I need help with writing in Urdu fonts

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Let me try as i have a Samsung..:) thank you for your kind suggestion..

Settings
my device
Input and control => language and input
keyboards and input methods => default
Samsung keyboard
input languages .... Now check boxes which languages u required

swap space bar to change keyboard while typing

چلو اب پچیس فرینک نکالو۔۔۔
 
Last edited:

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
No doubt typing urdu over phone will be a hectic job..
on PC one have more space...:)

but i felt on this forum that writing urdu via english alphabets is disgusting .. one must master the art of urdu fonts writing

تھینکس ...ویسے میں لیپ ٹاپ پر ہی کمفرٹیبل محسوس کرتی ہوں ..فون پر لکھنا کام لگتا ہے ..فن نہیں رہتا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]Muqadas
user-offline.png

Banned[/h]

ایک خاتون بین کردیا گیا۔ کس جرم میں ۔ ؟ یہ تو کسی کو گالی بھی نہی دیتیں۔ نہ بدزبان ہیں۔

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Thank you and when i start writing in urdu fonts... all the credit will go to you and Nadan... :)

25 Franc :P ------10 , 20 , 50 , 100 .... no 25 there :)

Settings
my device
Input and control => language and input
keyboards and input methods => default
Samsung keyboard
input languages .... Now check boxes which languages u required

swap space bar to change keyboard while typing

چلو اب پچیس فرینک نکالو۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
No doubt typing urdu over phone will be a hectic job..
on PC one have more space...:)

but i felt on this forum that writing urdu via english alphabets is disgusting .. one must master the art of urdu fonts writing

میں عام طور پر رومن میں لکھی پوسٹیں پڑھتی ہی نہیں .ان لیس کے مجھے مخاطب کی گئی ہوں ...سزا لگتی ہے ...ہاں ایک بات اور میرے پڑھنے کا کرائے ٹیریا اردو فونٹ سائز پانچ ہے ..اس پر اترتی ہر کسی کی پوسٹ عام طور پر پڑھتی ہوں .چاہے کوئی بھی نظریات کا حامل ہو .

یعنی ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ جب لکھنا شروع کروں گا ..کیا کسی کالج میں داخلہ لینا ہے اسے لکھنے کے لئے

:)
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Alright , will keep this mind and will try to full fill your criteria - 100 / 100 :)

میں عام طور پر رومن میں لکھی پوسٹیں پڑھتی ہی نہیں .ان لیس کے مجھے مخاطب کی گئی ہوں ...سزا لگتی ہے ...ہاں ایک بات اور میرے پڑھنے کا کرائے ٹیریا اردو فونٹ سائز پانچ ہے ..اس پر اترتی ہر کسی کی پوسٹ عام طور پر پڑھتی ہوں .چاہے کوئی بھی نظریات کا حامل ہو .

یعنی ابھی بھی سوچ رہے ہیں کہ جب لکھنا شروع کروں گا ..کیا کسی کالج میں داخلہ لینا ہے اسے لکھنے کے لئے

:)
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
thank you and when i start writing in urdu fonts... All the credit will go to you and nadan... :)

25 franc :p ------10 , 20 , 50 , 100 .... No 25 there :)

بھائی جی مجھے دعائیں نہی پیسے چاہئیں ۔۔۔:p
;)۔۔

دعائیں لیپ ٹاپ والی استانی کو دے دو

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Dear not availible here, but i believe that i got some very fair suggestions and will be able to write...

Software is my field though , but hardly i felt the need for urdu fonts writing :)

میں انگریزی بھی نہیں پڑھتی ..پروگرام انسٹال کرنے میں منٹ بھی نہیں لگتا ..کیا آپ حکومت میں تو نہیں جو بلا وجہ معاملات لٹکاتے ہیں
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
Just few minutes, and i ll start writing in urdu fonts -

Some rough work going on meanwhile -- You got tough rules by the way...:)

میں انگریزی بھی نہیں پڑھتی ..پروگرام انسٹال کرنے میں منٹ بھی نہیں لگتا ..کیا آپ حکومت میں تو نہیں جو بلا وجہ معاملات لٹکاتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Just few minutes, and i ll start writing in urdu fonts -

Some rough work going on meanwhile -- You got tough rules by the way...:)

یہ رول میں نے اپنی آسانی کے لئے بنائے ہیں ...آپ بھی آزاد ہیں اپنی مرضی کے اصول منتخب کرنے میں
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
لیں جی میرا پہلا کمینٹ اردو فونٹس کے ساتھ ، کفر ٹوٹا ہے پھر خدا خدا کر کے اور آپ بہت اچھی استانی ثابت ہوئی آخری وقت تک شاگرد کو سمجھاتی رہی

فونٹس فائیو ہی ہے ، مجھے امید ہے آپ کے توقعات کے مطابق ہے سب کچھ

آپ کو سو میں سے ایک سو ایک نمبر دئے جاتے ہیں ..وہ بھی فلائنگ ` کلر `میں کامیاب ہونے پر

:biggthumpup:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Settings
my device
Input and control => language and input
keyboards and input methods => default
Samsung keyboard
input languages .... Now check boxes which languages u required

swap space bar to change keyboard while typing

چلو اب پچیس فرینک نکالو۔۔۔

بوہتا فرینک نہ ہو
 
Back
Top