Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی بہادر ہیں ای میل دینے کو تیار ہیں جیسے کے اپنی ریڑھی فورم کو وصیت میں دینے کا ارادہ ہو .. :lol:
فیصلہ کرو سارے فیصلہ ... کل پھر وہ والی تھریڈ بناؤں گی کے فورم کی دیواروں کے بھی اتھرو نکال دیں گے .. کیا خیال ہے .. ؟

مزاق ایک طرف سچی میرا اس ڈیزائن سے کوئی گزارا نہیں ہر چیز سے کمپرومائز کی ایک حد ہوتی ہے .. یہاں تجربے ہو رہے ہیں .. ہم ہیں روایتی سیدھے سادھے ممبرز ، ہمیں اس قسم کے ڈیزائن نہں بھاتے

عینی جی ..ایمیل اڈریس بھی تو وہ ہے جو خالص اسی کے لئے بنایا ہے ..اگر یہاں بات ہو سکتی ہے تو ایمیل پر کیوں نہیں ..ڈر کیسا ..جب فورم کو فیملی کہا تو فیملی ہی ہے ..بھروسہ کرو گے تو بھروسہ ملے گا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
سمجھ ہی نہیں آتی یہاں کیوں تجربے کئیے جا رہے ہیں ؟ یاد ہے وہ لائیک ڈس لائیک کے بٹن انڈوں میں رکھ دئیے تھے کے انڈے پھوڑ کر لائیک کرنے والوں کے نام دیکھیں ..کیسے
:(.....کیسے تجربے کئے ہیں ..ہمارے کہنے کا کوئی اثر نہیں ہو رہا .. کل تبسم نے بھی تھریڈ بنائی حضرت نے حسب معمول کوئی نوٹس نہ لیا

معاف کرنا۔۔۔۔ذرا سی بات مزاج کے خلاف ہوجائے ایسی ایسی پرانی باتیں نکال کر جلی کٹی سناتیں ہیں آپ
کہ مجھے ،،وہ،،یاد آنے لگتی ہے
نہ جانے کیا بنیں گی آپ بڑی ہوکر
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟

aap ki baat theek hai

lekin main aap ko aik baat batata hoon , main to aap k saath protest main saath don ga lekin agar main ne yahan dekha ke loog dosre IDS se aa rahe to phir aap mujh ko batao ke aise PROTEST ka kia Faida ?????

Aur phir yeh bhi bata do ke mujh jaise member ko kaisa lage ga jis ka koi dosra ID nahi
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

معاف کرنا۔۔۔۔ذرا سی بات مزاج کے خلاف ہوجائے ایسی ایسی پرانی باتیں نکال کر جلی کٹی سناتیں ہیں آپ
کہ مجھے ،،وہ،،یاد آنے لگتی ہے
نہ جانے کیا بنیں گی آپ بڑی ہوکر

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

جب مل جائے تو مجھےبھی بتادینا۔۔بھائی
آپ کی طرف سے معلوماتی مضامین کا سلسلہ کافی دنوں سے بند ہے اس طرف توجہ دیں
انکے منہ لگنے سے کیا فائدہ، کاروبار ہے یہ انکا

bhai ji aap ki mohabbat sar aankhon par lekin ab yahan threads nahi lagana chahta
 
Annie

Moderator

معاف کرنا۔۔۔۔ذرا سی بات مزاج کے خلاف ہوجائے ایسی ایسی پرانی باتیں نکال کر جلی کٹی سناتیں ہیں آپ
کہ مجھے ،،وہ،،یاد آنے لگتی ہے
نہ جانے کیا بنیں گی آپ بڑی ہوکر

ہاں نہ زیادہ وکالت کی نہ تو اور پرانی باتیں نکال کر لاؤں گی .. پھر مردوں کو نا صرف سودا سلف لانا پڑے گا بلکے فرش بھی دھونا پڑیں گے ..
بھلا مینشن کے آپشن کی کیا ضرورت یا فائدہ تھا ..ہیں ؟ پھر کہتے ہیں پرانی باتیں نکالتی ہوں ...
pW7g9L
....
.......(evil)
 
Annie

Moderator
aap ki baat theek hai

lekin main aap ko aik baat batata hoon , main to aap k saath protest main saath don ga lekin agar main ne yahan dekha ke loog dosre IDS se aa rahe to phir aap mujh ko batao ke aise PROTEST ka kia Faida ?????

