Real hustle:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:(:(....وہ تو ہے ہمیشہ اچھا ہی سمجھتی ہوں اور مان بھی لیتی ہوں ، اتنی آسانی سے امپریس نہیں ہوتی ، اگر امپریس ہونا ہوتا تو سائیں کی انگریزی پوسٹوں سے نا ہوتی وہ تو مجھے پتا ہے میٹرک پاس نہیں ہوتا ان سے

سائیں جی پی ایچ ڈی کر جائیں گے ..لیکن میٹرک پاس کرنا ان کے بس کی بات نہیں

:lol:
 

Annie

Moderator
ایک جائیداد کے بارے میں سمجھوتہ نہیں کر سکتا ..دوسرا کھانے پینے کے معاملے میں..ہائے ربا میں کتھے جاواں


:doh:
تسی دوپٹے نال سر بن کے لیٹ جاؤ تے تھوڑا سوتا لا لو ;)

Ok I will be back after my breakfast, haven't eaten yet. See u in a bit ..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تسی دوپٹے نال سر بن کے لیٹ جاؤ تے تھوڑا سوتا لا لو ;)

Ok I will be back after my breakfast, haven't eaten yet. See u in a bit ..

لیں ایسا کیا ناشتہ جس کے لئے باقاعدہ رخصت لی جا رہی ہے ..ہم نے تو ناشتہ بنا بھی لیا اور ڈکار بھی لیا ..

یہ وہ بلائیں ہیں جو سر پر دوپٹہ باندھنے سے نہیں ٹلتیں

:lol:
 

Annie

Moderator
سائیں جی پی ایچ ڈی کر جائیں گے ..لیکن میٹرک پاس کرنا ان کے بس کی بات نہیں

:lol:
سائیں کی تعریف کر دی ہے تو وہ تو شرما کر ہی چلے گۓ
مجھے تو اس سال بھی سائیں کے میٹرک پاس کرنے کی امید نہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں کی تعریف کر دی ہے تو وہ تو شرما کر ہی چلے گۓ
مجھے تو اس سال بھی سائیں کے میٹرک پاس کرنے کی امید نہیں

سائیں جی اس کو اپنی تعریف سمجھ کر شرما گئے .


:lol:
 

Annie

Moderator
لیں ایسا کیا ناشتہ جس کے لئے باقاعدہ رخصت لی جا رہی ہے ..ہم نے تو ناشتہ بنا بھی لیا اور ڈکار بھی لیا ..

یہ وہ بلائیں ہیں جو سر پر دوپٹہ باندھنے سے نہیں ٹلتیں

:lol:
توبہ ہے آپ تو اتنی سپیڈ سے کھاتی ہیں میں تو آرام آرام سے کھاتی ہوں ،
بلائیں جو ہیں نہ وہ کان پکڑ لیں گیں بس میرا یوم خوش اخلاقی ہے نہ تو اس لیے فائر کم کر رہی ہوں ،
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
توبہ ہے آپ تو اتنی سپیڈ سے کھاتی ہیں میں تو آرام آرام سے کھاتی ہوں ،
بلائیں جو ہیں نہ وہ کان پکڑ لیں گیں بس میرا یوم خوش اخلاقی ہے نہ تو اس لیے فائر کم کر رہی ہوں ،

عینی جی ایک سلائس اور ایک پھیکی چائے کتنا ٹائم لے گی ..ناشتہ بھی بستر پر اور لیپ ٹاپ بھی بستر پر ..ملٹی ٹاسک ہوتی ہے صنف نازک


:)
 

Annie

Moderator
سائیں جی اس کو اپنی تعریف سمجھ کر شرما گئے .


:lol:

post-10781-Bert-looks-up-from-book-while-2yZH.gif
.....
بس سائیں اور انکے دوستوں کی سمجھ ایسی ہی ہے ، لکھو کچھ بھی ہر بات کو کچھ اور ہی سمجھ جائیں گے
 

Annie

Moderator
عینی جی ایک سلائس اور ایک پھیکی چائے کتنا ٹائم لے گی ..ناشتہ بھی بستر پر اور لیپ ٹاپ بھی بستر پر ..ملٹی ٹاسک ہوتی ہے صنف نازک

:)
:p;)....آپکا تو بہت کم ناشتہ ہے میں تو انڈا ٹوسٹ چائے اور بسکٹ کھا کر آئ ہوں کیا کروں ڈپریشن میں بھوک زیادہ لگتی ہے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی اس کو اپنی تعریف سمجھ کر شرما گئے .


:lol:

اب آپ ہر کسی کو اپنی طرح بد گمان سمجھتیں ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
(bigsmile)


سائیں کی تعریف کر دی ہے تو وہ تو شرما کر ہی چلے گۓ
مجھے تو اس سال بھی سائیں کے میٹرک پاس کرنے کی امید نہیں

دراصل میں ایک دوسری تھریڈ میں نادان کی کلاس لے رہا تھا، اب اس تھریڈ کی باری ہے
(bigsmile)
 

Annie

Moderator
اب آپ ہر کسی کو اپنی طرح بد گمان سمجھتیں ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
(bigsmile)




دراصل میں ایک دوسری تھریڈ میں نادان کی کلاس لے رہا تھا، اب اس تھریڈ کی باری ہے
(bigsmile)
:)....ٹھریں میں اب پاپ کورن لے آؤں ، او ہاں سوڈا کی بوتل میں پیتی نہیں چلو جوس لے آتی ہوں
جی جناب شروع ہو جائیں میں پاؤں اوپر کر کے آرام سے بیٹھ گئی ہوں
eating-popcorn-smiley-emoticon-1.gif

 

saeenji

Minister (2k+ posts)
چلیں جی ..آپ کو کوئی اور بھی ملا اپنا ڈانٹنے کا شوق پورا کرنے کو

ڈانٹنے کا شوق؟........ ابھی تو میں نے ڈانٹنا شروع نہیں کیا اور آپ پہلے ہی گھبرا گئی ہیں
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
تو پھر وہ کام ہی کیوں کیا جائے جو دیرپا نہ ہو .

:)

نیک کوشش کرنے میں حرج ہی کیا ہے، کیا پتا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ثابت قدمی آ ہی جائے؟...... پھر آپ کہتی ہیں کہ مجھے ڈانٹنے کا شوق ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:p;)....آپکا تو بہت کم ناشتہ ہے میں تو انڈا ٹوسٹ چائے اور بسکٹ کھا کر آئ ہوں کیا کروں ڈپریشن میں بھوک زیادہ لگتی ہے

عامر کا تو اثر نہیں آ گیا ہے کھانے پینے کے معاملے میں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب آپ ہر کسی کو اپنی طرح بد گمان سمجھتیں ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
(bigsmile)




دراصل میں ایک دوسری تھریڈ میں نادان کی کلاس لے رہا تھا، اب اس تھریڈ کی باری ہے
(bigsmile)

خود سے میٹرک پاس نہیں ہوتا ..شوق دیکھیں ..کلاس لے رہا تھا


:lol: