Please have your say - کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

میرے خیال میں حضرت علی رضی الله کے اس قول کا مطلب یہ ہے کے حکومت اتنی نا گر جائے کے کفر سے ساتھ ساتھ ناانصافی بھی کرنے لگے

(انصاری صاحب ، آپکی تجویز کے جواب میں عدیل نے شکریہ بولا تھا .).

دیکھیں نا ، یہ مال دولت غریب عوام کا ہے اسے لوٹ کر آف شور جایداد بنانا ظلم ہے ، باقی میں حضرت علی رضی اللہ عنہہ جیسی ہستی کے قول کی گہرائ نہیں سمجھ سکتی ، اتنی لائق نہیں ھوں .. میں نے جنرل بات کی ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

پھر سوال تو یہ بنتا ہے
کہ کیا ظلم کے نظام کو تبدیل کر کے کنجر نظام نافذ کیا جا سکتا ہے

Well Done Judges
Don't let anyone BULLY you.

صحیح کہا عدالت کو بلی کرنے کی اجازت صرف نواز شریف کو دیں کبھی ججوں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی اور کبھی ان کو اپنی کرپشن کا گند ڈھانپنے کی.
اور اس کے بعد ججوں اور نواز شریف کو مل کر پاکستانی عوام کو بلی کرنے کی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

(انصاری صاحب ، آپکی تجویز کے جواب میں عدیل نے شکریہ بولا تھا .).

دیکھیں نا ، یہ مال دولت غریب عوام کا ہے اسے لوٹ کر آف شور جایداد بنانا ظلم ہے ، باقی میں حضرت علی رضی اللہ عنہہ جیسی ہستی کے قول کی گہرائ نہیں سمجھ سکتی ، اتنی لائق نہیں ھوں .. میں نے جنرل بات کی ہے

آپ کا بھی شکریہ

میری کیا حیثت ہے. لیکن اکثر دیکھا ہے اس قول کا حوالہ دے کر لوگ زیادہ زور ظلم پر دیتے ہیں کفر چھپ جاتا ہے. اپنا مشاہدہ آپ کے ذریعے اوروں سے بھی شئیر کرنے کی جسارت کر ڈالی
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

قاضی نے کہا ؟ فریقین کے دلائل ، ثبوت ؤ دستاویزات نا کافی ھیں ،
مطلب کیا ہؤا ؟ جس پر الزام تھا ، وہ عدالت کو مطمئین نأ کرسکا ، جس کا الزام تھا ، وہ عدالت کی تسلی کرانے کا پابند نهیں

جب یه طے ھو گیا ، قطری شہزادے کا خط ایک مذاق تھا ، جو عدالت عالیہ کے سامنے پیش کیا گیا ، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ میں دیا گیا بیان ایک دھوکہ تھا ، اپارٹمنٹس کی کؤی ؟منی ٹریل" ہی نھیں ، نأ ہی ملزمان کسی ایک بات پر متفق ، تو؟ موجوده ججز کو یہ کہنے میں کیا ہچکچاہٹ کہ ؟ آف شور تا آن گراؤنڈ سب فرضی باتیں ھیں ، دستاویزات کؤی نہیں ، عدالت مطمئین نہیں ، جائیں پارلیمنٹ میں فیصله کریں

قانونی طور پر ، عدالت یہ تسلیم کرچکی ، کہ میاں صاھب کا مؤقف ، دستاویزات کؤی بھی الزام کا رد نھیں ، بلکہ سب ناقص اور نامکمل ھے

کیا ؟ کسی کی منی لانڈرنگ ، غیر قانونی اثاثے ، متعلق ثبوت مہیا کرنا ، عوام الناس کی زمہ داری ھے ؟ نھیں ، بلکل بھی نھیں ، مارکیٹ میں یہ غلط مفروضہ پھیلایا گیا ، جو کہ سراسر غلط ہے ، زرا کسی کی بینک سٹیٹمنٹ عدالت میں پیش کریں ، آپ اسی وقت ، مجرم ھیں ، کیوں کہ ؟ یہ ایک زاتی دستاویز ہے ، کؤی حکومتی اداره لے سکتا ہے ، فرد بلکل نھیں ، جب اداروں پر کپکپی طاری ہے ، عدالت بھی تسلیم کر رہی ہے ، ایف أی اے ، نیب ، ایف بی آر کسی نے کؤی کام نأ کیا ، ملزم مطمئین بھی نأ کر سکا ، تو مزید کیا چاھتے ھیں ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