Aur phir yeh bhi bata do ke mujh jaise member ko kaisa lage ga jis ka koi dosra ID nahi
زبردستی تو نہیں کے آپ لوگ فورم سے واک آوٹ کریں .. اگر آپ کو لگتا ہے کے کچھ ممبرز دوسری ای ڈی سے آئیں گے اورآپ نہیں آ سکیں گے تو اپنی مرضی ہے واپس آ جائیں
.....
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟

میں تیار ہوں بائیکاٹ کے لئے

اگر ایڈمن ہمارہ خیال نہیں کرتی تو ہم کیوں آئین یہاں

پنجابی میں کہتے ہیں

تہانو چاہ نہیں سانو پرواہ نہیں
 
Annie

Moderator
:lol::lol::lol::lol::lol:

اصل چیز جو اس فورم سے منسوب تھی وہ تھی ہماری خوشی اور انٹرٹینمنٹ .. جب مزہ ہی کرکرا کر دیا تو یہاں کیا کشش رہ گئی سواۓ خبریں لینے کے .. ؟ کیا آپ ایزی ہیں ؟ مجھے تو بلکل پسند نہیں آیا .. سوچیں کیا کرنا چاہئیے ...
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

bhai ji aap ki mohabbat sar aankhon par lekin ab yahan threads nahi lagana chahta

لوگوں کی ڈیمانڈ ہو، اور انہیں چاہے کم ہی ہوں، فائدہ پہونچے تو تھریڈ لگانا چاہئے
دوسرے آپکی وجہ سے کسی کا فائدہ ہوجائے یعنی۔۔آپکے تھریڈ پر ایڈ لگا کر۔۔ دو چار ڈالر مل جائیں
تو ثواب ہی کا کام ہے،،سمجھا کرو
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

زبردستی تو نہیں کے آپ لوگ فورم سے واک آوٹ کریں .. اگر آپ کو لگتا ہے کے کچھ ممبرز دوسری ای ڈی سے آئیں گے اورآپ نہیں آ سکیں گے تو اپنی مرضی ہے واپس آ جائیں
.....

میں تیار ہوں بائیکاٹ کے لئے

اگر ایڈمن ہمارہ خیال نہیں کرتی تو ہم کیوں آئین یہاں

پنجابی میں کہتے ہیں

تہانو چاہ نہیں سانو پرواہ نہیں

لوگوں کی ڈیمانڈ ہو، اور انہیں چاہے کم ہی ہوں، فائدہ پہونچے تو تھریڈ لگانا چاہئے
دوسرے آپکی وجہ سے کسی کا فائدہ ہوجائے یعنی۔۔آپکے تھریڈ پر ایڈ لگا کر۔۔ دو چار ڈالر مل جائیں
تو ثواب ہی کا کام ہے،،سمجھا کرو

aap loog protest k liye thread banao , phir dekhte hain kia hota hai
 
Annie

Moderator

میں تیار ہوں بائیکاٹ کے لئے

اگر ایڈمن ہمارہ خیال نہیں کرتی تو ہم کیوں آئین یہاں

پنجابی میں کہتے ہیں

تہانو چاہ نہیں سانو پرواہ نہیں

آسانی سے چپ کر کے نہیں جانا ... تھریڈ بناؤں گی .. پھر دیکھنا کیسے اس تھریڈ کو نیچے رکھیں گے .. رکھنے دو .. کل یہ تھریڈ جونہی ریلیز ہوئی اسکو دو ڈھائی گھنٹے کے لیے سٹکی کیا یہ مسلسل ٹاپ پر تھی .. پھر انہوں نے اسکو ہٹایا .. کے کسی اور تھریڈ کی باری اوپر نہیں آرہی تھی .. بڑے سیانے ہیں نہ ..
اپنے دوستوں سے پوچھو وہ کیا کہتے ہیں ؟ نہیں تے میں کلی ہی چلی جاندی آں .......
 
