نادان
Prime Minister (20k+ posts)
بڑی بہادر ہیں ای میل دینے کو تیار ہیں جیسے کے اپنی ریڑھی فورم کو وصیت میں دینے کا ارادہ ہو .. :lol:
فیصلہ کرو سارے فیصلہ ... کل پھر وہ والی تھریڈ بناؤں گی کے فورم کی دیواروں کے بھی اتھرو نکال دیں گے .. کیا خیال ہے .. ؟
مزاق ایک طرف سچی میرا اس ڈیزائن سے کوئی گزارا نہیں ہر چیز سے کمپرومائز کی ایک حد ہوتی ہے .. یہاں تجربے ہو رہے ہیں .. ہم ہیں روایتی سیدھے سادھے ممبرز ، ہمیں اس قسم کے ڈیزائن نہں بھاتے
عینی جی ..ایمیل اڈریس بھی تو وہ ہے جو خالص اسی کے لئے بنایا ہے ..اگر یہاں بات ہو سکتی ہے تو ایمیل پر کیوں نہیں ..ڈر کیسا ..جب فورم کو فیملی کہا تو فیملی ہی ہے ..بھروسہ کرو گے تو بھروسہ ملے گا