Pakistan IT export reaches $ 2.9 billion

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I.T-products.jpg

ISLAMABAD (APP): Due to Government Incentives to IT and Information Technology Enabled Services (ITeS) industry Pakistan’s IT exports have grown to an estimated $2.9 billion which includes Pakistani freelancers estimated to be earning more than $300 million annually.

While talking to APP Managing Director Pakistan Software Export Board (PSEB) Iftekhar Shah said, Government Incentives to the IT & ITeS industry include income tax exemption on IT exports till June 2019, 100% foreign ownership, 100% repatriation of capital and dividends, 3-year tax exemption for IT startups, and tax holiday for venture capital funds till June 2024.

He said, Pakistani domestic market for IT & IT Products and services is also strong, estimated at over $ 500 million in annual revenue, and growing rapidly.Total annual revenue of Pakistan’s IT Industry is nearing $3.5 billion. Pakistan’s IT industry has demonstrated positive growth trends for the last four ten with 100% growth in export earnings, he added.

He told APP that, Several long term projects are in the pipeline for the benefit of the IT industry which aim to focus on infrastructure development, fostering innovation/entrepreneurship, adoption of ICT in public sector as well as domestic demand generation for the ICT products/services.

Source
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
There's a sad scene in the movie Titanic...the ship is going down, yet the band continues to play on.

Pakistan has a small footprint in IT compared to where it should be. We have a population of 220 million. We have a long way to go. But every bit counts
 
GreenMaple

This IT export is entirely by Maryam's media cell!
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یقین ہے ول بائٹ کہ باقی کسی کام کے لئے اپنے کسی بھگوان، وشنو یا گنیش کو یاد کرو یا نہ کرو - پاکستان کی تباہی اور بیڑا غرق کرنے کے لئے اس کی پراتھنا ضرور کرتے ہو گے
لیکن میں اپنے اللہ کو اس ٹائٹینک کو ہمیشہ ہی تابناک سفر کی طرف گامزن رکھنے کی لتجا کرتا رہتا ہوں

Sorry I totally know what i said and i ask my Allah to forgive me for comparing "a muslim may be much much better than me" with a mushriq. But some time you go too too low and I have a patriot inside me which gets burnt with the sting of Sh-i-tt in you.

There's a sad scene in the movie Titanic...the ship is going down, yet the band continues to play on.

Pakistan has a small footprint in IT compared to where it should be. We have a population of 220 million. We have a long way to go. But every bit counts
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یقین ہے ول بائٹ کہ باقی کسی کام کے لئے اپنے کسی بھگوان، وشنو یا گنیش کو یاد کرو یا نہ کرو - پاکستان کی تباہی اور بیڑا غرق کرنے کے لئے اس کی پراتھنا ضرور کرتے ہو گے

In this godforsaken country called Pakistan, twisted child molesting mullahs go around distributing certificates of Islam, and idiot brigade with a 3 month copy/paste course under their belt goes around distributing patriotism degrees. Find another hobby
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
You seem like sort circuiting but I realize what i did so I edited it afterwords. "dont know if added or subtracted to your insult" but you must read to understand what disturbed me. But like always without backing off from my true true feelings I say sorry.
But i will do it again if i ever saw you in this form of spiritual nudity.

In this godforsaken country called Pakistan, twisted child molesting mullahs go around distributing certificates of Islam, and idiot brigade with a 3 month copy/paste course under their belt goes around distributing patriotism degrees. Find another hobby
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین ہے ول بائٹ کہ باقی کسی کام کے لئے اپنے کسی بھگوان، وشنو یا گنیش کو یاد کرو یا نہ کرو - پاکستان کی تباہی اور بیڑا غرق کرنے کے لئے اس کی پراتھنا ضرور کرتے ہو گے
لیکن میں اپنے اللہ کو اس ٹائٹینک کو ہمیشہ ہی تابناک سفر کی طرف گامزن رکھنے کی لتجا کرتا رہتا ہوں

Sorry I totally know what i said and i ask my Allah to forgive me for comparing "a muslim may be much much better than me" with a mushriq. But some time you go too too low and I have a patriot inside me which gets burnt with the sting of Sh-i-tt in you.