Last edited:

Annie

Moderator
عدیل کو اگر آمدنی کا کوئی مسئلہ ہے تو بیرون ملک مقیم ممبرز کہ لئے چارجڈ سروس شروع کی جاسکتی ہے مگر خدارا اس فارم کہ ڈیزائن میں اوٹ پٹانگ تبدیلیاں بند کی جانی چاہیئں. ایسی تبدیلیوں سے بندہ کوفت کہ مارے فورم پر آنا ہی چھوڑ دے گا
کیوں بیرون ملک پاکستانیوں نے انکا کیا بگاڑا ہے جو انکو چارجز ادا کریں ؟ اگر ایسا ہوا بھی تو میں تو کبھی پے نہ کروں گی .. آپ ممبر بنو اور ساتھ میں پیسے بھرو .. ہونہہ .. کیا انکو ڈالرز کم ملتے ہیں جو ہم پردیسیوں پر ہی چارج لگانا ہے .. ...(thumbsdown)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
14 pages and no action yet. Why am I not surprised?

Just for Administration's attention, if they ever bother to read these posts in the first place, that is: When a user visits a thread they try to focus on the content of the thread rather than to get distracted with the other threads being discussed on the forum. If someone wishes to look for other threads they can easily find them on the forum main page.

On a 17 inch laptop screen (though it's still a distraction) it's not an issue but majority of the users are using 15 inch laptops and those users who are surfing the forum through tablets are facing the most inconvenience since the 'effective' size of the page (readable content relevant to the thread) has been reduced by 20-25%. Hats off to the guy who gave them this idea. They are mistaken, if they think that the forum traffic will increase and user's time spent on the forum along with it. This will prove counter productive. Anyways, the administration here has a mind of their own, they will do what they want to do.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
aap ki baat theek hai

lekin main aap ko aik baat batata hoon , main to aap k saath protest main saath don ga lekin agar main ne yahan dekha ke loog dosre IDS se aa rahe to phir aap mujh ko batao ke aise PROTEST ka kia Faida ?????

Aur phir yeh bhi bata do ke mujh jaise member ko kaisa lage ga jis ka koi dosra ID nahi

سہراب جی ..خبریں تو آپ کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں ..یہاں اپنے ممبرز کی پوسٹیں پڑھنے اور ان کے جواب دینے آتے ہیں ...اب کوئی نئی آئی ڈی سے آ بھی گیا تو وہ بات تو نہیں بنے گی نا ...ہم نے لکھنا ہی کچھ نہیں .

دوسرے فورم کی طرف دیکھنا ہی نہیں ...جب دیکھیں گے ہی نہیں تو ہمیں کیا پتا ..اتنا ضبط تو ہے ہم میں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اصل چیز جو اس فورم سے منسوب تھی وہ تھی ہماری خوشی اور انٹرٹینمنٹ .. جب مزہ ہی کرکرا کر دیا تو یہاں کیا کشش رہ گئی سواۓ خبریں لینے کے .. ؟ کیا آپ ایزی ہیں ؟ مجھے تو بلکل پسند نہیں آیا .. سوچیں کیا کرنا چاہئیے ...

میں سیل فون سے لاگ ان نہیں ہوتی .

لیپ ٹاپ کی سکرین بس چھوٹی ہو گئی ہے ..دائیں آنکھ کیونکہ کام نہیں کرتی تو مجھے پتا ہی نہیں لگتا کہ دائیں طرف کیا لکھا آ رہا ہے ..
سہراب کو یہ ہی لکھا ہے کہ خبریں تو کہیں سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں ..ہماری یہ بیٹھک تھی ...جس بیٹھک میں آنے سے سٹریس ہو ..وہاں آنا کیوں ....مقصد ریلیکس ہونا ہے ..
ہم دوستوں کے ساتھ ہیں ..بائیکاٹ کرنا ہے بائیکاٹ کریں ..کوئی اور جہاں آباد کرنا ہے ..وہ آباد کریں ..تبھی ایمیل کی بات کی تھی کہ جہاں جائیں ..سب جائیں ..
ورنہ کوئی اور مصروفیت ، شغل ڈھونڈ لیں گے مسلہ ہی کوئی نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
14 pages and no action yet. Why am I not surprised?

Just for Administration's attention, if they ever bother to read these posts in the first place, that is: When a user visits a thread they try to focus on the content of the thread rather than to get distracted with the other threads being discussed on the forum. If someone wishes to look for other threads they can easily find them on the forum main page.

