Pakistan PM criticized for ‘insulting’ encounter with Saudi Arabia’s King Salman (VIDEO) : RT

khipk

Senator (1k+ posts)
Maybe he was actually talking to the interpreter. And if not, then regardless, it was not disrespectful. Funny that its the clowns that are complaining. I dont hear the Saudi media talking about it.
Saudi Media would never bring up any topic into highlight which would suggest their royalty was disrespected in any way.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے لنڈے کے لبرلز تو ویسے سعودی حکمرانوں کو بدمعاش، گھامڑ، بدو، ظالم اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے ہیں اور یہاں انہیں سعودی حکمرانوں کی عزت یاد آگئی۔۔۔

بغض عمران کے سوا کچھ نہیں ں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
That was yet another bongi from Khan,,

I agree that IK must seek some diplomatic training,,
King is NOT an ordinary person. He should have given the King his due respect..

Even person like Trump is far more better than IK in the diplomatic events..
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اپنے اندر ایک بادشاہ ہے شہانہ لائف دولت کے امباروں کو ٹھکر مار کر اس نے یہ پر خطر مشکل زندگی چںی ہے قدرت نے اس کو کیا کچھ نہیں دیا لیکن اس نے سب کچھ چھور دیا اور محنت لگن والی زندگی چنی عقل کے اندھو " تخت سکندری پہ وہ تھوکتے بھی نہیں بستر لگا ہو جن کا ان کی گلی میں 'مدینے پاک کی گلیوں میں ننگے پاوں چلنا پردے والی خاتون کو اس طرح ساتھ رکھنا ، اپنا لباس پہننا ، تسبیح ہاتھ میں ،احرام کے ساتھ شاہوں کو ملنا یہ کیا ہے حرم کعبہ کے اندر آنسو بہانہ برملا ڈھنکے کی چوٹ پر عالم اسلام میں اپنا موقف بیان کرنا اپنے اقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم اور کتاب مبین قران مجید
دین اسلام ناموس کی مسلمان کی عزت کی بات کرنا بہادر خودار جرات مند لوگوں کی علامت ہیں

غلام کیا جانے آزاد لوگوں کی رمزےیا د نہیں جب یہ اتنی بلندی سے گرا تو اس کے منہ پر درود شریف کا ورد جاری تھا
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ساڈا شیر نواز ہوتا تو دنیا تعریف کرتی۔۔ان کے بادشاہ کے قدموں میں لیٹنے کی۔۔۔
جل جل کے مرجاوگے۔۔۔پر نورا جیل میں ہی سڑے گا۔۔۔اور بلو و زرداری اس کے پیچھے، ساتھ مریم باجی بھی۔
 
Last edited:

FreeCountry

MPA (400+ posts)
چل چل کے مرجاوگے۔۔۔پر نورا جیل میں ہی سڑے گا۔۔۔اور بلو و زرداری اس کے پیچھے، ساتھ مریم باجی بھی



Ab tum Zardari/Nawaz ko latka bhi do to farq nahin partaa.

Imran Khan and establishment nexus already have been exposed. No one believes in this fake accountability anymore.
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
So what? He showed respect and that is enough.

When President Obama was first elected and was going to meet the queen of England then the question came if a US president needs to bow down to the queen. An answer was no. The media, especially the UK based, made a lot of noise but Mr. Obama didn't bow down to the queen. In fact, Mr. Trump pated the queen on her back at his first visit which raised many eyebrows.

Similarly, a PM of Pakistan need not bow down to any Kings or Queens. Yes, Pakistan needs few dollars to keep its economy running but it the Saudi Royal family that needs Pakistan so that they can cling on to their thrown.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ذہنی طور پہ چھوٹے اور احساس کمتری کے مارے ہوئے ڈھکن چور جن کو نہ اپنے عہدے کا خیال ہوتا ہے نہ عزت کا نہ ہی عوام کا وہ ہی جھک کے ملتے ہیں بادشاہ کو عمران نے با لکل ٹھیک کیا ہے برابری کی سطح پہ ملاقات کی ہے بادشاہ سے اور پھر عمران خود کوئی عہدے میں چھوٹا نہیں ہے بادشاہ سے پاکستان کا وزیر اعظم ہے
 

Back
Top