Let the Ink Flow....

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

mujy atif urf imam deen babli ***** ka bacha keh rha tah sirf is liye ky mien reham ko defend kar rha tah.. or haideriam like thook rha tah...

مجھے بھی ہزار بار گالیاں دی ہیں کل اس کے استاد نے جو گروپ میں مواعظم نیاز یا ایسا کوئی نام ہے کافر قادیانی اور اسکے علاوہ گالیاں لکھی ہیں- یہ لوگ گروپ میں ہر انسان کو ذلیل کرتے ہیں اور سب ایک دوسرے کو لائیک کرتے ہیں- اس طرح سے بہت سے لوگ اس سائیڈ کو چھوڑ چکے ہیں
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
موڈیرٹرز تم لوگ صفائی کرنے والے بھنگی ہو کیا ؟؟؟؟؟

بین کیوں نہی کرتے ان غلاظتوں کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

yeh hoty hain hamary waqti jazbat...
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
How do you know their locations? I am sure that most of the members on this forum know that these nicks are used by one person.

کون کس مقام سے مخاطب ہے ، کس حیثیت میں بات کرتا ہے ، ایڈمن کے لیے یہ معلوم کرنا مشکل نہیں
لیکن جس طرح سے ، الزام اور بہتان لگا دئیے جاتے ہیں ، ایسا لگتا ہے ، جیسے خبر دینے والے کو سب پتہ ہے
فورم ہو ، چوک ہو ، تھڑا ہو یا دل میں کسی ذات سے خود کلامی ، کہنے سننے میں عار کیا ، باتیں کرنے میں شرم کیسی ؟ اظہار تو ہوتا رہے گا

اب بار بار ، عناد کو اس طرح سے پیش کیا جاے تو ، کیا فائدہ اس طرح کی تھڑے بازی کا ، اس طرح کی الزام تراشی کا ،

جھلکیاں ، چند جھلکیاں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...;-لئے/page9&highlight=azizi
فورم کے ابو جہل کا اعزاز ( تاری بھائی ) کو حاصل ہے
teriisb
جن کے غالبا بیس کے قریب اکاونٹس ہیں
یہ
Haideriam
بھی ابو جہل (تاری بھائی )ہی ہیں
یہ کوئی 6 یا 7 سورما ہیں جو مختلف روپ دھارے ہوئے ہیں
ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے سُنی مسلک کے لوگوں کو آپس میں لڑانا تما م اہل سنت کے اکابرین کی کردار کشی کرنا تمام بم دھماکوں اور دہشت گردی کو طالبان اور مکتب دیوبند کے ساتھ وابسطہ کرنا

تمام اسلامی ہیروز کو زیرو ثابت کرنا اور ان کو ذلیل ثابت کرنا
شریعت کے نظام کی مخالفت کرنا اور سیکولر لبرل ازم کی پرچار کرنا

جہاں کہیں کوئی حلالی یا مجوسی یا رافضی کسی سازش میں نظر آئے تو اس پر پردہ ڈالنے کیلئے امن شانتی کیلئے بھیگی بلی بن جانا
اگر کوئی دیوبندی مسلک کی خبر آجائے تو بھیڑیا بن جانا

ہر حال میں ایران کو ڈیفنڈ کرانا ایران کو تمام ممالک پر ترجیع دیا

ہر وقت پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے جھوٹے نعرے لگانا تاکہ اگر ایجنسسیوں والے ان کی تحریر پڑھیں تو ان سے متاثر ہوں
مجھے سب سے زیادہ ہنسی ہی تب آتی ہے جب یہ
پاک فوج زندہ باد کے جھوٹے نعرے لگاتے ہیں یقین کرو میں لوٹ پوٹ ہو جاتا ہوں
جاری ہے
thanks.png
opera, ansarppu
thanked for this post

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?316895-Let-the-Ink-Flow

Atif and Haideriam is one person using multiple accounts to advance his own sectarian agenda on this forum.

thanks.png
shahzadi mughal, Democratic thanked for this post

likes.png
insaf_tiger liked this post

absolutely right
and one more account is teriisb,mehru as well

likes.png
opera, insaf_tiger liked this post

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?316895-Let-the-Ink-Flow

Atif , Haideriam and the rest of accounts belonging to one guy would be used by that one individual to gang up members here , abuse them and attack them with his multiple nicks. Provide with likes , dislikes and thanks with the same nicks. The kind of filthy language that this guy used to use from his multiple accounts was really a shame. He was trying to take over the forum by acting as a multiple nicks mobster. Thumbs up for the admins for such a great decision.
(clap)