Rajachawal, Tum to Allah se muaaifi bhi maang letay ho...Kahin NS Nooray nain apna naam to nahin tabdeel ker lia?
 
dvorak

New Member
یہ اعداد و شمار ہمارے لیے فخر کا نہیں بلکہ ڈوب مرنے کا مقام ہیں۔ ہمارے ماں باپ ہمیں اتنی محنت سے اس لیے نہیں پڑھاتے کہ آگے جا کر "فریلانسنگ" جیسی غیر یقینی فیلڈ یا پرو فیشن میں جھونک دیں۔ بلکہ ان کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ ان گھر میں ایک مستقل آمدنی آتی رھے اور یہ فریلانسنگ جیسی فیلڈ سے انتہاءی مشکل ہے خاص کر جب کہ آپ کا سارا نظام تعلیم رٹے بازی پر مبنی ہو اور اوپر سے آپ کے پاس کسی جگہ جاب کا اچھا خاصا تجربہ بھی نہ ہو۔ اور میرا پچھلے ڈیڑۢھ سال کا فریلانسنگ کا تجربہ یہی کہتا ہے کہ اس ملک میں سے جابز اور انڈسٹری نامی اشیا کوچ کر چکی ہیں جو کہ نوجوان نسل کو مستقل نوکریں فراھم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہوتی ہیں۔ اگر حکومتی میڈیا سیل اس ساری صورت حال کو اپنے لیے باعث فخر سمجھتا ہے تو اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا اور اس کی تجربہ کار ٹیم کا۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین ہے ول بائٹ کہ باقی کسی کام کے لئے اپنے کسی بھگوان، وشنو یا گنیش کو یاد کرو یا نہ کرو - پاکستان کی تباہی اور بیڑا غرق کرنے کے لئے اس کی پراتھنا ضرور کرتے ہو گے
لیکن میں اپنے اللہ کو اس ٹائٹینک کو ہمیشہ ہی تابناک سفر کی طرف گامزن رکھنے کی لتجا کرتا رہتا ہوں

Sorry I totally know what i said and i ask my Allah to forgive me for comparing "a muslim may be much much better than me" with a mushriq. But some time you go too too low and I have a patriot inside me which gets burnt with the sting of Sh-i-tt in you.

حافظ آباد: گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 3 بچوں کو قتل کر دیا

[FONT=&amp]
417076_58478129.jpg
[/FONT]
[FONT=&amp]ماں نے تین بچوں کو ذبح کر کے نہر میں پھینک دیا، بچوں کی لاشوں کی تلاش کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حافظ آباد: (دنیا نیوز) حافظ آباد کے علاقے سکھیکی میں سنگدل ماں نے اپنے ہی ہاتھوں سے اپنا چمن اجاڑ دیا۔ گھریلو حالات سے تنگ آکر سنگدل ماں نے تیز دھار آلے سے بچوں کو قتل کر کے لاشیں نہر میں پھینک دیں۔
children-kill-1.png

children-kill-2.png

children-kill-3.png

ملزمہ نے بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کی کوشش بھی کی جسے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ بچوں کی لاشوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ بیوی نے صبح بچوں کو تیار کیا اور مجھے کہا بچوں کو گھمانے کےلئے لیکر جارہی ہوں، میں مزدوری کے لئے چلا گیا وہاں مجھے واقعہ کی اطلاع ملی۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ خاتون نے بچوں کو قتل کر کے نہر میں پھینک دیا۔ واقعہ کی اطلاع پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو دی۔ قتل کیے گئے بچوں میں 6 سال کی زہر فاطمہ، 4 سال کا فیضان اور 2 سال کا احمد شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔
[/FONT]

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ماتمی بریگیڈ کے سردار جناب اکمل بھائی تھریڈ کے ساتھ مطابقت کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ خاتون کیا سوفٹویر انجینیر تھیں ؟؟؟؟

