی ہیں اب تو سچ مچ ویلی ،
This joke is dedicated to Aamir Motoo who has dream of getting 4 wives:
;););)... Semjh to gaaein hongi aap: ;)....
;););)... Semjh to gaaein hongi aap: ;)....
میرے بارے میں اتنی خوش گمانی اچھی نہیں خیر آپکی محبتوں کا شکریہ یہ میرے پاس ہمیشہ محفوظ رہے گی
;)عامر کے بارے میں اتنی بد گمانی بھی اچھی نہیں اسکا بھی شکریہ اسے بھی میں ہمیشہ محفوظ رکھوں گی آخر اپنے دشمن کو تپانا بھی تو ہے
...
;)
میرے بارے میں اتنی خوش گمانی اچھی نہیں خیر آپکی محبتوں کا شکریہ یہ میرے پاس ہمیشہ محفوظ رہے گی
;)عامر کے بارے میں اتنی بد گمانی بھی اچھی نہیں اسکا بھی شکریہ اسے بھی میں ہمیشہ محفوظ رکھوں گی آخر اپنے دشمن کو تپانا بھی تو ہے
آپ بھی تو معصوم ہیں .فورن امپریس ہوجاتی ہیں
;)
پوجا دیویوں کی ہوتی ہے بھؤؤؤؤں کی نہیں
:lol:
لگتا ہے آپکو نادان سے جلن ہو رہی ہے ، میں انھیں کیسے میوزیم میں محفوظ کروں تین سو من کا سراپا ہے خرچہ بہت ہوگا اس لیے انکی اچھی باتیں دل میں محفوظ کر لیتی ہوں آپ غم نہ کیا کریں
باتیں دیکھوانکی ...ہمیشہ محفوظ رہےگی
ایسا کرو آپ اسے مادام تساؤمیوزیم میں رکھوا لینا اور پوجا کرتی رہنا
[hilar][hilar]
ہاۓ ہاۓ آپ نے نادان کو یہوں یہوں کرنے والی بول دیا آنے دیں انکو
ایک دفع قوٹ کر دیتے محترم
بھوں بھوں کی تو پتا نہیں لیکن یہوں یہوں کی تو بلکل نہیں ہوتی
:biggthumpup:.................:lol:[hilar]:lol: