aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
عدیل بھائی آپ کا بھی شکریہ - آپ دوستوں کی ہیلپ یاد رہے گی
اچھا جی جمیل نوری میں بھی شروع کر دیا سیکھتے ہی ، یو سیم ٹو بی سم پرانا پاپی
عدیل بھائی آپ کا بھی شکریہ - آپ دوستوں کی ہیلپ یاد رہے گی
لیں جی میرا پہلا کمینٹ اردو فونٹس کے ساتھ ، کفر ٹوٹا ہے پھر خدا خدا کر کے اور آپ بہت اچھی استانی ثابت ہوئی آخری وقت تک شاگرد کو سمجھاتی رہی
فونٹس فائیو ہی ہے ، مجھے امید ہے آپ کے توقعات کے مطابق ہے سب کچھ
اچھا جی جمیل نوری میں بھی شروع کر دیا سیکھتے ہی ، یو سیم ٹو بی سم پرانا پاپی
فون سے لکھا یا لیپ ٹاپ سے۔۔۔؟؟؟
یار یہ تو بڑی اوکھی ذمہ داری اٹھا لی تم نے اور وہ بھی آغاز میں ہی
یو پوور اینڈ سیلفش گائے۔۔۔
ڈفرنٹ ڈفرنٹ فونٹس ٹرائی کر رہا ہوں اور کلرز
:)
حضور والا آپ پکڑے گئے ہیں ، جمیل نوری میں لکھنے کے لیے جمیل نوری انسٹال کرنا پڑتا ہے اور یہاں ابھی تک بہت سے اردو لکھنے والوں کو نہیں پتہ کہ جمیل نوری فونٹ میں کیسے لکھتے ہیں ، اب کہہ دیں یہ بھی دوست نے سکائپ پے بھیجا تھا
;)

لیپ ٹاپ سے
اگلی دفع فون سے
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|