Journalists in Karachi "Boycott" Imran Khan's press conference

farhanse

MPA (400+ posts)
sab khel taamasha aur drama he Army, feudal Politician, Bureaucrats, Fazlu jese molvi aur 80% Media anchors sab is mulk ko jhoot aur dhokay bazi se chala rahay hen sirf 2 parties is mulk ko bachasakti hen PTI +JI baqi sab jhootay hen
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

????? ????? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ??????? ????? ????? ?? ?? ??? ????? ?? ????? ???? ???? ???

????? ???? ???? ????? ?? ??? ??? ???? ????? ??? ?????? ?? ??? ??? ?????? ????? ??? ???? ????? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ????? ? ???? ??? ?????? ????? ???? ??????? ?? ?????? ???? ??? ?? ??????? ??? ???? ?? ???? ????? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ?????

????? ??? ?????? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ??? ???? ??? ??? ??? ???? ???? ????? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ???? ???????? ???? ????? ????? ??? ??? ????? ?? ???? ????? ??? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ????? ????? ??? ??? ???? ?????? ???? ???? ?? ???

???? ??? ??? ??? ???? ??? ???????? ???? ????? ??? ????? ??? ?? ?? ????? ?? ??? ???? ?? ????? ?? ??? ????? ??? ???? ????? ????? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ? ???? ??? ??? ????? ?? ???? ??? ????? ???? ?? ??? ???

??? ???? ?????? ?? ????? ????? ?? ?????? ??? ??????? ?? ?? ?? ?? ?? ????? ??? ????? ??????? ??? ?? ?????? ????

You mean to say that 5 years were less to Clean Karachi of so called Mess? If you people can't fix things in 5 years then I am sure you wouldn't be able to do in next 50 years. Then why are you people doing politics?

I am not interested in Qasba Colony incident. You remember Qasba Colony incident but forgot 12th May 2007 incident.

And all this mess came after the emergence of MQM. For this I am 100000000% sure. So stop now. You can't convince me or any other on this forum. So don't waste my and your time.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

مجھے آپ کو کنونس نہیں کرنا ہے۔۔۔۔ بلکہ میرا کام قرآنی حکم کے مطابق یہ ہے کہ "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔۔

اور 12 مئی کا الزام متحدہ پر جھوٹا ہے۔ اس دن کوئی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی تھی، بلکہ "فسادات" ہوئے تھے جو کہ پورے شہر میں ہوئے تھے۔ اور ان فسادات کا آغاز ہوا تھا جب خبر پہنچی تھی کہ چیف جسٹس فلائیٹ میں ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے لاہور سے کراچی نہیں آ رہے ہیں۔ اس پر انہیں لینے جو اے این پی کے مسلح کارکن آئے ہوئے تھے، انہوں نے پرامن طریقے سے منتشر ہونے کی بجائے متحدہ کی اس ریلی پر فائرنگ شروع کر دی تھی جو کہ "آج ٹی وی" کے سامنے سے گذر رہی تھی۔ یہیں سے فسادات کا آغاز ہوا۔

یہ کیس پچھلے 6 سال سے سندھ ہائی کورٹ میں ہے، مگر ایک بھی ثبوت آجتک پیش نہیں ہو سکا کہ متحدہ کسی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھی۔ بلکہ اس کیس کو لٹکایا ہی اس لیے گیا ہے کیونکہ بات کھل چکی ہے اور سارا پروپیگنڈہ تہس نہس ہونے والا ہے۔۔۔۔ بالکل اسی طرح جیسا کہ لال مسجد میں 1500 طالبات کے مارے جانے والا جھوٹا پروپیگنڈہ تہس نہس ہوا۔

ھاھاھا بے شمار قتل کرنے اور کراچی کو قتل گاہ بنانے کے بعد قرآن کا حکم یاد آیا۔ بس کرو میڈیم بند کرو یہ کامیڈی سرکس میری ھنسی نہیں رُک رھی۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
[/center]

کراچی میں قتل و خون اور اسلحہ کی "پہل" متحدہ نے نہیں کی تھی۔ رسول (ص) کے قول کے مطابق گناہ برائی میں "پہل" کرنے والے کے اوپر ہے۔

