"I am living example of cencorship in Pakistan" - Hamid Mir in Hardtalk

A.jokhio

Minister (2k+ posts)


پاکستان کی فوج کے چند افسران پر تنقید کے بعد آف ایئر کیے جانے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خوف کی فضا ہے اور صحافت مشکل تر ہوتی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان پر عائد پابندی کے لیے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بےبس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد نہیں کر سکتے۔ دیکھیے بی بی
سی ہارڈ ٹاک کے ساتھ صحافی اور ٹی وی اینکر حامد میر کا خصوصی انٹرویو۔
Courtesty: BBC Urdu Hardtalk
a pseudo identity complexed, self claimed journalists...who has noting but his self as promotional agenda , in front of him...u lost it Hamid Mir...u know that....keep trying, Pakistani nation has moved on with you and people like...who want corrupt criminal mafias and traitors to rule Pakistan, just for their own self interests...shame on you..
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Yet you have written against state of Pakistan in Indian , Bangladeshi , American , German and British papers ..... while sitting in Pakistan......
The very youtubers you were mocking really got to you in the end ....:)
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بہت ٹاپتا تھا کہ ہم حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں . امید ہے موصوف کو اب اپنی اوقات پتا لگ گئی ہو گی
غرور اور تکبر سے الله نے اسی لیے بار بار منع فرمایا ہے
اس وقت اگر ایسا کہا گیا تو واقعی غلط تھا مگر اب جو کیا جارہا ہے وہ بھی غلط ہے اس کی وجہ سے پاکستان کا امیج تباہ ہورہا ہے اوپر سے طالبان نوازی کا الزام پیچھا نہیں چھوڑ رہا
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
اس وقت اگر ایسا کہا گیا تو واقعی غلط تھا مگر اب جو کیا جارہا ہے وہ بھی غلط ہے اس کی وجہ سے پاکستان کا امیج تباہ ہورہا ہے اوپر سے طالبان نوازی کا الزام پیچھا نہیں چھوڑ رہا

برادر ہم سب الله سے خیر کی امید، اور اس پر یقین رکھتے ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بہت ٹاپتا تھا کہ ہم حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں . امید ہے موصوف کو اب اپنی اوقات پتا لگ گئی ہو گی
غرور اور تکبر سے الله نے اسی لیے بار بار منع فرمایا ہے
Yeah, it's only boots who can do that and for that they need lickers . They got one on this site for sure.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت اگر ایسا کہا گیا تو واقعی غلط تھا مگر اب جو کیا جارہا ہے وہ بھی غلط ہے اس کی وجہ سے پاکستان کا امیج تباہ ہورہا ہے اوپر سے طالبان نوازی کا الزام پیچھا نہیں چھوڑ رہا
Shutup
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Laanat mir s/o Laawaris mir brother of Kanjar mir. From a family of Kanjars of Hundreds of years.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Wait a second. 'Im' being censored, yet I am participating in your show, answering your questions.
hmm....

Most Pak channels are covering his interview, except Geo. Seems to be more of a spat with Geo than the hogwash of censorship hes trying to sell
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
A living example of the Mir Jaffer,Mir Sadiq's betrayal of their people, country and namk harami! ----Hamid Mir az $$$$$$$$$$$$$$$$ bhooka.
 

Back
Top