Let the Ink Flow....

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
my instinct says they have gone to find Atif.
:(

سچی بات تو یہ ہے کے عاطف صاحب نے بھی حد کر دی تھی ...لیکن اب ہم کوشش تو کر رہے ہیں فاطمہ،چلیں گے تو سب اکھٹے چلیں گے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل پالیسی مزید سخت کر دو اور جو جو زیادہ باتیں کرے اسے بھی بین کر دو. ہم اس فورم کو صحیح معنوں میں ایک ایسا فیملی فورم بنا دیں گے جہاں لوگوں کی اخلاقی تربیت بھی ہو گی اور انہیں رواداری اور جمہوری رویوں کا شعور بھی دیا جاے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بھگوڑے جہاں مرضی جاین ہونا انہوں نے ذلیل ہی ہے
حکیم تیری جان کو سکوں نہیں ؟
جب بھی آنکھ کھلتی ہے سیدھا اسی تھریڈ پر آ گرتے ہو
کیوں حواس کھو بیٹھے ہو ؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
عدیل پالیسی مزید سخت کر دو اور جو جو زیادہ باتیں کرے اسے بھی بین کر دو. ہم اس فورم کو صحیح معنوں میں ایک ایسا فیملی فورم بنا دیں گے جہاں لوگوں کی اخلاقی تربیت بھی ہو گی اور انہیں رواداری اور جمہوری رویوں کا شعور بھی دیا جاے گا

@adeel
@Waseem
Take off the Life long BAN..
Do not Kill a thought..

JE SUIS Haideriem!!!
JE SUIS Atif
!!!

:biggthumpup:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم تیری جان کو سکوں نہیں ؟
جب بھی آنکھ کھلتی ہے سیدھا اسی تھریڈ پر آ گرتے ہو
کیوں حواس کھو بیٹھے ہو ؟

یار ای ہیٹ وہیلنگ ڈیلنگ اینڈ بلیک میلنگ - غضب خدا کا ایک طرف فرمایا جا رہا ہے کے بین ہٹایا جاے دوسری طرف بتایا جاتا ہے کے بادشاہ سلامت واپس آنا نہی چاہتے. بھائی جس نے نہی آنا نہ اے یہاں. کوئی آپ کو کھینچ کے لاتا ہے. مجھے جس دن مثلا ہوا چپ چاپ اپمے کمپوٹر کی ونڈو بند کر دوں گا. مذاق بنا رکھا ہے

اور گدھوں کی حالت دیکھو - فرانس والوں سے یس وی سکھ لیا ہے
 
حکیم وہ اے نہ اے تم کیوں ٹینشن پال رہے ہو
کسی کی غیر موجودگی میں اس کی بدخوئی کرنا
غیبت کرنا چغلی کرنا اسلام کیا کہتا ہے ؟ اخلاق کیا ہے ؟
جس کا تم سارا دن پرچار بھی کرتے ہو

images
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Well, we have not only Atif but Tari and other friends, including perfect stranger. They are all on another similar forum

This one

  • 1 Day Ago
    #8
    Join DateJan 2015Posts11Quoted0 Post(s)​

    Re: خبیث خان لعنتیں سمیٹ کر بھاگ نکلا

    کوکین اچھے بھلے انسان کو انقلابی بنا دیتی ہے

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم جی آپ کے انداز فکر سے لگتا ہے کہ آپ بزنس کی بنیادی شدبد بھی نہیں رکھتے ہو۔ آ پ جو کہ رہے ہو وہ بالکل ہو سکتا ہے مگر اس کا دارومدر اس بات پر ہے کہ عقیل کا مقصد اس سائٹ سے کیا ہے۔
یہ سائٹ فری اس وجہ سے ہے کہ اس پر آنے والی ٹریفک کی وجہ سے اشتہارات ملتے ہیں جن سے آمدنی ہوتی ہے۔ اب ٹریفک اسی صورت میں ہوتی ہے جب گرما گرم ڈسکشنز چل رہے ہوں۔ اختلاف چل رہا ہو ۔ لوگ اپنے موقف کی حمایت میں بڑھ چڑھ کر دلال دے رہے ہوں۔

لیکن اگر ایسا نہیں ہے اور اگر فورم کو آپ کی تجویز کے مطابق ایک تربیتی نشت کی شکل دے دی جائے تو کتنے لوگ دلچسپی لینگے۔ ٹریفک کیسے بڑھے گی۔ اخراجات کیسے پورے ہونگے اور آمدنی کی کیا شکل ہوگی؟

یہ ویسا ہی ہوگا کہ جیسے ہی تبلیغی جماعت والے گلی میں داخل ہوتے بچے کھیل کود چھوڑ کر گھروں میں چھپ جاتے کہ کہیں لیکچر نہ سننا پڑے

آپ شوق سے اس فورم کو تبلیغی و تربیتی شکل دے لیں اور چندہ کرکے فورم چلائیں مگر عدیل سے پوچھ لیں کہ کیا وہ بھی یہی چاہتا ہے؟ آپ کیوں اسکے روزگار کے پیچھے پڑے ہیں

