Pakistan Must not Abandon Afghan Taliban Mujahdeen; It Would be a Blunder!

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye to Saalaa to Paaagaal hay, Pakistan ko tamaam border seal kar kay is tarha kay mujahideen or Talibaan ko bilkul Pakistan mein nahi ghusney daina chahiey, aaj jo mulk ki haalit hui hay wo aisi hi policies ki waja se hay, kisi bhi terrorist type organization ki koi support nahi karni chahiey har aisi karwaai ka blow-back Pakistan kay awaam ko jheelna parta hay, khud ye Generals or Hukamraan to araam se security kay hasaar mein rahtey hain, or awaam in kay nishaney pe hotey hain
 
back to the future

Agar ghore say dekho tu aik taraf India doosr trf afghanistan aur iran kya Pakistan dono mahazon pr lr skta hay??.TTP was an Indian originated organization and was taking advantage of hate against US policies.
 
difai drama baz

Politcal Worker (100+ posts)
ye to Saalaa to Paaagaal hay, Pakistan ko tamaam border seal kar kay is tarha kay mujahideen or Talibaan ko bilkul Pakistan mein nahi ghusney daina chahiey, aaj jo mulk ki haalit hui hay wo aisi hi policies ki waja se hay, kisi bhi terrorist type organization ki koi support nahi karni chahiey har aisi karwaai ka blow-back Pakistan kay awaam ko jheelna parta hay, khud ye Generals or Hukamraan to araam se security kay hasaar mein rahtey hain, or awaam in kay nishaney pe hotey hain

you are right sir .
 
khan_sultan

Banned
کیا کھلی منافقت ہے اس قوم کی تحریک طالبان پاکستان جو کے انڈا بچہ تنظیم ہے افغان طالبان کی وہ تو منظور نہیں زائد حامد صاحب کو اور وہ جو قصائی ہیں جنہوں نے افغانستان کو کھنڈر بنا دیا وہ قبول ہیں زائد حامد کون ہوتا ہے یا ہماری بہادر فوج؟ کیوں نہیں یہ حق افغان عوام کے پاس ہو وہ جھموری طریقے سے جس کو چاہے چن لیں جنہوں نے افغانستان کو آزاد کروایا وہ کدھر گئے گلبدین حکمت یار جیسے لوگ کدھر ہیں ؟
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

Khan Ji.....yeh ziyadti hay. Fiqihi bunyad par aap Afghan Taliban ko bhalay na pasand karein magar Jahnami Kutton yani TTP kay saath unhein na jorein:)
 
khan_sultan

Banned
Khan Ji.....yeh ziyadti hay. Fiqihi bunyad par aap Afghan Taliban ko bhalay na pasand karein magar Jahnami Kutton yani TTP kay saath unhein na jorein:)

وڑائچ صاحب کچھ خدا کا خوف کریں کیا ضروری ہے کے ہماری بات فرقہ پرستی کی بنیاد پر ہو ؟ آپ کا مسلہ ہمیشہ سے یہی رہا ہے کے اپنی عقل کو استمعال کیے بنا بس جو زائد بھائی کہ دیا وہ لکیر بن گیا سر جی میں گلبدین کو ہیرو مانتا ہوں اگر کسی بھی حریت پسند کی بات ہو گی یہ اب نہیں میرے زندگی کے اوائل کی بات ہے یہ فرقہ پرستی آپ لوگوں کا شیوہ ہے میں الحمد للہ اس گند میں لتھڑا ہوا نہیں ہوں باقیوں کی طرح خیر آپ کو فکر پاکستان کی نہیں ہے افغانستان کی زیادہ ہے اور طالبان قصائی تھے اور ہیں جو اپنی قوم کو چھوڑ کر بھاگ گئے چھپ چھپر مارنا یہ کونسی بہادری ہے وہ بھی اپنوں کو کیا یہ حقیقت نہیں ہے کے دونوں گروپ طالبان کے ایک ہیں ؟
 
چلیں آپ کے فرماے کو مستند مان لیا. مگر یزیدی خنزیر النسل راء اور سی آئ اے کی ناجائز اولاد جہنمی خارجی کتوں (ٹی ٹی پی) کو حسینی لشکر (ٹی ٹی اے) سے نئیں ملا سکتے. اور جنگی حکمت عملی کو بزدلی محض قرار نئیں دے سکتے. مدینہ ثانی پاکستان کی خیر میں افغانستان کی سلامتی اور امن نا گزیر ہے. یہاں ہمیں اقبال کی رہ نمائی پر یقین ہے.خوش رہیے اور ڈٹے رہیے. آپ خوش رہیے اور ڈٹے رہیے.
 
karachiwala

f24ce09855f117cc3d462436f3e290db.png
 
khan_sultan

Banned
چلیں آپ کے فرماے کو مستند مان لیا. مگر یزیدی خنزیر النسل راء اور سی آئ اے کی ناجائز اولاد جہنمی خارجی کتوں (ٹی ٹی پی) کو حسینی لشکر (ٹی ٹی اے) سے نئیں ملا سکتے. اور جنگی حکمت عملی کو بزدلی محض قرار نئیں دے سکتے. مدینہ ثانی پاکستان کی خیر میں افغانستان کی سلامتی اور امن نا گزیر ہے. یہاں ہمیں اقبال کی رہ نمائی پر یقین ہے.خوش رہیے اور ڈٹے رہیے. آپ خوش رہیے اور ڈٹے رہیے.

وڑائچ بھائی کیا یہ ظلم نہیں ہے کے ایک طالبان ہیرو ہوں آپ کے اور وہی تنظیم جب پاکستان میں وہی کام کرے تو وہ خنزیر خارجی کتے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
I think that hikmatyar has made truce with Afghan govt. as he may have thought that untill and unless there is a truce US won't leave Afghanistan.
 
Back
Top