پاکستا٘ن کی عوام اور قومی سلامتی کے اداروں کو متحرک ہونا ہوگا پہلے تو دہشت گردوں اور دہشت
گردی کے اڈوں کو ختم کیا لیکن اب فحاشی کے ان اڈوں کو ختم کرنا ہوگا جو اصل فساد کی جڑ ہیں
جیسے پاکستان کی عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ
دوبئی قطر اور بہت سے عرب ممالک کے حکمران تلور کا شکار کرنے اور اپنی عیاشی کے لئے پاکستا٘ن۔ آتے
ہیں اور یہُ سلسلہ شاید پچاس سال سے زیادہ سے جاری ہے
شیخ زید نے تو اپنی عیاشی کے لئے رحیم یار خان میں اپنی محل بھی بنایا ہوا ہے اور شاہی خاندان والوں نے وہاں مقامی باشندوں کو اپنی عیاشی کے لئے بھرتی بھی کیا ہوا ہے
سارے اداروں کو معلوم ہے کہ کہ جب شاہی خاندان یا شاہ آتا تھا تو اس کو پرٹوکول کے لئے اسکے زاتی عملے کے علاوہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے پولیس
باڈی گارڈز اور آرمی آ فیسر بھی دیا جاتے تھے اور ہیں
جب شاہ یا شہزادے عیاشی اور تلور اور مقامی لڑکیوں کے شکار کے بعد واپس جاتے تھے جاتے جاتے ان
لڑکیوں میں سے اگر کوئی عورت یا لڑکی زیادہ بھا جاتی تو ان میں سے بعض کو عیاشی کے لئے اپنے ساتھ لے جاتے
تھے اور لڑکی کے ماں باپ اور بہین بھائیوں کو اتنی دولت دیتے تھے کہ معمولی مزدور سے لوگ کروڑ پتی ارب پتی بن جاتے تھے
اور سٹاف افسر کی ڈیوٹی جو عمومی طور پر پروٹوکول افسر کی ہوتی تھی بعض اپنی ہوشیاری سے شاہوں کو تلور
کے ساتھ ساتھ مقامی لڑکیاں اور عورتیں فراہم کرنے میں بھی حصہ لے کر شاہوں سے اپنی پروموشن میں
سفارش کے ساتھ ساتھ دولت میں بھی اضافے کرتا تھا
آئندہ مضمون میں آپ کو بتاؤں گا کہ کیسے پاکستان کے کچھ ارب پتی خاندان جو شاہوں کے زاتی خدمت گار بننے سے پہلے کیسے معمولی مزدور تھے اور پھر شاہوں کی خدمت کے بدلے کیسے کھرب پتی بنے اور کیسے اپنے رشتہ داروں کو جنرلز تک پروموشنز دلا کر کیسے کیسے
حکمران خاندانوں میں رشتہ داریاں بنائیں اور کیسے کیسے ملکی معاملات میں اپنی گھر کی خواتین کا استعمال کرکے ان کو شاہی محلوں میں شاہوں کی عیاشی کے لئے بھیج کر جرنیلی سڑک تک پہنچے اور کیسے کیسے ملکی سلامتی کے راز دشمن تک پہنچائے اور ملکی پالیسیوں اور خارجہ پالیسیوں پر اثر انداز ہوئے
اس پر ایک ہمارے دوست کتاب بھی لکھ رہے ہیں بہت جلد اس کتاب میں کچھ جرنیلوں اور شاہی خاندانوں اور حکمران خاندانوں کی ملک دشمنی کرپشن اور خارجہ پالیسی پر اثر اندازی اور کھربوں روپے کی
کرپشن مڈل ایسٹ کے حکمرانوں کو عیاشی کرانے کے بدلے کس کس جرنیل کس کس حکمران اور کس کس بندے اور صحافی اور ادارے نے کی بہت کچھ دھماکہ خیز معلومات کے ساتھ
کس کس کی بیوی شاہوں کی لونڈی تھیُ کس کس کی بہن شاہوں کو پیش ہوئی اور بعد میں کس کی بیوی بنی
اور پھر وہ لوگ کیسے ڈان لیکس سمیت قومی سلامتی کے معاملات پر اثر انداز ہوئے ساری معلومات عوام کو پہنچے گی اور یہ بھی پتہ چلے گا کہ اس وقت کون کون غدار وطن چوروں کو چھوڑنا چاہتا ہے اور اپنے کونسے راز کھلنے کے ڈر سے۔ اور وہ راز کیا ہے
اس قوم کو سب معلوم ہونے جا رہا ہے انتظار فرمائیے