amir_ali
Chief Minister (5k+ posts)
اگر بیلٹ بکس چوری کا الزام ہے تو چلو بطور ثبوت ایک تصویر تو اسکی دیکھا دو۔ چیلنچ ہے ساری مخالف پارٹیوں کو۔ کسی نے تو کوئی تصویر لی ہوگی، کوئی ویڈیو بنائی ہوگی
جھوٹ اور پروپیگنڈا تم لوگوں کا خاصہ ہی ہے ۔ اسکے بغیر تم لوگوں کا کام نہیں ہوتا۔
If you really think what you said is right, you must be the most naive person.
Ignoring you from now onwards again.