FaisalKh
Chief Minister (5k+ posts)
فیسل بھائی جان! میں تکڑیبن دو تین گھنٹے پہلے آیا تھا آپ تب بھی یونہی نان سٹاپ ہنس ڑہے تھے جیسے اب ہنس ڑہے ہو۔ مسلسل ہل ہل کڑ آپکا جبرا تھکتا نہیں؟
فاروقی بھائی حڑف عام میں اس کو اڑتیفشل ہنسی کہتے ہیں اس سے جبڑوں پر خاص اسڑ نہیں پڑتا لیکن اس سے مجھے پچھلے زمانے میں عاطف سے گالیاں ضڑوڑ پڑیں تھی
:lol::lol::lol:
:lol::lol::lol: