Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
Re: بائیکاٹ،بائیکاٹ،بائیکاٹ
آپکی بات سے مکمل انکار نہیں کبھی کبار غلطی سے بھی ہوجاتا ہے لیکن یھاں ایک گالی دیتا ہے تو باقی گروپ لائیک کرتا ہے اس طرح کے معاشرے پر تو پھر سب لعنت ہی ارسال کرسکتے ہیں یہ ظلم کی انتہا ہے
حیدریم پر بین تو کچھ کچھ سمجھ آتا ہے ، مگر عاطف پر سمجھ سے باہر ہے ، یعنی لائک ڈس لائیک پر بھی ایڈمن کی نظر ہے