عمران خان کے ایک اور کمیشن کے قیام کی مخالفت کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔۔۔ جب عدالت خود بارہا کہہ چکی ہے کہ نوازشریف کے زیر اثر قومی تحقیقاتی ادارے مفلوج ہیں تو پھر قوم کے ساتھ یہ ظلم کیوں ۔۔۔۔
ہم کیا چاہتے ۔۔۔ انصاف ۔۔ انصاف ۔۔۔ بس انصاف ۔۔۔

پاکستان بننے سے پہلے ہندو اپنے سود کے کھاتے رکھتے تھے.اور لوگ اپنی بیاہ شادیوں کے لین دین کا حساب کسی کاپی میں.جب نواز شریف کے پاس کوئی کھاتا کوئی پھٹی ہوئی کاپی بھی نہیں .اور وہ پرچیاں بھی گم گئیں جن پر دوسرے ملکوں سے حساب چلا اور وہ کھوتے بھی مر گئے جن پر پاکستان سے لاد کر پیسا بھیجھتے تھے تو کمیشن کیا چھان بین کرے گا اور کون؟
کوئی ادارہ راضی ہوا ہے نواز شریف کے خلاف تحقیقات کرنے کو؟
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

eAjp5sh.gif

VKQtBFu.gif
 
pakistani786

Minister (2k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Mubarak ho, kaam ho gaya hai, ab Dharnay ke zaroorat nehin, what kind of visonary leader is this U turn khan ?

میرے خیال میں یہ عدلیہ کا دروزاہ کھٹکھٹانے والی حجت ختم ھی ہے ، وقت کا ضیاع ہے ، لیکن انصاف مانگیں تو مانگیں کس سے ؟
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Actually he took this case by the end of his tenure to get a proper deal.
He created a hype in the beginning by quoting Hazrat Umar and then went on his filthy trail.
ظاہری سی بات ہے جسٹس صاحب کو منہ بولی قیمت ملی ہو گی جب ہی تو اتنے دنوں بعد یہ فیصلہ کیا ہے ۔۔۔ اب بات پھر نئے سرے سے شروع ہو گی

ایسے ہی تو نہال ہاشمی جج صاحب سے نہیں ملا تھا ۔۔۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

عمران خان کے ایک اور کمیشن کے قیام کی مخالفت کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔۔۔ جب عدالت خود بارہا کہہ چکی ہے کہ نوازشریف کے زیر اثر قومی تحقیقاتی ادارے مفلوج ہیں تو پھر قوم کے ساتھ یہ ظلم کیوں ۔۔۔۔
ہم کیا چاہتے ۔۔۔ انصاف ۔۔ انصاف ۔۔۔ بس انصاف ۔۔۔

جی ہاں! میرا بھی یہی نکتۂ نظر ہے۔ ادارے مفلوج ہیں اور میاں نواز شریف اپنی منی ٹریل کو ثابت نہیں کر سکا۔

پوری دنیا کی عدالت میں یہ کیس ختم ہے اور نتیجہ یہ ہے کہ نواز شریف خیانت کا مرتکب ہوا۔ اس نے منی لانڈرنگ کی۔ عوام سے جھوٹ بولا۔ اسمبلی میں جھوٹ کہا۔اب اس کے بعد کسی کمیشن کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

ملک میں اگر ضرورت ھؤ تو برطانیہ امریکا کے حکمران اپنی چھٹیاں منسوخ کر کے ملک میں کام کرتے ہیں ،

یہ ججز مڑ تڑ کے نیے کمیشن کی بتی کے پیچھے قوم کو لگا گیے ہیں

کمیشن میں کس چیز کا جائزہ لیں گے؟
کے پرچیاں کہاں گم ہوئی تھیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

تھریڈ پاکستانی کی حثیت سے بنایا ھے جی نا کے تحریک انصاف کی طرف سے ..
اصل مدعا پانامہ کیس کا انصاف ہے ، اس پر بات کریں ،
I remember you said PTI should seek justice they should try that option rather than going on road or shut down call. Now you see the outcome? ...this is called justice..
:biggthumpup:

Yes I am looking at the outcome of going to the court and perhaps you have also seen the outcome of the lockdown.

