Pakistan's Imran Khan 'quietly confident' he will be PM

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
وہ منافق نہیں جو سینیٹر بننے کے لئے ووٹ کسی سے لے اور بیٹھے کسی اور کی گود میں

اسکا نام عمران خان ہے سراج الحق نہیں

ایسا شخص پاکستانیت جس کی رگ رگ میں بسی ہوئی ہے ، جو ہے وہ سب کے سامنے ہے

منافق جماعت کے بے ایمان اور کرپٹ ٹولے کی طرح نہیں کہ جہاد بھی امریکی ڈالر لے کے کریں اور گالیاں بھی امریکہ کو ہی بکیں

آپ لوگ مزار بنا کر اس کو ابھی سے پو جنا شروع کردو، یہ میں نے نہیں کہا ، عمران خان نے کہا ہے کہ میرے نظریاتی کارکن دھوکہ باز ہیں ، آپ کا شمار کس میں ہے وہ بھی اسی سے پوچھ لو ، سینیٹ کیلئے اگر ایک ووٹ دیا تھا تو تین سینیٹرز کیلے ووٹ لئے بھی تھے

نظریاتی کارکن لائیں میں لگ کر بک گئے ، سینیٹ میں ختم نبوت کی واپسی ترمیمی بل پر سینیٹ س تحریک انصاف بھاگ گئی

پاکستانیت رگ رگ میں ہے یا وزیر اعظم بننے کا خبط ،یہ پتہ چل جائے گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اول تو پی ٹی آئی میں اتنا دم نہی ہے کے وہ اکیلے حکومت بنا سکیں ، اگر لے دے کر حکومت بنا بھی لیں تو وہ کٹھ پتلی ہی ہو گی اور اس کی ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں - اتنا بوٹ چاٹنے کے بعد بھی اگر حکومت نہ ملے تو پھر الماری میں لٹکی شیروانی کو آگ لگا دینی چاہیئیں

آپ بتائیں ،ان لوگوں کی ہر وقت تنقید ، پی پی پی ، نوں لیگ کا سارا گند اکھٹا کر لیا ہے اور تنقید مجلس عمل کے لوگوں پر کرتے ہیں ، جماعت اسلامی سے ان کی عداوت صرف مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے ہے ، خیبر میں ان دونوں جماعتوں کے ووٹ تحریک انصاف سے زیادہ بنتے تھے لیکن مجلس عمل بحال نہ ہونے کی وجہ سے فائدہ نہ ہوا ،اس سارے دور میں تحریک انصاف حکومت میں ہونے کے باوجود فضل الرحمان کو عدالت میں نہ لے جا سکی
یہ کچھ کرتے ،مجلس عمل کی بحالی کے بعد خیبر میں کسی صورت تحریک انصاف کی حکومت نہیں بن سکتی ،شکشت ان کو نظر آ رہی ہے ،بعد میں ان کو جماعت اسلامی کی یاد آئے گی کہ اگر اتحاد رہتا توں اچھا تھا ، اگر اتحاد ہوتا بھی تو ایسے لوگوں کی شمولیت کے بعد اس کا ٹوٹ جانا یقینی تھا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
ہر کسی کا حق ہے وہ کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد کر سکتے ہیں - پر پی ٹی آئی والے اسے ایکسٹریم پر لے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کو برا بھلا کہا ، بلدیاتی الیکشن میں ایم کیو ایم اور نون لیگ دونوں کے ساتھ اتحاد کیا

آج تحریک میں شامل ہونے والے زیادہ تر لوگ وہی ہیں جو ماضی میں عمران خان پر ذاتی اٹیک کرتے رہے ، اور آج اس کے دائیں بائیں بیٹھیں ہیں - عمران خان ویسے بھی یو ٹرن کا بادشاہ ہے ، تھوکنا اور پھر تھوک کر چاٹنا اس کی سیاست کا اہم عنصر ہے

آپ بتائیں ،ان لوگوں کی ہر وقت تنقید ، پی پی پی ، نوں لیگ کا سارا گند اکھٹا کر لیا ہے اور تنقید مجلس عمل کے لوگوں پر کرتے ہیں ، جماعت اسلامی سے ان کی عداوت صرف مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے ہے ، خیبر میں ان دونوں جماعتوں کے ووٹ تحریک انصاف سے زیادہ بنتے تھے لیکن مجلس عمل بحال نہ ہونے کی وجہ سے فائدہ نہ ہوا ،اس سارے دور میں تحریک انصاف حکومت میں ہونے کے باوجود فضل الرحمان کو عدالت میں نہ لے جا سکی
یہ کچھ کرتے ،مجلس عمل کی بحالی کے بعد خیبر میں کسی صورت تحریک انصاف کی حکومت نہیں بن سکتی ،شکشت ان کو نظر آ رہی ہے ،بعد میں ان کو جماعت اسلامی کی یاد آئے گی کہ اگر اتحاد رہتا توں اچھا تھا ، اگر اتحاد ہوتا بھی تو ایسے لوگوں کی شمولیت کے بعد اس کا ٹوٹ جانا یقینی تھا
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اپوزیشن میں ہوتے اس مرد آہن عمران خان نے ایک ایسے کرپٹ آدمی کو جیل تک پنچایا جس کے ججوں سے لیکر جرنلوں تک, مذہبی جماعتوں کے کچھ لیڈروں سے لیکر صحافیوں تک, سیاسی پارٹیوں کے کچھ لیڈروں سے لیکر عام کھوتا خوروں تک تلوے چاٹتے ہیں
تو بتایں جب انشاءالله اقتدار میں آے گا تو کیا کچھ نہیں کریگا ؟
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی نورے کو جیل بھجوانے پر خان پر تنقید کرے برا کہے سمجھیں وہ نہ صرف خود کرپٹ ہے بلک اس کے حواری بھی کرپٹ ہیں
 
Back
Top