On a 17 inch laptop screen (though it's still a distraction) it's not an issue but majority of the users are using 15 inch laptops and those users who are surfing the forum through tablets are facing the most inconvenience since the 'effective' size of the page (readable content relevant to the thread) has been reduced by 20-25%. Hats off to the guy who gave them this idea. They are mistaken, if they think that the forum traffic will increase and user's time spent on the forum along with it. This will prove counter productive. Anyways, the administration here has a mind of their own, they will do what they want to do.

میرا تو نہ سترہ ، نہ پندرہ تیرہ انچ کا ہے

(cry)
 
Annie

Moderator
میں سیل فون سے لاگ ان نہیں ہوتی .

لیپ ٹاپ کی سکرین بس چھوٹی ہو گئی ہے ..دائیں آنکھ کیونکہ کام نہیں کرتی تو مجھے پتا ہی نہیں لگتا کہ دائیں طرف کیا لکھا آ رہا ہے ..
سہراب کو یہ ہی لکھا ہے کہ خبریں تو کہیں سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں ..ہماری یہ بیٹھک تھی ...جس بیٹھک میں آنے سے سٹریس ہو ..وہاں آنا کیوں ....مقصد ریلیکس ہونا ہے ..
ہم دوستوں کے ساتھ ہیں ..بائیکاٹ کرنا ہے بائیکاٹ کریں ..کوئی اور جہاں آباد کرنا ہے ..وہ آباد کریں ..تبھی ایمیل کی بات کی تھی کہ جہاں جائیں ..سب جائیں ..
ورنہ کوئی اور مصروفیت ، شغل ڈھونڈ لیں گے مسلہ ہی کوئی نہیں

فون سے میں بھی لاگ ان نہیں ہوتی ایک تو نوٹیفکیشن بار زوم نہیں ہوتی دوسرا پیج سکرول کرو تو کوئی پتا نہیں ٹچ سینسٹو سکرین ہونے کی وجہ سے کسی نامناسب پوسٹ کو لائیک اور اچھی پوسٹ کو ڈس لائیک ہی نہ دب جاۓ ..
اگر ہم سب مل کر احتجاج کرتے ہوۓ باہر ہو جائیں تو کچھ تو فرق پڑے گا ہی .. اب ہم کتنے ایکٹیو ہیں انکو قدر نہ ہو لیکن سائٹس کا ڈیٹا رکھنے والی وب سائٹ کیا بتاتی ہیں ذرا دیکھیں
...کن ممبرز کا ذکر کر رہی ہیں دیکھ لیں ...:(

24bjn9i.jpg
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
میرا تو نہ سترہ ، نہ پندرہ تیرہ انچ کا ہے

(cry)

میں ١٧ انچ یوز کر رہا ہوں، اس لئے زیادہ پریشانی نہیں.... مجھے سمجھ نہیں آتی آپ اور عینی جیسے ممبرز پتا نہیں کیوں اتنے نخرے اٹھاتے ہیں ایڈمنسٹریشن کے؟ اگر انہیں پرواہ ہی نہیں ہے تو آپ لوگ کوئی اور پلیٹفورم ڈھونڈھ لیں، ١٤ صفحے بھر دیے لیکن ابھی تک اڈمن کو توفیق ہی نہیں ہوئی کہ کسی ایک پوسٹ کا بھی جواب دے دیں .... اور نادان آپ تو پورا پورا دن فورم پر ہی گزار دینے کی عادی ہیں، اچھا وقت گزر گیا بس ٹھیک ہے اب اگر ممبرز کی قدر ہی کوئی نہیں تو کوئی اور ٹھکانا یا مشغلہ ڈھونڈھ لیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
حارث توتلے سے زیادہ اڈوانس میں تھی اور مجھ سے زیادہ آپ .

میں اگلی پوسٹ میں یہ ہی مشورہ دینے والی تھی ..سب مل کر بائیکاٹ کریں .....یہ بائیکاٹ کتنے لمبے عرصے کا ہو ...واپس آنا ہے ہے یا نہیں ...رابطہ کیسے ہو ...اس پر سوچا جا سکتا ہے ..میں رابطے کے لئے اپنا ایمیل اڈریس فورم پر دینے کو تیار ہوں .

میری توتلی زبان کس نے سمجھنی ہے، بائیکاٹ کو عدیل صاحب لوکاٹ سمجھتے رہیں گے

آخر کو بلی تو خواب تو چھیچھڑوں کے ہی انے ہیں نا
 
Back
Top