پنامہ کیس کے سلسلے میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ جمالی صاحب کو ایکسٹنشن دینی چاہیئے۔ لیکن کیونکہ پہلے ہی ایک فریق نے نعرے مارنے شروع کیئے ہوئے ہیں کہ عدلیہ پر اعتماد نہیں تو اگر حکومت ایکسٹنشن دیتی بھی تو یہ کیس بگڑ جانا تھا، مطلب یہ کہ چیف جسٹس کے اوپر ہی انگلیاں اٹھتی۔ ہاں اگر کسی مدعی کی اتنی سیاسی بصیرت ہوتی کہ وہ اس بات کو پہلے سے دیکھ لیتا اور اس کے لیئے خود ہی کوئی تحریک چلاتا یا مسئلہ پارلیمنٹ میں کھڑا کرتا تو اکثریت کی رائے سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا تھا۔ لیکن اب چونکہ یہ حل نہیں رہ گیا اس مسئلے کا، تو ظاہر سی بات ہے کہ چیف جسٹس نے گھر جانا ہے۔ اور دوسری طرف عدلیہ نے اس کیس کو شہید بھٹو کا کیس بھی نہیں بنانا کے جو مرنے کے بعد بھی زندہ ہی رہے۔ لہٰذا عجلت سے بھی کام نہیں لیا جا سکتا۔ چور کو گھر تک پہنچانا ہے، اور اسکے گھر کا راستہ کئی ملکوں سے ہو کر گزرتا ہے۔

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

ہماری عدلیہ کی حالت اسوقت یہ ھے۔
:(
CzTeRa5XcAI50ep.jpg:large
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

اگر آرمی چیف کو ایکسٹنشن مل سکتی ہے تو چیف جسٹس کو کیوں نہیں؟ کیا اس کیس کے لیئے انھیں کم از کم مہینے اور نہیں دیئے جا سکتے تھے؟

Extension tu kuee kia daita, judge khud hi bhaag gaya?
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

کمیشن میں کس چیز کا جائزہ لیں گے؟
کے پرچیاں کہاں گم ہوئی تھیں

نہیں یہ دیکھیں گے کہ جس کھوتے پر پرچیاں لاد کر دبیئ میں پیسہ لے جایا گیا تھا کہیں میاں سانپ نے اس کھوتے کے قیمے سے کباب ہی تو نہیں بنا ڈالے
 
30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Yes I am looking at the outcome of going to the court and perhaps you have also seen the outcome of the lockdown.

پنامہ کیس کے سلسلے میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ جمالی صاحب کو ایکسٹنشن دینی چاہیئے۔ لیکن کیونکہ پہلے ہی ایک فریق نے نعرے مارنے شروع کیئے ہوئے ہیں کہ عدلیہ پر اعتماد نہیں تو اگر حکومت ایکسٹنشن دیتی بھی تو یہ کیس بگڑ جانا تھا، مطلب یہ کہ چیف جسٹس کے اوپر ہی انگلیاں اٹھتی۔ ہاں اگر کسی مدعی کی اتنی سیاسی بصیرت ہوتی کہ وہ اس بات کو پہلے سے دیکھ لیتا اور اس کے لیئے خود ہی کوئی تحریک چلاتا یا مسئلہ پارلیمنٹ میں کھڑا کرتا تو اکثریت کی رائے سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا تھا۔ لیکن اب چونکہ یہ حل نہیں رہ گیا اس مسئلے کا، تو ظاہر سی بات ہے کہ چیف جسٹس نے گھر جانا ہے۔ اور دوسری طرف عدلیہ نے اس کیس کو شہید بھٹو کا کیس بھی نہیں بنانا کے جو مرنے کے بعد بھی زندہ ہی رہے۔ لہٰذا عجلت سے بھی کام نہیں لیا جا سکتا۔ چور کو گھر تک پہنچانا ہے، اور اسکے گھر کا راستہ کئی ملکوں سے ہو کر گزرتا ہے۔