Post Thanks / Like - 1 Thanks, 1 Likes, 0 Dislikes
thanks.png
shahzadi mughal thanked for this post
likes.png
insaf_tiger liked this post

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

یہ تو وہ ممبر ہی بتا سکتے ہیں
اور کون پی ایم نہیں کرتا اس فورم پر ؟

پی ایم کرنا جرم نہیں لیکن پی ایم میں ایسا میٹریل کتابیں ارسال کرنا جو حقیقت سے تعلق نہیں رکھتے یا ان کو تبدیل کیا جاتا ہے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے یا فساد پیدہ کرنے کے لئے کرتے ہیں
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

مجھے بھی ہزار بار گالیاں دی ہیں کل اس کے استاد نے جو گروپ میں مواعظم نیاز یا ایسا کوئی نام ہے کافر قادیانی اور اسکے علاوہ گالیاں لکھی ہیں- یہ لوگ گروپ میں ہر انسان کو ذلیل کرتے ہیں اور سب ایک دوسرے کو لائیک کرتے ہیں- اس طرح سے بہت سے لوگ اس سائیڈ کو چھوڑ چکے ہیں

apny hath dikhaoun unhy choop loun.. khair yeh zyada ho gya...

phir kya meri line lii hai bhi jaan... kamal kar dia.. inhy mien Thanks and Like group kehta houn...
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)

کون کس مقام سے مخاطب ہے ، کس حیثیت میں بات کرتا ہے ، ایڈمن کے لیے یہ معلوم کرنا مشکل نہیں
لیکن جس طرح سے ، الزام اور بہتان لگا دئیے جاتے ہیں ، ایسا لگتا ہے ، جیسے خبر دینے والے کو سب پتہ ہے
فورم ہو ، چوک ہو ، تھڑا ہو یا دل میں کسی ذات سے خود کلامی ، کہنے سننے میں عار کیا ، باتیں کرنے میں شرم کیسی ؟ اظہار تو ہوتا رہے گا

اب بار بار ، عناد کو اس طرح سے پیش کیا جاے تو ، کیا فائدہ اس طرح کی تھڑے بازی کا ، اس طرح کی الزام تراشی کا ،

جھلکیاں ، چند جھلکیاں

aaye yeh ilzam or buhtan....

lagti hai nah yeh baat ... andar tak... dil takk...
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

مجھے بھی ہزار بار گالیاں دی ہیں کل اس کے استاد نے جو گروپ میں مواعظم نیاز یا ایسا کوئی نام ہے کافر قادیانی اور اسکے علاوہ گالیاں لکھی ہیں- یہ لوگ گروپ میں ہر انسان کو ذلیل کرتے ہیں اور سب ایک دوسرے کو لائیک کرتے ہیں- اس طرح سے بہت سے لوگ اس سائیڈ کو چھوڑ چکے ہیں

thanks.png
Atif thanked for this post
likes.png
Haideriam, moazzamniaz, muntazir liked this post
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
I am good as always. I see that you are not tied up any more. Hope you will behave, specially with female members. Say what ever u want against political figures and be prepared to hear against your political idols but abusing a forum member just because he/she talks against yr leader is not acceptable. Political leaders have chosen to be in the lime light and as such nothing about them is personal

hoe are you wehreh????.....(bigsmile)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اس پابندی سے بھی کوئی سبق سیکھ لے تو اچھا ہے ،اڈمن نے بھی شائد دکھتے دل کے ساتھ کیا ہو گا ،کئی دوست بار بار سب کو متنبہ کر چکے تھے ،بلکہ میں تو سمجھتا ہوں اختلاف سے اچھا پہلو ہی نکلتا ہے اگر کوئی سوچے ،حالیہ چند دنوں سے ایسے ایسے بیہودہ تبصرے فورم پر پڑھنے کو ملے کہ شرم سے سر جھک جائے ،ہر چیز کی
حد ہوتی ہے