عدیل پالیسی مزید سخت کر دو اور جو جو زیادہ باتیں کرے اسے بھی بین کر دو. ہم اس فورم کو صحیح معنوں میں ایک ایسا فیملی فورم بنا دیں گے جہاں لوگوں کی اخلاقی تربیت بھی ہو گی اور انہیں رواداری اور جمہوری رویوں کا شعور بھی دیا جاے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکیم جی آپ کے انداز فکر سے لگتا ہے کہ آپ بزنس کی بنیادی شدبد بھی نہیں رکھتے ہو۔ آ پ جو کہ رہے ہو وہ بالکل ہو سکتا ہے مگر اس کا دارومدر اس بات پر ہے کہ عقیل کا مقصد اس سائٹ سے کیا ہے۔
یہ سائٹ فری اس وجہ سے ہے کہ اس پر آنے والی ٹریفک کی وجہ سے اشتہارات ملتے ہیں جن سے آمدنی ہوتی ہے۔ اب ٹریفک اسی صورت میں ہوتی ہے جب گرما گرم ڈسکشنز چل رہے ہوں۔ اختلاف چل رہا ہو ۔ لوگ اپنے موقف کی حمایت میں بڑھ چڑھ کر دلال دے رہے ہوں۔

لیکن اگر ایسا نہیں ہے اور اگر فورم کو آپ کی تجویز کے مطابق ایک تربیتی نشت کی شکل دے دی جائے تو کتنے لوگ دلچسپی لینگے۔ ٹریفک کیسے بڑھے گی۔ اخراجات کیسے پورے ہونگے اور آمدنی کی کیا شکل ہوگی؟

یہ ویسا ہی ہوگا کہ جیسے ہی تبلیغی جماعت والے گلی میں داخل ہوتے بچے کھیل کود چھوڑ کر گھروں میں چھپ جاتے کہ کہیں لیکچر نہ سننا پڑے

آپ شوق سے اس فورم کو تبلیغی و تربیتی شکل دے لیں اور چندہ کرکے فورم چلائیں مگر عدیل سے پوچھ لیں کہ کیا وہ بھی یہی چاہتا ہے؟ آپ کیوں اسکے روزگار کے پیچھے پڑے ہیں
میرے خیال میں انتظامیہ گرما گرم گفتگو اور گالم گلوچ میں فرق سمجھتی ہے اور سب کو سمجھنا چاہے. موقف کی حمایت بیس پچس الفاظ کی خود ساختہ لغت دہرائے بغیر بھی کی جا سکتی ہے

فورم کئی روز سے معمول کے مطابق چل رہا ہے، تھریڈ بن رہے ہیں، جوابات آ رہے ہیں. انتظامیہ حسب معمول تھریڈ مرج اور نامناسب جوابات ڈیلیٹ کر رہی ہے

تبلیغی جماعت کو دیکھ کر چھپنے والوں کو فری فلم چلانے کی مقام مل گیا ہے. دیکھنا ہے کے وہاں کی انتظامیہ کمرشل تھیٹر جتنی گری "آزادی رائے" پر یقین رکھتی ہے یا معیاری گفتگو پر
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم جی آپ کے انداز فکر سے لگتا ہے کہ آپ بزنس کی بنیادی شدبد بھی نہیں رکھتے ہو۔ آ پ جو کہ رہے ہو وہ بالکل ہو سکتا ہے مگر اس کا دارومدر اس بات پر ہے کہ عقیل کا مقصد اس سائٹ سے کیا ہے۔
یہ سائٹ فری اس وجہ سے ہے کہ اس پر آنے والی ٹریفک کی وجہ سے اشتہارات ملتے ہیں جن سے آمدنی ہوتی ہے۔ اب ٹریفک اسی صورت میں ہوتی ہے جب گرما گرم ڈسکشنز چل رہے ہوں۔ اختلاف چل رہا ہو ۔ لوگ اپنے موقف کی حمایت میں بڑھ چڑھ کر دلال دے رہے ہوں۔

لیکن اگر ایسا نہیں ہے اور اگر فورم کو آپ کی تجویز کے مطابق ایک تربیتی نشت کی شکل دے دی جائے تو کتنے لوگ دلچسپی لینگے۔ ٹریفک کیسے بڑھے گی۔ اخراجات کیسے پورے ہونگے اور آمدنی کی کیا شکل ہوگی؟

یہ ویسا ہی ہوگا کہ جیسے ہی تبلیغی جماعت والے گلی میں داخل ہوتے بچے کھیل کود چھوڑ کر گھروں میں چھپ جاتے کہ کہیں لیکچر نہ سننا پڑے

آپ شوق سے اس فورم کو تبلیغی و تربیتی شکل دے لیں اور چندہ کرکے فورم چلائیں مگر عدیل سے پوچھ لیں کہ کیا وہ بھی یہی چاہتا ہے؟ آپ کیوں اسکے روزگار کے پیچھے پڑے ہیں

Only COPY PASTE People and The People having thougts under an influence will have fun in this Forum in future I guess ...Since last few days nothing is going on apparently..
 
I also created my id just today. Same id over there as well, wahreh. Play around a little and things will start making sense

چنگی گل نئیں جے - کلے کلے ٹر گئے او

خیر، میں تو سال سال سے وہاں چارد بچھا کر بیٹھا ہوں

ہر فورم فورم ما است

:)

Back
Top