Pakistan's war against Khwarijis and biased moderators

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

میں کہتا ہوں طالبان کیا وہ تمام لوگ جو دہشت گردی کرتے ہیں اور بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں وہ سخت سے سخت سزا کے مستحق ہیں اور اللہ تعالیٰ انہیں آخرت میں ویسے ہی سزا دے گا جو کسی بے گناہ کی جان لینے والے کو دی جائے گی۔ اسلام کسی کو مذہب کے نام پر قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ اور یہ ٹی ٹی پی کے لوگ جو اسلام کے نام پر کر رہے ہیں یہ اسلام نہیں۔ باقی میں کسی کو خنزیر کہتا ہوں نہ کتے۔ ہاں آپ کے نذدیک دوسروں کو گالیاں دینا شاہد مخالفت یا نفرت کا انداز ہو میرا نہیں۔ میں نون لیگ کا سخت مخالف ہوں لیکن میری کوئی پوسٹ دکھا دیں اگر میں نے مخالف سیاسی لیڈر کے لیے گالی یا تضحیک کا لفظ لکھا ہو۔ میں نے نہ کبھی پاک فوج کو گالی دی نہ طالبان کی حمایت میں کوئی بات لکھی اور نہ ہی ملا کی جہالت کو موضوع بحث بنایا ہے لیکن ایسے تھریڈ پڑھتا ہوں۔ ہاں آپ کی کسی بات مخالفت اگر طالبان کی حمایت ہو تو یہ آپ کی سوچ ہے۔ کیوں کہ بقول آپ کے ، آپ کا اصول یہ ہے کہ جو آپ سے اختلاف کرے آپ اسے اچھا خاصا سبق سکھاتے ہیں۔
جہاں تک ان کے مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا تعلق ہے اس پر میں کچھ نہیں کہتا وہ اللہ اور ان کا معاملہ ہے۔ میرے نذدیک شیعہ سنی وہابی اہل حدیث سب مسلمان ہیں سوائے ان کے جو ہمیں کافر کہتے اور سمجھتے ہیں اور جن کا نام لینے اور کافر کہنے سے آپ خفا ہوتے ہیں۔

میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا کہ آپ کبھی نہیں کہیں گے کہ یہ مسلمان نہیں، حالانکہ کم از کم اس بات کو تو آپ بھی مان رہے ہیں کہ ایسے کاموں کا اسلام سے واسطہ نہیں، لیکن ایسے کام کرنے والے کو آپ کبھی غیر مسلم نہیں کہیں گے۔

اختلاف کس چیز پر ہے؟؟ جو میں نے کہا وہی آپ کہہ رہے ہو۔
:lol:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

میں کہتا ہوں طالبان کیا وہ تمام لوگ جو دہشت گردی کرتے ہیں اور بے گناہوں کو قتل کرتے ہیں وہ سخت سے سخت سزا کے مستحق ہیں اور اللہ تعالیٰ انہیں آخرت میں ویسے ہی سزا دے گا جو کسی بے گناہ کی جان لینے والے کو دی جائے گی۔ اسلام کسی کو مذہب کے نام پر قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ اور یہ ٹی ٹی پی کے لوگ جو اسلام کے نام پر کر رہے ہیں یہ اسلام نہیں۔ باقی میں کسی کو خنزیر کہتا ہوں نہ کتے۔ ہاں آپ کے نذدیک دوسروں کو گالیاں دینا شاہد مخالفت یا نفرت کا انداز ہو میرا نہیں۔ میں نون لیگ کا سخت مخالف ہوں لیکن میری کوئی پوسٹ دکھا دیں اگر میں نے مخالف سیاسی لیڈر کے لیے گالی یا تضحیک کا لفظ لکھا ہو۔ میں نے نہ کبھی پاک فوج کو گالی دی نہ طالبان کی حمایت میں کوئی بات لکھی اور نہ ہی ملا کی جہالت کو موضوع بحث بنایا ہے لیکن ایسے تھریڈ پڑھتا ہوں۔ ہاں آپ کی کسی بات مخالفت اگر طالبان کی حمایت ہو تو یہ آپ کی سوچ ہے۔ کیوں کہ بقول آپ کے ، آپ کا اصول یہ ہے کہ جو آپ سے اختلاف کرے آپ اسے اچھا خاصا سبق سکھاتے ہیں۔ جہاں تک ان کے مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا تعلق ہے اس پر میں کچھ نہیں کہتا وہ اللہ اور ان کا معاملہ ہے۔ میرے نذدیک شیعہ سنی وہابی اہل حدیث سب مسلمان ہیں سوائے ان کے جو ہمیں کافر کہتے اور سمجھتے ہیں اور جن کا نام لینے اور کافر کہنے سے آپ خفا ہوتے ہیں۔

Koe Pathar say na maray meray Dewanay ko !!!!:lol:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
IP kia hum dono k city bhi alag hain .

میں نے پتہ کروا لیا ہے، ایک ہی شہر اور ایک ہی مکان ہے۔

چھوڑو یار اب تو سارے فورم کو پتہ لگ گیا ہے ، اب یہ ڈرامہ نہیں چل سکتا

تبھی تو تمہارے ساتھ بدتمیزی چھوڑ دی ہے
:lol:​
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا کہ آپ کبھی نہیں کہیں گے کہ یہ مسلمان نہیں، حالانکہ کم از کم اس بات کو تو آپ بھی مان رہے ہیں کہ ایسے کاموں کا اسلام سے واسطہ نہیں، لیکن ایسے کام کرنے والے کو آپ کبھی غیر مسلم نہیں کہیں گے۔

اختلاف کس چیز پر ہے؟؟ جو میں نے کہا وہی آپ کہہ رہے ہو۔
:lol:

محترم میرے پاس فتوے کا اختیار نہیں۔ آپ کے پاس ہو تو وہ دوسری بات ہے، ہاں جس کے بارے میں جید علما اور تمام مسلمان مسالک کا فتویٰ ہے کہ یہ کافر ہیں اُن کو آپ کافر نہیں مانتے ، میں مانتا ہوں۔اور جس دن تمام مسالک کے علما طالبان کو کافر قرار دیں میں بھی قرار دے دونگا۔
 
Last edited:

paki-muslim

Minister (2k+ posts)

ہاں مجھے پتہ ہے مُلا لوگ لڑکوں کے پیچھے پڑنے کی بہت کوشش کرتے ہیں اور اکثر محلے داروں سے مار کھاتے ہیں اسی وجہ سے۔

ویسے مجھے خوشی ہے کہ تم نے مان لیا کہ تمہاری دونوں آئی ڈیز میں پکڑ چکا ہوں۔

Tu jald hi phir BAN khai ga Inshallah.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

محترم میرے پاس فتوے کا اختیار نہیں۔ آپ کے پاس ہو تو وہ دوسری بات ہے، ہاں جس کے بارے میں جید علما اور تمام مسلمان مسالک کا فتویٰ ہے کہ یہ کافر ہیں اُن کو آپ کافر نہیں مانتے ، میں مانتا ہوں۔اور جس دن تمام مسالک کے علما انہیں کافر قرار دیں میں بھی قرار دے دونگا۔

مکرمی!! جب تمام مسالک کے علماء یہ کہہ رہے ہیں کہ دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والوں کا اسلام سے تعلق نہین تو آپکو یہ کہنے میں کیا عار ہے کہ دہشت گرد مسلمان نہیں؟؟

اور بات کو قادیانیت کی طرف گھمانے کی کوشش مت کیجئیے یہ کسی جاہل مُلا یا حاسد کا کام تو ہو سکتا ہے آپ بتاتے ہیں کہ آپ کا تعلق تعلیم کے شعبے سے ہے اسلئے پڑھے لکھوں والی اپروچ سے بحث کیجئیے۔

اب آپ یہ تو مانتے ہیں نا کہ ایسی دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والوں کا اسلام سے تعلق نہیں ہے والا بیان کن کن مسالک کے علماء کا ہے؟؟
 
Democrate

آپ بھی کبھی کبھی عجیب بات کرتے ہو
انکی حرکتیں مسلمانوں والی ہیں ؟ سارے چرسی اور بھنگی ہیں اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں
اپنی فرسٹریشں لوگوں کو قتل کر کہ پوری کرتے ہیں اب پتا نہیں وہ کونسا اسلام ہے جس میں بچوں اور عورتوں کو مارنا جائز ہے
 
Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Is haq aur batil ki jhang mai...saaf saaf lakeer khench di gayi hai...
Anay walay bhuhat saloo tak yeh kaam ayega...

svpath.png
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

مکرمی!! جب تمام مسالک کے علماء یہ کہہ رہے ہیں کہ دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والوں کا اسلام سے تعلق نہین تو آپکو یہ کہنے میں کیا عار ہے کہ دہشت گرد مسلمان نہیں؟؟

اور بات کو قادیانیت کی طرف گھمانے کی کوشش مت کیجئیے یہ کسی جاہل مُلا یا حاسد کا کام تو ہو سکتا ہے آپ بتاتے ہیں کہ آپ کا تعلق تعلیم کے شعبے سے ہے اسلئے پڑھے لکھوں والی اپروچ سے بحث کیجئیے۔

