Please have your say - کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Annie

Moderator
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں : اپنی آواز اعلٰی عدلیہ تک پوہنچایئں

حضرت علی رضی اللہ عنہہ کا مشہور فرمان کچھ یوں ہے کے کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں

کاش کے ھماری عدلیہ بھی یہ سمجھ سکتی کے انکی عدالت ، کرسی ، قلم سب صرف اللہ کی امانت ہے اور انہیں یہ منصب ایمانداری سے اللہ کی رضا کے لیے ادا کرنا چاہیے ، ایک پاکستانی کی حثیت سے اعلی عدلیہ سے [FONT=&amp]اتنا مطالبہ ہے کے صرف اور صرف ثبوت حقائق اور گواہی کی روشنی میں پاکستان کی عوام کو پانامہ کیس میں انصاف فراھم کیا جاے .. ہمیں مرضی کا فیصلہ نہیں حق اور انصاف کا فیصلہ چاہیے ، [/FONT]

تاریخ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہہ کے انصاف کا ایک واقعہ حاضر ہے جو هماری آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے کے انصاف کی ذد میں کسی کا لحاظ نہیں کیا جانا چاہیے ،.

k4xq85.jpg

----------------------------​

..فورم کمیونٹی کے سب افراد خواہ ایکٹیو ممبرز ھوں یا خاموش پڑھنے والے ہوں ، سب سے گزارش ہے کے پانامہ کیس کے ججز کے لیے اپنے پیغامات اس تھریڈ میں پوسٹ کریں ، یہ تھریڈ فیس بک اور ٹویٹر پر لگا کر آپ سب کی آواز آگے پہنچانا چاہتے ہیں ،پاکستان کے لوگ کیا کہتے ہیں اور کیا امید رکھتے ہیں ججز تک ھمارا پیغام پہنچنا چاہیے
 
Last edited:
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Bhai g khudhi nikalna paray ga ab bandook le kay. Aur raastay me jo jo aye ga uski aisi ki taisi!!! INSAAF khud hi laina paray ga ab! INSHALLAH!!!

NAINSAAFI KAY KHILAAF JIHAAD KE LIAY TAYAAR HUN MAIN AGAR IS CASE KA FAISLA NAA AAYA!! IN SAARON KO ME NE GOLI MAAR DAINI HAY!!!!
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Give me a brake!

پاکستان کی عدلیہ میں اور سیاست پی کے کی عدلیہ میں انیس بیس کا فرق بھی نہیں ، اسی طرح پولیس میں اور ماڈ حضرات میں بھی کوئی خاص فرق نہیں

یہ سچ ہے کہ بے انصاف کے بغیر چیز اپنی موت آپ مرتی ہے جیسے کہ یہ فورم ! اگر اس فورم پر انصاف ہوتا تو یہ بھی چل رہا ہوتا اور آپ کو یوں ممبران سے کمینٹ کرنے کی بھیک نا مانگنی پڑتی

Last edited:

Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

Give me a brake!

پاکستان کی عدلیہ میں اور سیاست پی کے کی عدلیہ میں انیس بیس کا فرق بھی نہیں ، پولیس میں اور ماڈ حضرات میں بھی کوئی خاص فرق نہیں

یہ سچ ہے کہ بے انصاف کے بغیر چیز اپنی موت آپ مرتی ہے جیسے کہ یہ فورم ! اگر اس فورم پر انصاف ہوتا تو یہ بھی چل رہا ہوتا اور آپ کو یوں ممبران سے کمینٹ کرنے کی بھیک نا مانگنی پڑتی

بهیک کون مانگ رہا ہے ؟ راے دینے اور آواز آگے پہنچانے کو کہا ہے ، کمنٹس کا اس فورم پر کؤی کال نہیں پڑا ہوا ...باقی آپ اپنی مرضی کا مطلب نکالنے میں آزاد ہیں شکریہ
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

کل سپریم کورٹ نے انتہا درجے کی بزدلی کا ثبوت دیا ہے
سوائے سپریم کورٹ کے تمام جن وانس، چرند پرند، حیوان انسان کو صاف نظر آ رہا ہے کہ شریف خاندان ناک کے نتهنوں تک بد عنوانی میں ملوث ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

اگر آرمی چیف کو ایکسٹنشن مل سکتی ہے تو چیف جسٹس کو کیوں نہیں؟ کیا اس کیس کے لیئے انھیں کم از کم مہینے اور نہیں دیئے جا سکتے تھے؟
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

