???? ???? ???? ?? ??? ?????? ?? ?? ??? ?????? ???? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ?? ??? ????? ???
???? ????? ???? ???????? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ?????
???? ????? ???? ???????? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ???? ?????
Bahai sahib woh tu theek hai magar in ayton ko parh kar Kisi arbi ko ajmi par koi bartari nahi or Jo iss ke Saudia mein. Indian tu chor Jo Pakistani muslman ke sath ho raha hai Kia easay Parhay ka sawab bhi hai yeh tu Mazak hai ..
Aur yehi Quran jis kaam say manah karta hay.
رعایا کو قابو میں رکھنے کے نسخوں سے بادشاہت بھی تو برقرار رکھنی ہے.
Waisay PMLn media foran mian sahib ko report day ga kay such bolo bhai ko buhat acha lagta hai jab koee hukmran Quran ki tilawat karta hai safar kay doraan.
Aap daikhiyay ga kay aapko jald he mian sahib ki tasweer norway say wapsi kay safar mein jahaz per tilawat-e-kalaam paak kartay howay. Mujhay yaqeen hai aap
usskay baad mian sahib kay bhi ussee tarah garweeda ho jain gay jaisay iss saudi badshah kay hain.
اگر ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو یہ فوٹو شوٹ نہیں...کمرے کی آنکھ نے اچانک اس لمحے کو قید کرلیا ہے
مجھے تو عمران خان کا نماز پڑھنا بھی اچھا لگتا ہے
اور ہمارے میاں صاحب کا بھی
الله انھیں ہامرے لئے خیر کا باعث بنا دے
ایک مسلمان کے لئے یہ بھی ایک پر امید بات ہے کہ اسکا حاکم نماز کی پابندی کرتا ہے کم سے کم
جی...آپ جن کمزوریوں کو تصویر کی شکل میں ثابت کرنا چاہتے ہیں
یہ حقیقت میں انتہائی قابل افسوس ہے
مگر اسکا تعلق فقط اس مملکت سے نہیں
مگر کیا ایک کمزور سے طاقت ور ہونے یا خیر کی امید نہیں لگائی جا سکتی؟؟
کیا مسلم حکمران ہمیشہ سے عمر بن خطاب کی طرح ہی اے ہیں؟
نہیں...ایسا نہیں
حکمران اپنے اعمال کا جواب دینگے قیامت کے دن
اور جتنا باعث خیر ہونگے اتنا فائدہ بھی پائینگے
ہم حکمران کے سیدھے راہ پر چلنے کی دعا حقیقت میں اپنے لئے ہی کرتے ہیں
حکمران سیدھے راستے پر آجائیں تو ہمارا ہی فائدہ ہے
اگر ایک حاکم میں کچھ خیر نظر آتی ہے تو اس خیر میں مزید اضافے کی دعا کیوں نا کی جاۓ
جہاں قول و فعل میں تضاد ہو وہاں نیت پر شک کیا جا سکتا ہے. آپ نے نواز شریف اور ڈار کی کافی تصویریں دیکھی ہوں گی جہاں وہ حرم میں بیٹھے قرآن پڑھ رہے ہیں. اسی طرح سعودی شاہی خاندان کے دانت کھانے کے اور, اور دکھانے کے اور ہیں. لمبی داستان ہے ان کے کرتوتوں کی جو یہ "اسلام و قرآن " کے نام پہ کر رہے ہیں. مقصد صرف عوام کو بیوقوف بنا کر اپنی حکمرانی کو قائم رکھنا ہے
آپ کسی کی نیت پر فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں؟؟
ہمارے جمہوری حکمران ووٹ لینے کے لئے کیا کچھ نہیں کرتے
خلیجی حکمرانوں نے تو پھر بھی بہت کچھ دیا ہے اپنی عوام کو
اگر آپ مقابلہ دیگر اسلامی ملکوں سے کریں تو
For your kind information they are spending on educations like fools; in each city they have state of the art University campuses and its free for Saudi's and as well as foreigners who are selected on merit. KAUST is one of the best example.. even they support families of scholars who are enrolled in their campuses for research and higher education purposes.If they can just spend 10% of their income on education of Muslims, that will be more beneficial
Kuch HUKMARANS pay to KHAWARIJ say kaam ka fatwa nahi chalta aur kuch k liye itni DUAIN ?