bulgars004
MPA (400+ posts)
بھائی کافی مذاق ہو گیا فورم پر۔۔۔ میں خود گردوں کا مریض ہوں۔اور پچھلے سال دونوں گردوں کی لیتھو تھراپی کروا چکا ہوں۔۔ لیتھو تھراپی کے بعد کافی مہنگی مہنگی ادویات کھانے کے باوجود گردوں اور مثانہ تک شریانوں میں تکلیف رہتی تھی۔۔ ایک دِن فیس بُک پر ایک احادیث مبارکہ نظر سے گُزری کہ گردوں اور شریانوں کا علاج گرم پانی اور شہد سے کرو۔۔ وہ دِن اور آج کا دِن میں نے تمام علاج چھوڑ کر ایک کپ گرم پانی میں تین،چار چمچ شہد ڈال کر صبح نہار منہ یا رات کو سونے سے پہلے پینا شروع کردیا۔دو سے تین دن بعد درد جاتا رہا۔ میں اب بھی اکثر اوقات یہی مشروب پِیتا رہتا ہوں۔ الحمدُاللہ درد سے نجات ہے۔ اور ہاں تھوڑا سا آبِ زمزم عام پینے والے پانی میں مکس کر لیں اور کوشش کریں کی جب بھی پیاس لگے وہی پانی پیئیں۔ باقی اللہ تعالٰی بہت بڑا حکیم ہے۔بھائی جان ایک مہربانی اور کریں گردوں کی درد کا بھی کوئی علاج بتایں
پتھری نہیں صرف سوزش ہے اس کو