اب آپ یہ تو مانتے ہیں نا کہ ایسی دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے والوں کا اسلام سے تعلق نہیں ہے والا بیان کن کن مسالک کے علماء کا ہے؟؟

جی ہاں ایسی کاروائیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام کہیں بھی دہشت گردی خود کش حملوں اور دوسروں کے جان و مال کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ لیکن ایسا کرنے والا مسلمان ہوتا ہے یا نہیں، اس پر میری بات یا بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔
اس بارے میں آپ کی مثال ہمارے ان پڑوسیوں کی ہے جن کی بہو جہیز میں سب کچھ لے آئی لیکن سسرال کو گلہ تھا کہ ’’پردے تو پھر بھی نہیں لائی‘‘۔ میں کہتا ہوں ان کا عمل غیر اسلامی ہے قابل گرفت ہے۔قابل سزا ہے اور آپ کو ضد کہ انہیں کافر کہو۔

اور بحث کس بات کی؟ میں کسی متشدد اور اپنی ہی بات کو درست کہنے والے سے کیا بحث کروں اور کیوں کروں؟ آپ نے ایک تھریڈ میں میرا نام لیا تو میں نے جواب دے دیا۔ورنہ آپ میرے لیے اتنے اہم نہیں کہ آپ سے بحث کروں۔
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)
تم اتنی گری ہوئی نیچ حرکت کرو گے . مجھے تم سے یہی امید تھی

@Adeel

@waseem

Please in ko IP dekh kar bata do main aur Sohraab alag alag hain.

@ Jack Sparrow jao Adeel aur Waseem aur sarey moderaotr ko bolo k meri IP check karey. ye meri request hai please
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@Adeel ,

@waseem

Please in ko IP dekh kar bata do main aur Sohraab alag alag hain.

@ Jack Sparrow jao Adeel aur Waseem aur sarey moderaotr ko bolo k meri IP check karey. ye meri request hai please

لو بھلا ہم کیوں ایسی محنت کریں؟؟ فورم پرتحریر اور خیالات بتا دیتے ہیں کہ اس بندے کی دوسری آئی ڈی کونسی ہے، تمہاری تو میں نے خود چیک بھی کی ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آپ بھی کبھی کبھی عجیب بات کرتے ہو
انکی حرکتیں مسلمانوں والی ہیں ؟ سارے چرسی اور بھنگی ہیں اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں
اپنی فرسٹریشں لوگوں کو قتل کر کہ پوری کرتے ہیں اب پتا نہیں وہ کونسا اسلام ہے جس میں بچوں اور عورتوں کو مارنا جائز ہے

بھائی میں تو کسی کو بھی کافر نہیں کہتا۔اور آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اکثر بے کار اور اپنے علاقوں کے بدمعاش اور فضول لوگ ہیں جو طالبان بھی ہیں اور اکثر طالبان کے نام پر دہشت گردی کرتے ہیں۔انہیں تو نماز پڑھنی بھی نہیں آتی بلکہ ایک زنانہ تعلیمی ادارے کو دھمکی آمیز خط میں یہ جملہ درج تھا۔’’قران میں عورتوں کی تعلیم کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے‘‘ (یہ جملہ میں نے خود پڑھا ہے)۔ اور ان کی اسلام کی تمام انٹرپرٹیشن غلط ہے۔تو میرے بھائی میں ان کی کسی بھی حرکت کو قابل ستائش نہیں سمجھتا۔ان کے کاموں کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ اور سب امن پسند لوگوں کی طرح بچوں اور عورتوں تو کیا کسی بھی غیر مسلح اور بے گناہ شخص کو مارنے کو گناہ کا باعث سمجھتا ہوں۔ اب کسی کو اس سے کیا غرض کہ میں کسی کو مسلمان سمجھتا ہوں یا نہیں۔اس بارے میں میری رائے کی کوئی اہمیت نہیں۔
 
paki-muslim

Minister (2k+ posts)

لو بھلا ہم کیوں ایسی محنت کریں؟؟ فورم پرتحریر اور خیالات بتا دیتے ہیں کہ اس بندے کی دوسری آئی ڈی کونسی ہے، تمہاری تو میں نے خود چیک بھی کی ہے

IPs ka tu main ney jawab dey diya ab tum bhi is post ka jawab dey do.

Tum ney kaha tha tum is post ka jawab kabhi nahi do gay ;)

Atife2321312312312_zpssbjk6f1u.png
[/URL][/IMG]
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top