آئینی ترمیم پر زور زبردستی نہیں ہونی چاہیے، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کسی ایک فرد کا نہیں ہوسکتا,جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی منظوری بہت مشکل کام ہے, اس معاملے میں زور زبردستی نہیں ہونی چاہئے...