PAKCAD

Politcal Worker (100+ posts)
Let us Share our wishes for holy ramzan

f3dc3189f964b41d7cc89cd7c35640ab.jpg
 

omer123

Councller (250+ posts)
حکیم الاسلام قاری طیب


نبی اکرم شفیع اعظم دکھے دلوں کا پیام لے لو
تمام دنیا کے ہم ستائے کھڑے ہوئے ہیں سلام لے لو

شکستہ کشتی ہے تیز دھارا نظر سے روپوش ہے کنارا
نہیں کوئی ناخدا ہمارا خبر تو عالی مقام لے لو

قدم قدم پہ ہے خوف رہزن زمیں بھی دشمن فلک بھی دشمن
زمانہ ہم سے ہواہے بدظن تمہیں محبت سے کام لے لو

کبھی تقاضاوفا کاہم سے کبھی مذاق جفا ہے ہم سے
تمام دنیاخفاہے ہم سے خبر تو عالی مقام لے لو

یہ کیسی منزل پہ آ گئے ہیں نہ کوئی اپنا نہ ہم کسی کے
تم اپنے دامن میں آج آقا تمام اپنے غلام لے لو

یہ دل میں ارماں ہے اپنے طیب مزاراقدس پہ جاکے اک دن
سناؤں ان کومیں حال دل کاکہوں میں ان سے سلام لے لو
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکیم الاسلام قاری طیب

Please try to get the whole nasheed - it is an excellent naat!!
 

omer123

Councller (250+ posts)
Re: حکیم الاسلام قاری طیب

Please try to get the whole nasheed - it is an excellent naat!!
sorry bhai! i actualy found it on a facebook page,i don't even know the name of it!! he uploaded a status in which he said:
[میں جب موجودہ حالات پردلبرداشتہ ہوتاہوں۔۔لٹتاہواعالم اسلام بہتاہواخون۔۔اپنوں کے دکھ جب برداشت سے باہرہوتے ہیں۔۔توخیالوں میں روضہ رسول پرجاپہنچتاہوں۔۔ یہ اشعاربے ساختہ ان سے کہتاہوں۔۔خدا کی قسم وہ اپنی آغوش میں چھپالیتے ہیں۔۔اور جب خیالات سے واپس لوٹتاہوں۔سب دکھ اورغم مٹ چکے ہوتے ہیں۔۔
آپ بھی پڑھیں یہ اشعار۔]
 

Back
Top