جی...آپ جن کمزوریوں کو تصویر کی شکل میں ثابت کرنا چاہتے ہیں
یہ حقیقت میں انتہائی قابل افسوس ہے
مگر اسکا تعلق فقط اس مملکت سے نہیں
مگر کیا ایک کمزور سے طاقت ور ہونے یا خیر کی امید نہیں لگائی جا سکتی؟؟
کیا مسلم حکمران ہمیشہ سے عمر بن خطاب کی طرح ہی اے ہیں؟
نہیں...ایسا نہیں
حکمران اپنے اعمال کا جواب دینگے قیامت کے دن
اور جتنا باعث خیر ہونگے اتنا فائدہ بھی پائینگے
ہم حکمران کے سیدھے راہ پر چلنے کی دعا حقیقت میں اپنے لئے ہی کرتے ہیں
حکمران سیدھے راستے پر آجائیں تو ہمارا ہی فائدہ ہے
اگر ایک حاکم میں کچھ خیر نظر آتی ہے تو اس خیر میں مزید اضافے کی دعا کیوں نا کی جاۓ