QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
ساری بات یہ ہے کہ انہیں حکومت میں حصہ نہیں ملا
اسی لیے ذہنی حالت ایسی ہو گئی ہے
یہ بھی طافو کی طرح ہے ، جب اقتدار سے باہر کر دیے جائیں تو اول فول بکنے لگتے ہیں
منہ میں ہڈی آ جائے تو منہ بند ہو جاتا ہے