حافظ آباد: گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 3 بچوں کو قتل کر دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ یقینن نوجوان ہو جسے یونیورسٹی سے فارغ ہوے زیادہ عرصہ نہیں ہوا - مجھے آپ کی فرسٹریشن سمجھ آ رہی ہے - میرا اپنا بھتیجا کومسیٹ سے ٥ سال سے فارغ ہوا ہے اور اسی طرح پرائویٹ سیکٹر میں کام کر رہا ہے - لیکن اس کو روزگار تو ملا ہوا ہی ہے - آپ بھی پچھلے ڈیڑھ سال سے اگر کسی نہ کسی صورت میں کام کر رہے ہو تو آپ کی بھی اس ٣٠٠ ملین ڈالر کی آمدن میں کوششیں شامل ہیں - سوچو اگر یہ بھی نہ ہوتا تو ؟؟؟
اللہ پر بھروسہ رکھو اور اپنے حصے کا حلال رزق اٹھاتے رہو جہاں سے بھی ملتا ہے

یہ اعداد و شمار ہمارے لیے فخر کا نہیں بلکہ ڈوب مرنے کا مقام ہیں۔ ہمارے ماں باپ ہمیں اتنی محنت سے اس لیے نہیں پڑھاتے کہ آگے جا کر "فریلانسنگ" جیسی غیر یقینی فیلڈ یا پرو فیشن میں جھونک دیں۔ بلکہ ان کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ ان گھر میں ایک مستقل آمدنی آتی رھے اور یہ فریلانسنگ جیسی فیلڈ سے انتہاءی مشکل ہے خاص کر جب کہ آپ کا سارا نظام تعلیم رٹے بازی پر مبنی ہو اور اوپر سے آپ کے پاس کسی جگہ جاب کا اچھا خاصا تجربہ بھی نہ ہو۔ اور میرا پچھلے ڈیڑۢھ سال کا فریلانسنگ کا تجربہ یہی کہتا ہے کہ اس ملک میں سے جابز اور انڈسٹری نامی اشیا کوچ کر چکی ہیں جو کہ نوجوان نسل کو مستقل نوکریں فراھم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہوتی ہیں۔ اگر حکومتی میڈیا سیل اس ساری صورت حال کو اپنے لیے باعث فخر سمجھتا ہے تو اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا اور اس کی تجربہ کار ٹیم کا۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ماتمی بریگیڈ کے سردار جناب اکمل بھائی تھریڈ کے ساتھ مطابقت کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ خاتون کیا سوفٹویر انجینیر تھیں ؟؟؟؟

تھریڈ سے مطابقت یہ ہے کہ خاتون نے ہونڈا اٹلس کا منافع اور یہ خبر پڑھی ہوتی تو یہ حرکت نہ کرتی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا تو اس کا مطلب ہے کہ یہ سوفٹویر انجینیر نہیں تھی
یار اس بیچاری نے خرچے کی تنگی کی وجہ سے یہ حرکت کی ہے- پچھلی کسی کونورسشن کے مطابق آپ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں - آپ اس سے سکی ہمدردی نہ کریں اور اس سے جا کر شادی کر لیں - سویڈن کی کمائی جب اس کو ملے گی آپ کے بچوں کو نہیں ذبح کرے گی --- میں گرینٹی دیتا ہوں

واہ راجہ صاحب واہ
بندہ بے حس ہو تو آپ جیسا
غریب عوام کو روٹی پانی روزگار نہیں دینا
انکو مشورے دینے ہیں کہ پہلے اپنے بچے قتل کرو پھر کوئی پیسے والا پاکستانی تم سے شادی کرے گا اور پھر تمہاری زندگی سنوار جائیگی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار کیا کرتے ہو شاہ جی - ہائپر گرافیا کی مرگی پڑتی ہے تو وڈیاں وڈیاں چولیں کڈ مارتے ہو
یہ خیبر پختوں خواہ والا کھبا پسا کتر دیتے پوسٹ کرنے سے پہلے
کیوں کہ اس پھڑ مارے کے بعد کافی کچھ ہوا ہے جو بحر الجھل کے ڈڈوں کو رنگیلے نے نہیں بتایا

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?586651-K-P-to-pay-Rs15-billion-interest-on-BRT-loan

https://www.dawn.com/news/1300529

https://www.siasat.pk/forum/showthr...K-government-decides-to-take-loan-of-Rs-12-bn

https://en.dailypakistan.com.pk/business/adb-to-provide-250-billion-loan-to-kpk/

https://www.google.ca/search?q=loan...ome..69i57.10186j0j8&sourceid=chrome&ie=UTF-8

https://www.dawn.com/news/1202892

Back
Top