جن کے سروں پر آتے ہی اولے پڑتے ہیں اور وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہی بین ہوتے ہیں،اور یہ ہی کچھ اس وقت بھی ہوا ہے ،سیاست جس چڑیا کا نام ہے ،وہ احترام بھی سیکھاتی ہے ،لیکن یہاں اس نام پر چادریں اتاری جاتی ہیں ایک دوسرے کی ،بین ہٹانے میں کوئی حرج نہیں ،لیکن اڈمن کا کنٹرول ذرا مضبوط ہونا چاہئے ،دوسری یا تیسری دفعہ مستقل بین لگا دینا چاہئے فرقہ واریت پھیلانا شائد کچھ لوگوں کا مستقل ایجنڈا ہے ،سیاسی اختلاف تو ایک طرف ،فرقہ واریت کا جن زیادہ طاقتور نظر آتا ہے فورم پر

ان تمام تبصروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اکثریت اس فورم پر ایک پرسکون اور ایک دوسرے کی عزت اور احترام کے ساتھ رہنا چاہتی ہے ،جس میں ایک دوسرے کی رائے کا احترام کیا جائے ،اختلاف کو زحمت بنانے کی بجائے خوبصورت انداز میں رد کیا جائے تا کہ دوسرا بھی اسی انداز میں بات کر سکے

لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فورا تیلی لگا کر تماشا دیکھنا شروع کر دیا جاتا ہے،جن سیاستدانوں ،لیڈروں کے بارے میں روزانہ گھٹیا الفاظ اور القاب دوہرائے جاتے ہیں ،کل یہ ہی لوگ دوسری جماعتوں میں جاتے ہیں تو ان کے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور ان کا ہی دفاع شروع کر دیا جاتا ہے ،جن کو کچھ عرصہ پہلے گالیاں دی جاتی رہیں ہیں وہ
ہی ان کے نمائندے بن جاتے ہیں

کچھ عرصے سے کچھ افراد نے خاص طور پر اسلام کو مذہب کے نام پر اپنا ہدف رکھا ہوا ہے اور اکثر سارا فساد ان سے ہی شروع ہوتا ہے فورم پر ،اگر دنیا کے سارے لوگ عقلمند ہوجائیں تو پھر تلقین کس کو،اگر سب جاہل ہوں تو بھی گزارا نہیں ،اس لئے کم علم والے کو سیکھایا جائے اور زیادہ علم والا اپنے دل کو نرم کرے ،تا کہ دوسرا سیکھے نہ کے سن کر لڑے
 
Last edited:

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

ابھی ، بلکل ابھی دیکھا ، آپ نے بھی خبر سنا دی ، میں تو سمجھا تھا ، ایک آدھ دن کی پبندی ہے
عارضی پابندی ہونا ، معمول ہے ،اگر مستقل بندش ہے تو ؟ بہت سخت خبر ہے ، بہت سے ہیں آزاد ، سنگ و خشت کو کیا مقید

:(آپ بائیکاٹ پر نظر ثانی کریں ، موڈریٹرز سے بھی گزارش ہے ، مستقل بندش سے رجوع کریں ، پلیز

Tari Bhai i feel sorry for Atif only even though he dosent like me :) but he said couple of bad things to one of the forum member and the worst one he made fun of this Aayat of Quran " Wamaa arsal na ka illa Rahmat-al-lil aalameen"
He said to insult/taunt insafians that "Imran Khan ko (naozbillah) do jaanoon kay liay rehmat bana ker bhaijha gya"
he himself did "Khudkush" hamla on this forum.
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

Tari Bhai i feel sorry for Atif only even though he dosent like me :) but he said couple of bad things to one of the forum member and the worst one he made fun of this Aayat of Quran " Wamaa arsal na ka illa Rahmat-al-lil aalameen"
He said to insult/taunt insafians that "Imran Khan ko (naozbillah) do jaanoon kay liay rehmat bana ker bhaijha gya"
he himself did "Khudkush" hamla on this forum.

shahb yaad hai mujy kesy muhatib kar rha tah...
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

shahb yaad hai mujy kesy muhatib kar rha tah...

Yes Shahbaz, i remember. i just didnt wanted to mention ur name becuz he turned personal with you and said really nasty things. he must be frustrated at home etc.....
Forget it....or sunao, hows ur Italy??? i will inshaAllah try to visit italy on holidays this year. ur city looks amazing in pics :)
Look after urself. Ta
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ

Yes Shahbaz, i remember. i just didnt wanted to mention ur name becuz he turned personal with you and said really nasty things. he must be frustrated at home etc.....
Forget it....or sunao, hows ur Italy??? i will inshaAllah try to visit italy on holidays this year. ur city looks amazing in pics :)
Look after urself. Ta

qoun mujy spy kar rhy ho... lago d'iseo achi lagi yah nhi...
 
Back
Top