Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
قدیر نیٹ ورک کون چلا رہا تھا، شکر کرو تم آزادی سے پاکستان میں بیٹھے کالم نگاری کررہے ہو ورنہ یورپ کی کسی جیل میں پڑے سڑ رہے ہوتے
ویسے ڈاکٹر قدیر سے تفتیش ہوگئی تو بہت سارے جرنیل کرائیسز میں آجائیں گے کیونکہ اکثر ان کی اولادیں امریکہ میں سیٹل ہیں
ویسے ڈاکٹر قدیر سے تفتیش ہوگئی تو بہت سارے جرنیل کرائیسز میں آجائیں گے کیونکہ اکثر ان کی اولادیں امریکہ میں سیٹل ہیں