اگر تم اس ملک میں اقلیت میں آجاو اور تمہارے چپ رہنے پر بھی لوگ تمہارے عقیدے اور تمہارے بزرگوں کو گالیاں دیں میں تب تمہارے لئے کھڑا ہونگا، باوجود اس کے کہ میں تمہارا عقیدہ پسند نہین کرتا لیکن میں سپورٹ ضرور کروں گا تمہیں۔ تاکہ کوئی تم سے تمہارے انسان ہونے کا حق نہ چھین سکے۔ اور یہ بات جس دن تمہیں سمجھ آگئی یقین کرنا اس فورم پر میں تمہاری بہت عزت کروں گا ۔
very nice..cheetah