ججز تقرری، آئینی ترامیم کا فیصلہ،چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں بھی توسیع؟

qazi-faiz-judges-govt.jpg

ججز تقرری، آئینی ترامیم کا فیصلہ، قانون سازی کیلئے کام شروع ہوچکا، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون کا انکشاف

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے حوالے سے نئی قانون سازی کرنے کیلئے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا,قانون سازی پر کام بھی شروع ہوچکا ہے، اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر قانون نے جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں کیا.

جسٹس منیب اختر نے ان سے استفسار کیا کہ کیا ان ترامیم کے نتیجے میں ممکنہ طور پر جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل ہوسکتی ہے؟تو انہوں نے بتایا کہ غالب امکان یہی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی موجودہ کمپوزیشن تبدیل ہوجائیگی، جبکہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے متفقہ طور پر طے کیا ہے قواعد وضوابط سے متعلق نئی مجوزہ قانون سازی تک ججوں کی تقرری کیلئے مروجہ طریقہ کار ہی برقراررکھا جائیگا۔

چیف جسٹس نے کہا بے شک ججز اپنی رائے نہ دیں، بار کونسلز سے موقف سن لیتے ہیں, اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ منظور اے ملک کی سربراہی میں قائم رولز میکنگ کمیٹی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا ایجنڈا زیر غور تھا, اجلاس کی ابتدا میں ہی وفاقی وزیر قانون، اعظم نذیر تارڑنے فاضل ممبران کوآگاہ کیا کہ حکومت اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں کے حوالے سے آئین کی دفعہ 175اے میں ترمیم لانے کی خواہاں ہے اور اس ضمن میں قانون سازی پر کام شروع ہوچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر نے ان سے استفسار کیا کہ کیا ان ترامیم کے نتیجے میں ممکنہ طور پر جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل ہوسکتی ہے؟تو انہوں نے بتایا کہ غالب امکان یہی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی موجودہ کمپوزیشن تبدیل ہوجائیگی ،جس پر فاضل جج نے کہا کہ پھرکمیشن کے رولز میں مجوزہ تبدیلیوں پر بحث کی توضرورت ہی نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ،جسٹس ملک شہزاد احمد نے رائے دی کہ آئینی ترمیم جب ہونگی تب دیکھا جائے گا؟ فی الحال ان رولز پر اتنا کام ہوا ہے تو یہ محنت ضائع نہیں ہونی چاہیے تاہم جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ان حالات میں میں ان مجوزہ رولز پر کوئی رائے نہیں دونگا۔

ایک روز قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کی گئی تھی,نوٹیفکیشن کے مطابق فاروق ایچ نائیک،انوشہ رحمان،حامد خان اور محسن عزیز کمیٹی میں شامل ہونگے,وزیر دفاع خواجہ آصف،شازیہ مری،لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے,پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1786458062124875895
جیو نیوز کے ٹاک شو ’آج شاہزیب خانزاہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت 3 سال کرنے یا پھر سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سے بڑھا 68 سال کرنے کی تجاویز سامنے آرہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ان تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ججز کی تعیناتی کے لیے آئینی ترمیم کی ہدایت کردی ہے۔

وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ ’ تاہم ابھی تک بطور وزیرقانون کام کی ہدایت نہیں ملی لیکن اس معاملے کو مسترد نہیں کریں گے’۔

https://twitter.com/x/status/1786552578668421559
https://twitter.com/x/status/1786555324264026424
 
Last edited by a moderator:

free_man

MPA (400+ posts)
دلہ گیری کا بدلہ چکانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پاکستان کی ماں کو مل کے چودو کیونکہ بے غیرت فوج اور اس کے کرتا دھرتا ان کی جیب میں ہیں
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)

بہت سخت الفاظ استعمال کیئے ہیں آپ نے یہ لوگ تو اس اسمبلی میں بیٹھنے کے لائق ہی نہیں ان کی شکلیں تو دور ان کے ناموں سے بھی عام پبلک کو گھن آتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس طرح کی ترامیم کرنے سے پاکستان جو پہلے ہی ان ظالموں نے تباہ کر دیا وہ مزید پستی کی طرف جائے گا اور خاص طور پر کسی بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کی مازمت میں توسیع تو آنے والی نسلوں کے لیئے تباہ کن ہو گی پرودگار اس ظالم ٹولے سے پاکستان کی جلد خلاصی کروا دے ان چوروں کی تو جائدادیں اور پیسہ باہر پڑا ہے انھوں نے بھاگ جانا ہے
 