ہماری عدلیہ کو یقین ہو چکا ہے نواز شریف کا نظام بھی چل سکتا ہے

کیوں کہ محترم جناب میاں صاحب نے جنرل ضیاء کی گود نکلنے کے بعد سب سے پہلے عدلیہ اور پولیس کو خریدنا شروع کیا تھا

تاریخ گواہ ہے جب بھی میاں صاحب نے جج کیا ہے میاں صاحب سرخرو ہی ہوئے ہیں

اب ماشاءاللہ پاکستان کا سب سے بڑا جج کیا ۔۔۔ جسٹس ثاقب نثار

موصوف 1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کے دوران میاں صاحب کے فیڈرل سیکرٹری لاء تھے۔۔۔۔ امید ہے اگلی سٹوری آپ سمجھ ہی گئے ہو گے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

پھر سوال تو یہ بنتا ہے
کہ کیا ظلم کے نظام کو تبدیل کر کے کنجر نظام نافذ کیا جا سکتا ہے

Well Done Judges
Don't let anyone BULLY you.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

1.gif

سب سے زیادھ دیوالیہ پاکستانی عدلیه ھے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

اگر آرمی چیف کو ایکسٹنشن مل سکتی ہے تو چیف جسٹس کو کیوں نہیں؟ کیا اس کیس کے لیئے انھیں کم از کم مہینے اور نہیں دیئے جا سکتے تھے؟

and God forbid if NS was not punished after the extension
You know very well that HELL would break lose, wouldn't it!!!
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

کچھ سکالر ، انصاف کے نظام کو ک. ن. ..کا نظام نافظ کرنے کو متبادل سمجھ رھے ہیں ، کیا کہنے ان سکالرز کے ...انکی سوچ میاں جی کے سری پاے اور نہاری سے آگے نہیں جاتی

They got bullied by big bully who has history of attacking SC .
ماضی کے باب سے ایک اقتباس
 
mohib

Senator (1k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

پھر سوال تو یہ بنتا ہے
کہ کیا ظلم کے نظام کو تبدیل کر کے کنجر نظام نافذ کیا جا سکتا ہے

Well Done Judges
Don't let anyone BULLY you.

Ya well done judges, don't let anyone bully you. but incase Nawaz tries to buy you don't reject the offer.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

عمران خان کے ایک اور کمیشن کے قیام کی مخالفت کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔۔۔ جب عدالت خود بارہا کہہ چکی ہے کہ نوازشریف کے زیر اثر قومی تحقیقاتی ادارے مفلوج ہیں تو پھر قوم کے ساتھ یہ ظلم کیوں ۔۔۔۔
ہم کیا چاہتے ۔۔۔ انصاف ۔۔ انصاف ۔۔۔ بس انصاف ۔۔۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Panama case main "Qanoon" ki waja say "Nawaz League" nangii ho rahi thi.

Phir achanak "Noon" kay samnay aa kay "Qanoon" khud nanga ho geya.
 
Annie

Moderator
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

اگر آرمی چیف کو ایکسٹنشن مل سکتی ہے تو چیف جسٹس کو کیوں نہیں؟ کیا اس کیس کے لیئے انھیں کم از کم مہینے اور نہیں دیئے جا سکتے تھے؟

ملک میں اگر ضرورت ھؤ تو برطانیہ امریکا کے حکمران اپنی چھٹیاں منسوخ کر کے ملک میں کام کرتے ہیں ،

یہ ججز مڑ تڑ کے نیے کمیشن کی بتی کے پیچھے قوم کو لگا گیے ہیں......
1tLZ6.gif
.....
 
Last edited:

mohib

Senator (1k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

and God forbid if NS was not punished after the extension
You know very well that HELL would break lose, wouldn't it!!!

Not sure about that but we know very well if GOD forbid Nawaz was punished what kind of hell broke on Supreme Court and Judges
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

CJ Anwar Zaheel Jamali se sirf aik sawaal pocha jay keh Sharif Family se DEAL kitney mein ki???
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

judiciary, the biggest prostitute of pakistan since 47
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please have your say: کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں

آپ ان ججز کو الله سے ڈرا رهی هیں پته نهیں یه الله کو مانتے بهی هیں یا نهیں صورت مومنا کرتوت کافراں والا معامله هے
خوف خدائے پاک دلوں سے نکل گیا
آنکهوں سے شرم سرورِکون و مکاں گئی
 
Back
Top