Yaar itni door ki koori tu na Nawaz nay sochi hugi aur na Jamali aur baaqi adleeya nay. Yee aisi baatay kaisay aap kay demagh may aahati hain?

No one had shown reservations on SC. PTI just want to avoid commission and SC bench show hear and decide the case. The rest are your own thinking
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

برطانیہ میں 2012 میں جب دنگے فسادات پھوٹے تھے تو کافی توڑ پھوڑ ہوئی تھی اور لوٹ مار بھی کی گئی تھی

حکومت چونکہ نہ کسی پانامی کی تھی نہ ہی کسی کا مینڈیٹ چوری کر کے آئی تھی اور نہ ہی جج بے ضمیر ، بکاءو اور بزدل تھے یہاں عدالتیں چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دی گئیں ۔۔۔ اور تو اور ویک اینڈ پر بھی عدالتیں لگا دی گئی تھیں اور تمام لوگوں کو سزائیں دی گئیں اس کے بعد کسی کی جرات نہ ہوئی ویسا کرنے کی

دوسری طرف ہمارے ملک کے جج صاحبان ہیں جو ملک کی سب سے بڑی ڈکیتی کا کیس سن چکے اور بزدل اتنے کہ فیصلہ سنانے کی بجائے کہتے ہم تو چھٹیوں پر چلے اور واپس آ کے نئے سرے سے کیس شروع کریں گے تا کہ اس دوران چور نئی رسیدیں بنا سکیں
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

ٹرک کی بتی :):P .ہم پھر ماموں بن گئے
اؤے کاکا ، میری تھریڈ پر اپنی تھریڈ کی مشہوری کر کے سپیمنگ کررہے ہیں ، شرارتی بچہ ............(evil)(evil)...........، ابھی..ہم. آپکو پکڑتا ہے
...
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

آپ کا بھی شکریہ

میری کیا حیثت ہے. لیکن اکثر دیکھا ہے اس قول کا حوالہ دے کر لوگ زیادہ زور ظلم پر دیتے ہیں کفر چھپ جاتا ہے. اپنا مشاہدہ آپ کے ذریعے اوروں سے بھی شئیر کرنے کی جسارت کر ڈالی

اچھی بات ہے آپ نے اپنا نالج شیئر کیا ، جسارت کرنے والی کیا بات ھوئ ، ہر کسی کیطرح آپ کو بھی اپنی راے دینے کا حق ہے ،

:)
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Yaar itni door ki koori tu na Nawaz nay sochi hugi aur na Jamali aur baaqi adleeya nay. Yee aisi baatay kaisay aap kay demagh may aahati hain?

No one had shown reservations on SC. PTI just want to avoid commission and SC bench show hear and decide the case. The rest are your own thinking

جانے نہ جانے، اک تو ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔۔۔۔۔ پورا فورم بھرا پڑا ہوا ہے جہاں دیکھا جا سکتا ہے کہ ججوں کو آجکل کون نشانے پر رکھے ہوئے ہے۔

چلیں باقی بحث چھوڑیں، اگر بنچ پر اعتماد ہے تو انکے فیصلے سے انحراف کیوں؟ آپ نے صرف اپنی مرضی کا فیصلہ لینا ہے یا انصاف کے باقی تقاضے بھی پورے کروانے ہیں؟ اگر بنچ کمیشن کا حکم دیتا ہے تو اسکے فیصلے سے انحراف ان پر عدم اعتماد کا ہی عندیہ ہے۔ حیرت ہے کہ آپ یہ سب کچھ جان کر بھی کیسے بھولے بن جاتے ہو؟
 
Back
Top