کہتے ہیں مجھے پتہ ہے میرا قانون کا دائرہ کیا ہے :مولانا فضل الرحمان

free_man

MPA (400+ posts)
جو حلف اٹھاتے ہیں کہ میں سیاست میں مداخلت نہیں کروگا اور پھر ہر روز سیاست کی ماں بہن ایک کرتے ہیں ان سے خیر کی توقع ایسے ہے جیسے شیطان سے خیر کی امید