Need Help

bulgars004

MPA (400+ posts)
بھائی جان ایک مہربانی اور کریں گردوں کی درد کا بھی کوئی علاج بتایں
پتھری نہیں صرف سوزش ہے اس کو
بھائی کافی مذاق ہو گیا فورم پر۔۔۔ میں خود گردوں کا مریض ہوں۔اور پچھلے سال دونوں گردوں کی لیتھو تھراپی کروا چکا ہوں۔۔ لیتھو تھراپی کے بعد کافی مہنگی مہنگی ادویات کھانے کے باوجود گردوں اور مثانہ تک شریانوں میں تکلیف رہتی تھی۔۔ ایک دِن فیس بُک پر ایک احادیث مبارکہ نظر سے گُزری کہ گردوں اور شریانوں کا علاج گرم پانی اور شہد سے کرو۔۔ وہ دِن اور آج کا دِن میں نے تمام علاج چھوڑ کر ایک کپ گرم پانی میں تین،چار چمچ شہد ڈال کر صبح نہار منہ یا رات کو سونے سے پہلے پینا شروع کردیا۔دو سے تین دن بعد درد جاتا رہا۔ میں اب بھی اکثر اوقات یہی مشروب پِیتا رہتا ہوں۔ الحمدُاللہ درد سے نجات ہے۔ اور ہاں تھوڑا سا آبِ زمزم عام پینے والے پانی میں مکس کر لیں اور کوشش کریں کی جب بھی پیاس لگے وہی پانی پیئیں۔ باقی اللہ تعالٰی بہت بڑا حکیم ہے۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
o bhai science ne billions kharch kar k bari research kar k ilaaj nikaaley..or aap ko aetebaar he nahi?

achey doctor k paas jao, in bemario ka ilaaj hay.. Inshallah shafa Allah he deta hay...
کومنٹس کرنے سے پہلے پورا تھریڈ پڑتے ہیں بیمار میں نہیں میرا دوست ہے
سائنس اور ترقی کا ان لوگوں کو پتا نہیں
ان کو صرف اتنا پتا ہے کل کے لیے آٹا کیسے خریدنا ہے
 

Back
Top