Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

Annie

Moderator
14 pages and no action yet. Why am I not surprised?

Just for Administration's attention, if they ever bother to read these posts in the first place, that is: When a user visits a thread they try to focus on the content of the thread rather than to get distracted with the other threads being discussed on the forum. If someone wishes to look for other threads they can easily find them on the forum main page.

On a 17 inch laptop screen (though it's still a distraction) it's not an issue but majority of the users are using 15 inch laptops and those users who are surfing the forum through tablets are facing the most inconvenience since the 'effective' size of the page (readable content relevant to the thread) has been reduced by 20-25%. Hats off to the guy who gave them this idea. They are mistaken, if they think that the forum traffic will increase and user's time spent on the forum along with it. This will prove counter productive. Anyways, the administration here has a mind of their own, they will do what they want to do.

آہ ایڈی ساری انگریزی کے بعد بھی اثر نا ہوۓ تے کی فائدہ ..
چلو ہماری سنیں یا نہ سنیں لیکن رسپانس دینا تو بنتا ہے .. لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا

ویسے سائیں ہم واک آوٹ کریں بھی تو آپکو کیا فرق پڑتا ہے آپ تو پہلے ہی آوٹ ہو ..
pW7g9L
...

:lol:
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آسانی سے چپ کر کے نہیں جانا ... تھریڈ بناؤں گی .. پھر دیکھنا کیسے اس تھریڈ کو نیچے رکھیں گے .. رکھنے دو .. کل یہ تھریڈ جونہی ریلیز ہوئی اسکو دو ڈھائی گھنٹے کے لیے سٹکی کیا یہ مسلسل ٹاپ پر تھی .. پھر انہوں نے اسکو ہٹایا .. کے کسی اور تھریڈ کی باری اوپر نہیں آرہی تھی .. بڑے سیانے ہیں نہ ..
اپنے واٹس اپ دوستوں سے پوچھو وہ کیا کہتے ہیں ؟ نہیں تے میں کلی ہی چلی جاندی آں .......

کلی ہی کتھے چلی جانی ہاں میڈم جی ؟؟؟

ایک منٹ رکو میں اپنا بیگ اور فون کا چارجر لے آوءں پھر چلتے ہیں

میری مانو تو ایک کوچ بک کرتے ہیں کیا پتہ اور بھی سواریاں تیار ہو جائیں

بائی دا وے جانا کدھر ہے ؟؟؟ کوئی منزل کوئی ٹھکانہ ؟؟؟

یا جیسے وہ گانا ہے ۔۔۔

چاند کے پار چلو

بالکل ویسے ہی ہم اپنا گانا گائیں گے

فورم سے باہر چلو

:lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
آہ ایڈی ساری انگریزی کے بعد بھی اثر نا ہوۓ تے کی فائدہ ..
چلو ہماری سنیں یا نہ سنیں لیکن رسپانس دینا تو بنتا ہے .. لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا

ویسے سائیں ہم واک آوٹ کریں بھی تو آپکو کیا فرق پڑتا ہے آپ تو پہلے ہی آوٹ ہو .....
:lol:

Exactly. :lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں ١٧ انچ یوز کر رہا ہوں، اس لئے زیادہ پریشانی نہیں.... مجھے سمجھ نہیں آتی آپ اور عینی جیسے ممبرز پتا نہیں کیوں اتنے نخرے اٹھاتے ہیں ایڈمنسٹریشن کے؟ اگر انہیں پرواہ ہی نہیں ہے تو آپ لوگ کوئی اور پلیٹفورم ڈھونڈھ لیں، ١٤ صفحے بھر دیے لیکن ابھی تک اڈمن کو توفیق ہی نہیں ہوئی کہ کسی ایک پوسٹ کا بھی جواب دے دیں .... اور نادان آپ تو پورا پورا دن فورم پر ہی گزار دینے کی عادی ہیں، اچھا وقت گزر گیا بس ٹھیک ہے اب اگر ممبرز کی قدر ہی کوئی نہیں تو کوئی اور ٹھکانا یا مشغلہ ڈھونڈھ لیں

you mean Friends Korner ?????????
 
