moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Azadi e Niswan Ka Faraib e-book
میرے بھائی، مغربی اقدار اور انکو اپنانے والے مسلمانوں پر تبرہ بازی سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا. اگر ہم واقعی موجودہ بچی کھچی اسلامی اور مشرقی اقدار بچانے میں ہی مخلص ہیں تو معیشیت، دفاع، سائنس، ٹیکنالوجی، طب، انجینرنگ، فلکیات سمیت ہر دنیاوی میدان میں مغرب سے آگے نکل کر دکھائیں، کیونکہ طاقتور اور عزت دار قوموں کا کلچر سر چڑھ کر بولتا ہے
جناں دے کر دانڑے، اناں دے کملے وی سیانڑے

Last edited: