اس دور کے بر صغیر کے مسلمان عوام (خواتین) نے اپنی حیثیت کے مطابق زیورات تک دے دیئے اور اس دور کی خاتون اول نے دوسری خاتون اول کی طرف سے زلزلہ سے متاثره عوام کیلیئے اپنے گلے سے اتار کر دیئے گے ہار کو(پاکستانی خاتون اول ) اپنے گلے کی زینت بنانے کو ترجیح دی،شاید مالی اعتبار سے ہار کی کوئی خاص اہمیت نہ ہو لیکین اخلاقی اور تاریخی اعتبارسے اس ایک ہار یا اس جذبے کی بہت قدر و قیمت ہے اور اس ایثار و جذبے کو یاد و تازہ اور برقرار رکھنے کیلیئے ہار گلے سے اتار کر دیا گیا تھا جس جذبے کے اظہار کی ابتدا اس وقت کی خواتین نے کی تھی؟؟؟؟