ek hindustani

Allah Pak, Pakistan ki hifazat karey. انشاءاللہ
 
ocean5

MPA (400+ posts)
دلہ گیری کا بدلہ چکانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پاکستان کی ماں کو مل کے چودو کیونکہ بے غیرت فوج اور اس کے کرتا دھرتا ان کی جیب میں ہیں
Bhai mian yey waqt kub ka chal raha hey yey log barabar mulk ko chod rahay hain mager kesee ko awaz ni arahee qanoon pay qanoon bana ker apnee bund bacha rahay hain gando kub tuk bund bachain gaay kabhee tu a2paam k loray k neechay ain gaay.bus awaam apnay loray tayyar rakhay phir inkeee barain gaay madar chod bhagnay naee daina in gandoun ko.sub mil ker maryaam qatree kee bajain gaay aur bilo rani say muth marwain gaay.kesee ko naee chorna babu.film ka aam hoga "GARAM TABDOOR MAIN 2 ROTEE HAMARA LAGAO"
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Fraud esaa and Asim Yazeed made a plan but Allah Has His Own Plans and Plan of Allah will succeed. This crook Govt was formed to get extensions for Asim Yazeed and Fraud Esaa.
 
Azpir

MPA (400+ posts)
qazi-faiz-judges-govt.jpg

ججز تقرری، آئینی ترامیم کا فیصلہ، قانون سازی کیلئے کام شروع ہوچکا، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون کا انکشاف

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے حوالے سے نئی قانون سازی کرنے کیلئے پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا,قانون سازی پر کام بھی شروع ہوچکا ہے، اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر قانون نے جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں کیا.

جسٹس منیب اختر نے ان سے استفسار کیا کہ کیا ان ترامیم کے نتیجے میں ممکنہ طور پر جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل ہوسکتی ہے؟تو انہوں نے بتایا کہ غالب امکان یہی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی موجودہ کمپوزیشن تبدیل ہوجائیگی، جبکہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے متفقہ طور پر طے کیا ہے قواعد وضوابط سے متعلق نئی مجوزہ قانون سازی تک ججوں کی تقرری کیلئے مروجہ طریقہ کار ہی برقراررکھا جائیگا۔

چیف جسٹس نے کہا بے شک ججز اپنی رائے نہ دیں، بار کونسلز سے موقف سن لیتے ہیں, اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ منظور اے ملک کی سربراہی میں قائم رولز میکنگ کمیٹی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا ایجنڈا زیر غور تھا, اجلاس کی ابتدا میں ہی وفاقی وزیر قانون، اعظم نذیر تارڑنے فاضل ممبران کوآگاہ کیا کہ حکومت اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں کے حوالے سے آئین کی دفعہ 175اے میں ترمیم لانے کی خواہاں ہے اور اس ضمن میں قانون سازی پر کام شروع ہوچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر نے ان سے استفسار کیا کہ کیا ان ترامیم کے نتیجے میں ممکنہ طور پر جوڈیشل کمیشن کی کمپوزیشن تبدیل ہوسکتی ہے؟تو انہوں نے بتایا کہ غالب امکان یہی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی موجودہ کمپوزیشن تبدیل ہوجائیگی ،جس پر فاضل جج نے کہا کہ پھرکمیشن کے رولز میں مجوزہ تبدیلیوں پر بحث کی توضرورت ہی نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ،جسٹس ملک شہزاد احمد نے رائے دی کہ آئینی ترمیم جب ہونگی تب دیکھا جائے گا؟ فی الحال ان رولز پر اتنا کام ہوا ہے تو یہ محنت ضائع نہیں ہونی چاہیے تاہم جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ان حالات میں میں ان مجوزہ رولز پر کوئی رائے نہیں دونگا۔

ایک روز قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کی گئی تھی,نوٹیفکیشن کے مطابق فاروق ایچ نائیک،انوشہ رحمان،حامد خان اور محسن عزیز کمیٹی میں شامل ہونگے,وزیر دفاع خواجہ آصف،شازیہ مری،لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے,پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1786458062124875895
جیو نیوز کے ٹاک شو ’آج شاہزیب خانزاہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت 3 سال کرنے یا پھر سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سے بڑھا 68 سال کرنے کی تجاویز سامنے آرہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ان تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ججز کی تعیناتی کے لیے آئینی ترمیم کی ہدایت کردی ہے۔

وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ ’ تاہم ابھی تک بطور وزیرقانون کام کی ہدایت نہیں ملی لیکن اس معاملے کو مسترد نہیں کریں گے’۔
London Plan is being executed in letter and spirit. Ab be kisi bharway ko shak ha k yeh Sab kuch yeh gang Kar Raha ha. Ab Shah SB k sath yeh nafsiati be aglay 3 saal musalat rahay ga. BC banana Republic.