عمران خان کے منافق اور دوغلے ہونے میں کیا شک ہے کہ اسے طالبان کے معاملے میں تو یہ "پہل" نظر آتی ہے اور ڈرونز حملوں کا ردعمل بنا کر انکے قتل و خون کو شیر مادر سمجھ کر پی جاتا ہے، مگر جب کراچی میں سہراب گوٹھ میں اسلحہ کے انبار دکھائے جاتے ہیں، جناح پور کے نام پر بہائے جانے والی خون کی ندیاں دکھائی جاتی ہیں تو ہمارے معصوم خون کو پھر ڈکار مارے بغیر ہضم کر جاتا ہے اور ان 200 پولیس افسروں کے خون پر واویلا مچانے بیٹھ جاتا ہے جو کہ 90 کی دہائی میں اس تمام ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے خون کے ذمہ دار تھے۔

Okay Show me in proof even in the form of Newspaper reports, that the Killings, Bhatta Khori, etc. existed in Karachi before the emergence of MQM. If you have no proof, then stop send me these rhetoric statement.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Okay Show me in proof even in the form of Newspaper reports, that the Killings, Bhatta Khori, etc. existed in Karachi before the emergence of MQM. If you have no proof, then stop send me these rhetoric statement.

یہ طرز عمل درست نہیں کہ ہمارے پیش کردہ دلائل سے فرار ہو کر آپ ہر دفعہ نئے نت الزامات کے ساتھ وارد ہو جائیں۔ آپ کو چاہیے تھا کہ بحث کو کسی منطقی نتیجے تک پہنچاتے۔

اور حیرت ہے کہ کراچی کی جس بزنس کمیونٹی سے متحدہ پر بھتہ لینے کا الزام ہے، وہ ساری کی ساری بزنس کمیونٹی متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے اور ذوالفقار مرزا کی لاکھ کوششوں کے باوجود متحدہ کا ساتھ چھوڑنے پر تیار نہ ہوئی

2mhcy1t.jpg

9fpegl.jpg

2s0o3md.jpg

[h=1]ذوالفقار مرز کی گواہی کہ ہزار کوششوں کے باوجود کراچی بزنس کمیونٹی متحدہ کا ساتھ نہیں چھوڑتی[/h]ویڈیو کا لنک (دیکھیے ویڈیو کا آخری حصہ جس میں ذوالفقار مرزا گواہی دے رہا ہے کہ اسکی ہزار کوششوں کے باوجود کراچی بزنس کمیونٹی متحدہ کا ساتھ نہیں چھوڑتی)۔

Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ طرز عمل درست نہیں کہ ہمارے پیش کردہ دلائل سے فرار ہو کر آپ ہر دفعہ نئے نت الزامات کے ساتھ وارد ہو جائیں۔ آپ کو چاہیے تھا کہ بحث کو کسی منطقی نتیجے تک پہنچاتے۔

اور حیرت ہے کہ کراچی کی جس بزنس کمیونٹی سے متحدہ پر بھتہ لینے کا الزام ہے، وہ ساری کی ساری بزنس کمیونٹی متحدہ کو سپورٹ کرتی ہے اور ذوالفقار مرزا کی لاکھ کوششوں کے باوجود متحدہ کا ساتھ چھوڑنے پر تیار نہ ہوئی

2mhcy1t.jpg

9fpegl.jpg

2s0o3md.jpg

ذوالفقار مرز کی گواہی کہ ہزار کوششوں کے باوجود کراچی بزنس کمیونٹی متحدہ کا ساتھ نہیں چھوڑتی

ویڈیو کا لنک (دیکھیے ویڈیو کا آخری حصہ جس میں ذوالفقار مرزا گواہی دے رہا ہے کہ اسکی ہزار کوششوں کے باوجود کراچی بزنس کمیونٹی متحدہ کا ساتھ نہیں چھوڑتی)۔

سپورٹ کرتی ھے یا کرواتی ھے؟ اور تم تو ایسا کہہ رھی ھو جیسے یہ بزنس مین بس چند لوگ ھیں۔ کچھ تم لوگوں کو بھی سپورٹ کرتے ھونگے جواب میں تم اُنسے بھتہ نہیں لیتے رھے ھونگے۔ بہرحال مجھے ثبوت چاھیے کہ ایم کیو ایم کے وجود سے پہلے بھی کراچی کے حالات اسیطرح تھے۔ باقی باتیں بعد میں ھونگی۔
 
Malik Azam

Minister (2k+ posts)
why repeating an old story?

Karachi journalists are slaves of M.Q.M.

They cannot give the name of MQM when its office in London was raider. COWARDS.
 
Back
Top