Real hustle:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہر وقت تو پیسوں کی شو مارتے رہتے ہیں آج ادھر تھا کبھی بارسلونا تھا ، کبھی یہاں تو کبھی وہاں ، تو یہ پیسہ کدھر لے کر جانا ہے ریڑھی کی قیمت اچھی دینا چاہئیے ورنہ تو یہ جائیداد کا جھگڑا ختم نا ہوگا ،

یہ میرے جیسے لوگوں کی جائیدادیں مفت ہتیھا کر تو ہی سیر سپاٹے ہوتے ہیں ..یہ کام پر ادھر ادھر جاتے ہیں ..سیر سپاٹے نہیں ..اندر کی بات بتا رہی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
We are still better than you Gongloo...;)

tumblr_nhoutjxxnZ1rkerz8o1_500.gif

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کاش ہم جانو کی جگہ پاندان ہوتے تو ہمارا بھی اس محفل زعفران میں منہ گلوریوں سے بھرا ہوتا

(bigsmile)آداب آداب خاکسار کو پیار سے جانو کہتے ہیں اور غصے میں بھی جانو ہی کہتے ہیں

تازہ آمد

آدمی تو ہم بھی تھے بہت کام کے جانو
پیلی پتی راجہ جانی زیادہ ڈال گیا پنواڑی

جانو جی ..کم کم آنے والوں کو دنیا بھول جاتی ہے ..یہ دنیا بس ہے ایسی بے مروتی

:)
 
Annie

Moderator
کاش ہم جانو کی جگہ پاندان ہوتے تو ہمارا بھی اس محفل زعفران میں منہ گلوریوں سے بھرا ہوتا

(bigsmile)آداب آداب خاکسار کو پیار سے جانو کہتے ہیں اور غصے میں بھی جانو ہی کہتے ہیں

تازہ آمد

آدمی تو ہم بھی تھے بہت کام کے جانو
پیلی پتی راجہ جانی زیادہ ڈال گیا پنواڑی

...آئیے جناب تشریف رکھئیے لیکن پلیز تازہ آمد کو سائیڈ پر رکھیں میرے کو الرجی ہے جی ،
(hmm)یہ پاندان سے آپکی مراد کوئی نادان تو نہیں ؟
 
Annie

Moderator
یہ میرے جیسے لوگوں کی جائیدادیں مفت ہتیھا کر تو ہی سیر سپاٹے ہوتے ہیں ..یہ کام پر ادھر ادھر جاتے ہیں ..سیر سپاٹے نہیں ..اندر کی بات بتا رہی ہوں
:13::13:....اچھا تو اسکا مطلب ہے گورا باس ٹکٹ لے کر دیتا ہوگا ، ایویں ہی ہمارے آگے شوئیں بنائی ہوئی ہیں ، مجھے تو میرے غریب فون کا بھی طعنہ دیتے ہیں کے اچھا فون نہیں لے سکتی ،

;)....ویسے آپکو غصے سے انہوں نے ڈس لائیک بھی دے دیا ہے توبہ ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ لوگ ذرا مزے لو ..میں ابھی آئی ناشتہ لے کر ..اس سے پہلے کے بھوک سے بے ہوش ہو کر لیپ ٹاپ پر ہی گر جاؤں ..صرف پانچ منٹ
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:13::13:....اچھا تو اسکا مطلب ہے گورا باس ٹکٹ لے کر دیتا ہوگا ، ایویں ہی ہمارے آگے شوئیں بنائی ہوئی ہیں ، مجھے تو میرے غریب فون کا بھی طعنہ دیتے ہیں کے اچھا فون نہیں لے سکتی ،

;)....ویسے آپکو غصے سے انہوں نے ڈس لائیک بھی دے دیا ہے توبہ ہے

نا ۔۔۔۔ یہ فریضہ تو میں انتہائی خوشی اور دل جمعی سے سر انجام دیتا ہوں
 
Annie

Moderator
میرا تو بوتل اور پاپ کارن بھی چھیننے کا ارادہ ہے

:lol:
دنیا میں کھانے پینے کے علاوہ بھی بہت کچھ رکھا ہے ، لیکن تواڈی نظر بس کھانے تے ہوندی ہے پھر کہتے ہیں مجھے موٹو نا کہیں
 
Annie

Moderator
سوچ لے اک واری ہور۔۔۔ یہ وہ والی ہی بوتل ہے جو تو سمجھ رہا ہے

;)
:lol:
تو کیا مٹی کے تیل کی بوتل ہے اب موٹو کا دل تو نا توڑیں میں تو ویسے بھی یوم خوش اخلاقی منا رہی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:13::13:....اچھا تو اسکا مطلب ہے گورا باس ٹکٹ لے کر دیتا ہوگا ، ایویں ہی ہمارے آگے شوئیں بنائی ہوئی ہیں ، مجھے تو میرے غریب فون کا بھی طعنہ دیتے ہیں کے اچھا فون نہیں لے سکتی ،

;)....ویسے آپکو غصے سے انہوں نے ڈس لائیک بھی دے دیا ہے توبہ ہے

آپ بھی تو معصوم ہیں .فورن امپریس ہوجاتی ہیں

;)
 
Annie

Moderator
میں نے عینی کو پہلے ہی بتا دیا تھا آپ کے بارے میں اپنی صحیح گمانی

(bigsmile)
بری بات کھانے پینے کے بارے میں وہ آپ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے انکی کمزوریوں کو سمجھیں ، ایویں ہی تو انکو موٹو کا خطاب نہیں ملا نہ
 
Annie

Moderator
آپ بھی تو معصوم ہیں .فورن امپریس ہوجاتی ہیں

;)
:(:(....وہ تو ہے ہمیشہ اچھا ہی سمجھتی ہوں اور مان بھی لیتی ہوں ، اتنی آسانی سے امپریس نہیں ہوتی ، اگر امپریس ہونا ہوتا تو سائیں کی انگریزی پوسٹوں سے نا ہوتی وہ تو مجھے پتا ہے میٹرک پاس نہیں ہوتا ان سے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بری بات کھانے پینے کے بارے میں وہ آپ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے انکی کمزوریوں کو سمجھیں ، ایویں ہی تو انکو موٹو کا خطاب نہیں ملا نہ

ایک جائیداد کے بارے میں سمجھوتہ نہیں کر سکتا ..دوسرا کھانے پینے کے معاملے میں..ہائے ربا میں کتھے جاواں

:doh: