Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
وہ منافق نہیں جو سینیٹر بننے کے لئے ووٹ کسی سے لے اور بیٹھے کسی اور کی گود میں
اسکا نام عمران خان ہے سراج الحق نہیں
ایسا شخص پاکستانیت جس کی رگ رگ میں بسی ہوئی ہے ، جو ہے وہ سب کے سامنے ہے
منافق جماعت کے بے ایمان اور کرپٹ ٹولے کی طرح نہیں کہ جہاد بھی امریکی ڈالر لے کے کریں اور گالیاں بھی امریکہ کو ہی بکیں
آپ لوگ مزار بنا کر اس کو ابھی سے پو جنا شروع کردو، یہ میں نے نہیں کہا ، عمران خان نے کہا ہے کہ میرے نظریاتی کارکن دھوکہ باز ہیں ، آپ کا شمار کس میں ہے وہ بھی اسی سے پوچھ لو ، سینیٹ کیلئے اگر ایک ووٹ دیا تھا تو تین سینیٹرز کیلے ووٹ لئے بھی تھے
نظریاتی کارکن لائیں میں لگ کر بک گئے ، سینیٹ میں ختم نبوت کی واپسی ترمیمی بل پر سینیٹ س تحریک انصاف بھاگ گئی
پاکستانیت رگ رگ میں ہے یا وزیر اعظم بننے کا خبط ،یہ پتہ چل جائے گا