Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pakistan's war against Khwarijis and bias moderators
ہاں یہ میں نے بھی سوچا کہ کس ہوشیاری سے اس نے گیم کھیلا ہے۔
پروپیگنڈا کرتا رہا کہ عاطف کے جڑواں تڑواں بھائی اور یہ کہ عاطف کبھی بین نہیں ہوسکتا لیکن خود ایسی چالاکیاں کرتا رہا کہ کسی کا دھیاں ہی نہ گیا اس طرف۔
وہ تو ہمیں حیرانی ہوئی کہ ہمارے نواب جیسی احمقانہ باتیں کرنے والا اس دنیا میں کوئی دوسرا ہو ہی نہیں سکتا تو یہ کون ہے؟؟ تب پتہ چلا کہ یہ اپنا ہی نواب ہے جو دوسری آئی ڈی سے ہمارے ایمان کا مذاق اڑاتا ہے۔
:(
لوگ کہتے تھے نواب کبھی دھوکہ نہیں دے گا
لیکن تم نے تو سارے فورم کو ہی تھوک لگا دیا
ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر اس کو دیکھو اس کی دو ائی ڈی ہیں
اس کو دیکھو اس کی تین ای ڈی ہیں
اور خود ہمارے بیچ میں رہ کر گیم کھیلے جا رہا ہے