Annie

Moderator
کلی ہی کتھے چلی جانی ہاں میڈم جی ؟؟؟

ایک منٹ رکو میں اپنا بیگ اور فون کا چارجر لے آوءں پھر چلتے ہیں

میری مانو تو ایک کوچ بک کرتے ہیں کیا پتہ اور بھی سواریاں تیار ہو جائیں

بائی دا وے جانا کدھر ہے ؟؟؟ کوئی منزل کوئی ٹھکانہ ؟؟؟

یا جیسے وہ گانا ہے ۔۔۔

چاند کے پار چلو

بالکل ویسے ہی ہم اپنا گانا گائیں گے

فورم سے باہر چلو

:lol:

:lol:..میں کوچ تو بک نہیں کر سکتی کہو تو اپنی ریڑھی بک کر دیتی ہوں ..
تیاری پکڑو پھر .. اے نہ ہوۓ کے ہڑتال کر کے پوسٹیں بھی فائر کرتے رہیں ..
میں نے کتھے جانا ہے بس چپ کا روزہ رکھ لیں گے ..
کیا پتا ہم سب چلیں تو قافلہ بڑھتا جاۓ .. ...(bigsmile)
 
Annie

Moderator
Exactly. :lol:
:lol::lol:...بڑے چالاک ہیں ..
اہ ہاہ ... بس جی اب تو رمضان بھی آنے والا تھا .. سوچا تھا یہیں مل کر گزاریں گے .. لیکن کیا ہے جی اڈمن کو کچھ اور ہی منظور تھا ..
:(
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:...بڑے چالاک ہیں ..
اہ ہاہ ... بس جی اب تو رمضان بھی آنے والا تھا .. سوچا تھا یہیں مل کر گزاریں گے .. لیکن کیا ہے جی اڈمن کو کچھ اور ہی منظور تھا ..
:(

Everything happens for our own good.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب جی ..خبریں تو آپ کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں ..یہاں اپنے ممبرز کی پوسٹیں پڑھنے اور ان کے جواب دینے آتے ہیں ...اب کوئی نئی آئی ڈی سے آ بھی گیا تو وہ بات تو نہیں بنے گی نا ...ہم نے لکھنا ہی کچھ نہیں .

دوسرے فورم کی طرف دیکھنا ہی نہیں ...جب دیکھیں گے ہی نہیں تو ہمیں کیا پتا ..اتنا ضبط تو ہے ہم میں

نادان جی جس جاہل نے بھی یہ نیو فارمیٹ بنایا ہے اس سے پوچھنا چاہتا ہوں کے آج صبح سے یہ پانچ چھ مردار تھریڈز دیکھ رہا ہوں

آخر اس سب بکواس کا مطلب کیا ہے ؟؟؟؟

اور جہاں تک خبریں پڑھنے کی بات ہے تو آپ یقین کریں میرا ہر روز کا معمول ہے کہ میں زیادہ سے زیادہ چار یا پانچ تھریڈز کھولتا ہوں .. مجھے کوئی دلچسبی نہیں ان بکواس ترین اور گھٹیا ترین وڈیوز میں جو عدیل سلیم اور رمیز چودھری یہاں لگاتے ہیں .. میں وہ گھٹیا تھریڈز کھولتا تک نہیں
نادان جی جس جاہل نے بھی یہ نیو فارمیٹ بنایا ہے اس سے پوچھنا چاہتا ہوں کے آج صبح سے یہ پانچ چھ مردار تھریڈز دیکھ رہا ہوں

Jve5XIx.png
 
Annie

Moderator
Everything happens for our own good.

صحیح کہہ رہے ہیں ، اصل میں کسی چیز کو اپنی کمزوری نہیں بنانا چاہئیے ، شاید باہر کی مشینی اور بورنگ لائف ایسی ہوتی ہے کے یہاں ہمیں وطن کی رونق محسوس ہوتی ہے لیکن جب بیزاری ہو تو فائدہ ہی کیا ، نہیں تو نہ سہی .. .....
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:..میں کوچ تو بک نہیں کر سکتی کہو تو اپنی ریڑھی بک کر دیتی ہوں ..
تیاری پکڑو پھر .. اے نہ ہوۓ کے ہڑتال کر کے پوسٹیں بھی فائر کرتے رہیں ..
میں نے کتھے جانا ہے بس چپ کا روزہ رکھ لیں گے ..
کیا پتا ہم سب چلیں تو قافلہ بڑھتا جاۓ .. ...(bigsmile)

کمال ہے میڈم ہر کسی کو اپنے جیسا سمجھ رہی ہیں
:(

میں چلا گیا تو واپس نہیں آوءں گا ۔۔۔ آپ کا کیا پتہ کل کو منہ اور مسور کی دال لے کے لوٹ آو

میری مانیں تو کوچ بک کر لیتے ہیں ۔۔ اس کے لئے نادان جی سے کچھ پیسوں کی چیرٹی کر لیں گے اور رہتے پیسے سائیں جی سے لے لیں گے سرما پا کے
 
:lol::...نادان نے ادھار دینے کی سخت شرائط رکھی ہوئی ہیں ، ان شرائط پر اگر آپ پورے اترتے ہیں تو ان سے ضرور مانگ لیں
.

untitled.bmp

اور سائیں جی کی سخت شرائط ہیں دیکھ لیں ...(omg)

No-Credit.jpg
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
صحیح کہہ رہے ہیں ، اصل میں کسی چیز کو اپنی کمزوری نہیں بنانا چاہئیے ، شاید باہر کی مشینی اور بورنگ لائف ایسی ہوتی ہے کے یہاں ہمیں وطن کی رونق محسوس ہوتی ہے لیکن جب بیزاری ہو تو فائدہ ہی کیا ، نہیں تو نہ سہی .. .....

I guarantee you if the regular members of this forum take the leave, this forum will rapidly lose traffic in a matter of hours, if not days. Majority of the traffic on this forum consists of silent viewers. I guess that's the only way left to get attention of the administration, otherwise they know that this protest is for few days and everything will return to normal as soon as users become used to the modifications.
 
Annie

Moderator
There are plenty, defence.pk amongst them.

دوسرے فورم والے ہماری تھریڈز اٹھا کر اپنے فورم پر لگاتے ہیں وہ تو خوش ہونگے کے ہم وہاں شفٹ ہوں ..
چلو خیر ہے ہم کونسا اس فورم کے بغیر مرنے لگے ہیں . جہاں ہماری چاہ نہ ہو وہاں پرواہ کیا کرنی .....
 
Annie

Moderator
I guarantee you if the regular members of this forum take the leave, this forum will rapidly lose traffic in a matter of hours, if not days. Majority of the traffic on this forum consists of silent viewers. I guess that's the only way left to get attention of the administration, otherwise they know that this protest is for few days and everything will return to normal as soon as users become used to the modifications.
پتا نہیں ایسا ہو گا یا نہیں .. :dunno:
...میں کل تھریڈ بنا کر جا رہی ہوں .. جس نے جانا ہوا فالو کر لیں گے .. ورنہ چوائس اپنی اپنی ..
اگر کوئی اور تھریڈ بنانا چاہے تو بتاۓ .. میں نہیں بناؤں پھر ....
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

aziz e mohtaram aap jaise doston k liye to yahan aata rahon ga lekin sach yeh hai ke jo loog thread banate the un ko adeel ne bohut mushkil main daal diya hai
عزیز من آپ کے عجیب و غریب تھریڈز تو اندھیرے میں چراغ کا کام کرتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

عزیز من آپ کے عجیب و غریب تھریڈز تو اندھیرے میں چراغ کا کام کرتے ہیں

aziz e mohtaram mere pass ab bhi kuch ajeeb o ghareeb threads hain

waise ajeeb o ghareeb threads main bhi bara maza aata tha
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں ایسا ہو گا یا نہیں .. :dunno:
...میں کل تھریڈ بنا کر جا رہی ہوں .. جس نے جانا ہوا فالو کر لیں گے .. ورنہ چوائس اپنی اپنی ..
اگر کوئی اور تھریڈ بنانا چاہے تو بتاۓ .. میں نہیں بناؤں پھر ....

aap kal thread banao , inshAllah main aap ka saath don ga
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ویلکم بیک ...کیسے مزاج ہیں ` دشمنوں ` کے ...

میری نظر دائیں طرف تو ایک دفعہ بھی نہیں گئی ..فوکس سارا اسی طرف ہی ہے ..تو فائدہ ایسے تجربات کرنے کا ..

مزاج پختہ ، طبیعت بہتر ، موسم شدید ،
:(بس یوں سمجھیں "دشمن" حسب عادت و روایت آدم بیزار ، من مرضی ، بے خود و خودی میں گرفتار ہیں

پیج اتنا سکیڑ دیا ہے ، کہ توجہ مرکوز کرنا مشکل ہورہا ہے ،

کراچی کی سڑکوں اطراف دیوہیکل سائن بورڈز تو سپریم کورٹ نے ہٹانے کا حکم دیا ، یہاں تھریڈز پر ان سرکاری تجاوزات کو ایڈمن بڑھاتی جاتی ہے
 
Back
Top