Government took leaders of banned outfits in protective custody so Indian jets may not hit them - Grave allegation by Bilawal

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
بھارتی طیاروں کی اتنی جرات نہیں کہ پاکستان فضائی حدود کو کراس کرسکیں یاکسی کو نشانہ بنا سکیں انڈین کی دونوں سرجیکل سٹرائیک صرف ہوائی دعوی پر مشتمل تھیں جس سے بھارتی عوام ہی خوش ہوسکتی تھی لیکن انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل ورلڈ کاروائی کے ثبوت مانگتی ہے۔ آصف زرداری نے جو ایرانی مفاد کا تحفظ کیا ہے اسکا نقصان ریاست پاکستان کو ہے جو بنا گیس وصول کیے گزشتہ چھ سالوں سے ہر ماہ اربوں روپے جرمانہ ایرانی حکومت کو ادا کرتی ہے ۔ کلبھوشن، عزیز بلوچ سمیت کہی مجرم ایرانی پشت پناہی سے پاکستان میں کاروائیاں کرتے ہیں اگر ریاست چائے تو پیپلزپارٹی کی حمایت یافتہ جماعت پیپلزامن کمیٹی جو کہ اب کالعدم جماعت ہے اسکا کیس پیپلزپارٹی پر دائر کرسکتی ہے۔ذولفقار مرزا اور عزیر بلوچ دونوں پیپلز پارٹی کے نمائندے تھے جنہوں نے کراچی میں قتل عام کیا ریپ کئے لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کیے اور بھتہ وصول کیا
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
from cradle till now, billo has been fed with nothing but HARAM, her name should be put on ECL immediately, otherwise Pakistani has to face up to another altaf hussain for many years.
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جو تھیوری نوازشریف نے پیش کی وہی تھیوری بلاول پیش کررہا ہے کیونکہ جب نوازشریف کی نااہلی عدالت نے ختم نہ کی تو نوازشریف نے بھارتی بیانیہ پیش کیا اب وہی حرکت بلاول کررہا ہے کہ اگر اسکے خلاف کرپشن کیس نہ ختم کیے گئے تو وہ بھی بھارت بیانیہ کو پھیلائے گا، ۔ اس نے بھارتی بیانیہ کو سپورٹ کیا۔سیکولرازم کے چہتے بلاول ایک کھسرے کی برابری بھی نہیں کرسکتا۔
حقیقت میں بلاول مودی کی الیکشن مہم پاکستان سے چلارہا ہے
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
اس گانڈے کو اندر کرو۔ بس بہت ہو گیا ان سے حساب مانگو تو یہ ملک کے خلاف بھونکنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ اس کی ماں بھی سیکورٹی رسک تھی۔ اور باپ بھی۔
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Girfatri se pehlee nawaz aur marium bhee aisee he bhonktee thee... girftari ke baad uper nechee walee saree morina band ho giee.... girftari ke baad bilo ke bhee uper wale mori tu band ho giee gee... nechee walee ka kuch pata nahee
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Another modi ka yaar exposes himself. Is there even a minute doubt remaining that these Zardakus and Ganjas are anti-Pakistan. They will put the country on the line to save their looted wealth.
 

ranaji

President (40k+ posts)
Pehlay to h...mi nawaz Sharif Butt hi Modi ki najaiz aulad thaa abb lagta hai Modi ki najaiz Nutfaay mai Aik Khusraaay kaa Bhi izaffa hogaaya , Jitna Marzi yeh Khusri Billo Rani India ke haq mai thumkaay lagaa laay Laanti Khanzeer Zaleeldaari Dakoo Wahin Ghusnay wala Jahan say Yeh hrami hraam khorr Cinema Blackia Khanzeer Zaleel Dari Dakoo Niklaa thaa
 

rahail

Senator (1k+ posts)
I think this confirms him as a traitor. I shall consider his statement as political suicide. Even though he won't be coming in Government in far future inshallah. NAB should nab his snakehead and crush it like a water melon.
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
Do you even know the case against Ishaq Dar?


PPP chairperson Bilawal Bhutto Zardari claimed that the government didn’t arrest the leaders of banned outfits but took them into “protective custody” to save them from Indian jets.

“They have been taken into protective custody so that the Indian planes don’t blow them up,” Bilawal told reporters in Islamabad on Wednesday. The PPP chairperson was commenting on federal government’s recent crackdown against banned outfits, including Jaish-e-Mohammad and Jamaat-ud-Dawah.

On February 26, Indian planes violated Pakistani airspace and dropped their payload in Balakot before fleeing back to India. The Modi government said that the planes were there to target a seminary linked with Masood Azhar’s JeM.

The government has taken into custody hundreds of members of banned organisations, including Masood Azhar’s brother and other relatives in the last two weeks.

Source

https://twitter.com/x/status/1108356906035351553
What a bastard, he is a traitor and should be executed, this prick.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول نے جو بات کی ہے اس پر موجودہ حکومت کو اس کا شکرگزار ہونا چاہئے کیونکہ یہ پینتیس سال سے ہماری سٹیٹ پالیسی رہی ہے یہ بات کوی انوکھی نہیں بلکہ پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے مگر یہ بات میڈیا پر کرنے سے پہلے فوج سے کنسلٹ کرنا چاہئے تھا کیونکہ فوج اب اس پالیسی کو بدل رہی ہے
ظاہر ہے کہ اس پالیسی کے ساتھ اب دنیا میں رہنا ناممکن ہے، حتی کہ سعودیہ جیسا ملک بھی اس سے ہاتھ اٹھا رہا ہے، اگر یہ پالیسی جاری رہتی ہے تو فوج اور عمران حکومت میں جلد اختلافات پیدا ہوسکتے ہیں اس لحاظ سے بلاول کا بیان موجودہ حکومت کے فائدے میں جاتا ہے اور ان کو اسٹیبلشمینٹ کے آگے مضبوط کرنے والا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول نے جو بات کی ہے اس پر موجودہ حکومت کو اس کا شکرگزار ہونا چاہئے کیونکہ یہ پینتیس سال سے ہماری سٹیٹ پالیسی رہی ہے یہ بات کوی انوکھی نہیں بلکہ پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے مگر یہ بات میڈیا پر کرنے سے پہلے فوج سے کنسلٹ کرنا چاہئے تھا کیونکہ فوج اب اس پالیسی کو بدل رہی ہے
ظاہر ہے کہ اس پالیسی کے ساتھ اب دنیا میں رہنا ناممکن ہے، حتی کہ سعودیہ جیسا ملک بھی اس سے ہاتھ اٹھا رہا ہے، اگر یہ پالیسی جاری رہتی ہے تو فوج اور عمران حکومت میں جلد اختلافات پیدا ہوسکتے ہیں اس لحاظ سے بلاول کا بیان موجودہ حکومت کے فائدے میں جاتا ہے اور ان کو اسٹیبلشمینٹ کے آگے مضبوط کرنے والا ہے
ارے بھائی لُبّڑ شیر، اتنا کیوں زور مار رہے ہو؟ یہ بھوتنی کا سمجھ رہا ہے کہ یہ لوگ بھی کوئی بنگلہ دیش جیسی مکتی باہنی بنا کر سندھ کو علیٰحدہ ملک بنوا لیں گے۔ انکی سوچ کو تو ذرا ناپ تول لو، پھر بولو۔
اور اگر اپنی ہٹ دھرمی ڈھٹائی ہی دکھانی ہے تو اس کے باپ سے پوچھو کہ وہ کیوں اسکی ماں کے قاتلوں کو معاف کر بیٹھا؟ اس نے اس دہشت گردی کا جواب کیوں نہ دیا؟