Please have your say - کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

and God forbid if NS was not punished after the extension
You know very well that HELL would break lose, wouldn't it!!!

نہیں، میرا خیال ہے کہ اگر تحریک انصاف کو اس بات کا ادراک ہوتا اور وہ اس مسئلے کے لیئے کوئی تحریک پہلے سے چلاتی تو شائد ایسا نہیں ہونا تھا۔ لیکن ایک بنیادی سوال ضرور ہے کہ جیسے کہ حضرت علیؑ کا قول لکھا گیا ہے، تو کیا تحریک انصاف والے اپنی انٹرا پارٹی الیکشن کی نتائج اور بعد از کی کاروائی کو بھی اسی تناظر میں دیکھتے ہیں یا پھر پنامہ کے ۴ فلیٹ ہی کل پاکستان کے اندر ہونے والے نا انصافی کا مظہر ہیں؟

احمد

Senator (1k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

عدالت کو حتی المقدور ''کپورے ''کھانے چاہیئے ، بڑے فیصلے کرنے کے لیئے بڑے ''کپوروں ''کی ضرورت ہوتی ہے ۔:p۔
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

1.gif

سب سے زیادھ دیوالیہ پاکستانی عدلیه ھے

میرے خیال میں یہ عدلیہ کا دروزاہ کھٹکھٹانے والی حجت ختم ھی ہے ، وقت کا ضیاع ہے ، لیکن انصاف مانگیں تو مانگیں کس سے ؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

میرے خیال میں یہ عدلیہ کا دروزاہ کھٹکھٹانے والی حجت ختم ھی ہے ، وقت کا ضیاع ہے ، لیکن انصاف مانگیں تو مانگیں کس سے ؟
الله سے......
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

بهیک کون مانگ رہا ہے ؟ راے دینے اور آواز آگے پہنچانے کو کہا ہے ، کمنٹس کا اس فورم پر کؤی کال نہیں پڑا ہوا ...باقی آپ اپنی مرضی کا مطلب نکالنے میں آزاد ہیں شکریہ

وعلیکم شکریہ

واقعی ؟ کومنٹس ہو رہے ہیں ؟ میں تو جو تھریڈ دیکھتا ہوں اسے 4 5 ہی نظر آتے ہیں یا پھر ایسا تھریڈ چار پانچ پیج تک نظر آتا ہے جس میں دو ممبران کی لڑائی ہو رہی ہو

چند دن پہلے کچھ تھریڈ نظر سے گزرے جن میں نادان جی کو ترلے کر کر کے بلایا گیا اس لئے اس تھریڈ کا بھی ایسا ہی تاثر گیا ، ہو سکتا ہے میں غلط ہوں آخر دلوں کا حال تو اللّه ہی جانتا ہے

ایک وضاحت : میں یہاں ایک خاص قسم کے کمینٹ کرنے آتا ہوں
;)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

کچھ اندھے کرتا دھرتا
اس فورم پر جمالی اور کلبوشن کو باپ بیٹا ثابت کرنے والے تھریڈ سے انجان بنے تھے

لعنت ایسی سیاسی سوچ پر
کہ اگر ہماری نہیں مانی تو تمہاری ماں بہن ایک کر دیں گے
چاہے تمہاری پاکستان کے لئے جو مرضی خدمات رہی ہوں

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

CJ Anwar Zaheel Jamali se sirf aik sawaal pocha jay keh Sharif Family se DEAL kitney mein ki???

ظاہری سی بات ہے جسٹس صاحب کو منہ بولی قیمت ملی ہو گی جب ہی تو اتنے دنوں بعد یہ فیصلہ کیا ہے ۔۔۔ اب بات پھر نئے سرے سے شروع ہو گی

ایسے ہی تو نہال ہاشمی جج صاحب سے نہیں ملا تھا ۔۔۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

جب تک پاکستان کا سسٹم ٹھیک نہیں ہو گا .عدالتیں صرف غریبوں کو اوپر لٹکائیں گی .بڑے مافیا کو ہاتھ ڈالنا دل گردے کا کام ہوتا ہے .امریکا میں سپریم کورٹ کا جج ریٹارڈ نہیں ہوتا .لیکن پاکستان دوسری کہانی ہے . پاکستان میں جمہوریت لوٹ مار
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

نہیں، میرا خیال ہے کہ اگر تحریک انصاف کو اس بات کا ادراک ہوتا اور وہ اس مسئلے کے لیئے کوئی تحریک پہلے سے چلاتی تو شائد ایسا نہیں ہونا تھا۔ لیکن ایک بنیادی سوال ضرور ہے کہ جیسے کہ حضرت علیؑ کا قول لکھا گیا ہے، تو کیا تحریک انصاف والے اپنی انٹرا پارٹی الیکشن کی نتائج اور بعد از کی کاروائی کو بھی اسی تناظر میں دیکھتے ہیں یا پھر پنامہ کے ۴ فلیٹ ہی کل پاکستان کے اندر ہونے والے نا انصافی کا مظہر ہیں؟

یہ لکھ کر آپ نے سارے لائک خود پر حرام کر لئے
:p
 
pakistani786

Minister (2k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

:lol:[hilar](clap) ..LOLZ....[hilar]
I agree 100% Well Done Judges
Don't let anyone BULLY you.

پھر سوال تو یہ بنتا ہے
کہ کیا ظلم کے نظام کو تبدیل کر کے کنجر نظام نافذ کیا جا سکتا ہے

Well Done Judges
Don't let anyone BULLY you.

Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

وعلیکم شکریہ

واقعی ؟ کومنٹس ہو رہے ہیں ؟ میں تو جو تھریڈ دیکھتا ہوں اسے 4 5 ہی نظر آتے ہیں یا پھر ایسا تھریڈ چار پانچ پیج تک نظر آتا ہے جس میں دو ممبران کی لڑائی ہو رہی ہو

چند دن پہلے کچھ تھریڈ نظر سے گزرے جن میں نادان جی کو ترلے کر کر کے بلایا گیا اس لئے اس تھریڈ کا بھی ایسا ہی تاثر گیا ، ہو سکتا ہے میں غلط ہوں آخر دلوں کا حال تو اللّه ہی جانتا ہے

ایک وضاحت : میں یہاں ایک خاص قسم کے کمینٹ کرنے آتا ہوں
;)

آپ جم جم آیے آپکا فورم ہے ، کس نے ترلے کر کے بلایا ؟ میری طرح بحت سے لوگ اردو ناموں کو ٹیگ نہیں کر پاتے طؤ میسیج سے دعوت دے دیتے ہیں ، اس وجہ سے شاید آپ سمجھے کمنٹس کا کؤی کال ھے ، نہیں جی ، ایسا کچھ نہیں ، میں اپنی مرضی سے تھریڈ بناتی ھوں ، اور آپ جانتے ہیں میری تھریڈ لمبا ھونے پر بدنام ہیں ...
;)
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

نہیں، میرا خیال ہے کہ اگر تحریک انصاف کو اس بات کا ادراک ہوتا اور وہ اس مسئلے کے لیئے کوئی تحریک پہلے سے چلاتی تو شائد ایسا نہیں ہونا تھا۔ لیکن ایک بنیادی سوال ضرور ہے کہ جیسے کہ حضرت علیؑ کا قول لکھا گیا ہے، تو کیا تحریک انصاف والے اپنی انٹرا پارٹی الیکشن کی نتائج اور بعد از کی کاروائی کو بھی اسی تناظر میں دیکھتے ہیں یا پھر پنامہ کے ۴ فلیٹ ہی کل پاکستان کے اندر ہونے والے نا انصافی کا مظہر ہیں؟

تھریڈ پاکستانی کی حثیت سے بنایا ھے جی نا کے تحریک انصاف کی طرف سے ..
اصل مدعا پانامہ کیس کا انصاف ہے ، اس پر بات کریں ،
I remember you said PTI should seek justice they should try that option rather than going on road or shut down call. No you see the outcome? ...this is called justice..
:biggthumpup:
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

آپ جم جم آیے آپکا فورم ہے ، کس نے ترلے کر کے بلایا ؟ میری طرح بحت سے لوگ اردو ناموں کو ٹیگ نہیں کر پاتے طؤ میسیج سے دعوت دے دیتے ہیں ، اس وجہ سے شاید آپ سمجھے کمنٹس کا کؤی کال ھے ، نہیں جی ، ایسا کچھ نہیں ، میں اپنی مرضی سے تھریڈ بناتی ھوں ، اور آپ جانتے ہیں میری تھریڈ لمبا ھونے پر بدنام ہیں ...
;)

میں اچنبھے میں پڑا ہوں کہ آپ کو چودھری سرور ان نون لیگ کہوں یا ان پی ٹی آئی کہوں

خوش رہئے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

جو کہانی جج صاحب نے لکھی ہے۔۔۔اُس کے بعد وہ کُچھ ٫بھی بولنے سُننے لائق نہیں رہے۔۔۔

اس سے قبل وہ پہلے تولتے تھے پھر بولتے تھے ۔۔۔۔پکوڑے۔۔
(bigsmile)۔۔

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

میرے خیال میں یہ عدلیہ کا دروزاہ کھٹکھٹانے والی حجت ختم ھی ہے ، وقت کا ضیاع ہے ، لیکن انصاف مانگیں تو مانگیں کس سے ؟

أخر پاکستان ایسے تو تھریڈ ورلڈ نھی کہلاتا
اؤر میآں صاھب نے ایسے تو لنڈن میں رہایش گاه نھی بنائ
اس کی وجھ اںصاف ھی ھے

اںصاف کسی سے نہ مانگیں ، صرف کھوتے کا گوشت کھانا شرو کریں جیسے پٹواری کرتے ھیں

پاکستان مےرھنا ھے تو بےغیرت بن جاؤ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

میرے خیال میں حضرت علی رضی الله کے اس قول کا مطلب یہ ہے کے حکومت اتنی نا گر جائے کے کفر سے ساتھ ساتھ ناانصافی بھی کرنے لگے
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

جب تک پاکستان کا سسٹم ٹھیک نہیں ہو گا .عدالتیں صرف غریبوں کو اوپر لٹکائیں گی .بڑے مافیا کو ہاتھ ڈالنا دل گردے کا کام ہوتا ہے .امریکا میں سپریم کورٹ کا جج ریٹارڈ نہیں ہوتا .لیکن پاکستان دوسری کہانی ہے . پاکستان میں جمہوریت لوٹ مار

مسکراھٹ جی تھریڈ فیس بک پر جانے والا ہے آواذیں تیز کریں .. کؤی حال نہیں اس ملک میں انصاف کا ، ھمیں انصاف چاہیے
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

میں اچنبھے میں پڑا ہوں کہ آپ کو چودھری سرور ان نون لیگ کہوں یا ان پی ٹی آئی کہوں

خوش رہئے

کیوں ؟ اتنے سالوں سے ابھی تک مجهے سمجھے نہیں آپ ؟ جو جو ممبر اچھے اخلاق سے بات کرتا ہے ، میری ان ممبرز سے اچھی سلام دعا ہے ، ان میں آپ بھی شامل ہیں ، باقی گمان اچھا ہی رکهنا چاہیے ، آپ بھی جہاں رہیں خوش رہیں ..:)
 
Back
Top