Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

koi naya thikana dhondhna hoga bhai ab
جب مل جائے تو مجھےبھی بتادینا۔۔بھائی
آپ کی طرف سے معلوماتی مضامین کا سلسلہ کافی دنوں سے بند ہے اس طرف توجہ دیں
انکے منہ لگنے سے کیا فائدہ، کاروبار ہے یہ انکا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
عزیزوں دوستوں بزرگوں .....یہ منت ترلے جی حضوری بیکار ہے ...ہوگا وہی جو فورم کے بادشاہ سلامت چاہیں گے....یہ خود کو مغل اعظم اور ہمیں انارکلی سمجھتے ہیں

انکے سمجھنے کو چھوڑیں،آپ اصل بات بتائیں ہیں کہ نہیں؟؟
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
لو جی ...میں سمجھی میرے لیپ ٹاپ میں کوئی خرابی ہو گئی ہے ..خوب ٹھوک بجا کر دیکھا ..الٹا سیدھا کیا ،..لیکن وہی بد صورت ، صورت .

اب جتنا مرضی رو پیٹ لیں ..عدیل نے جو کرنا تھا ، وہ کر دیا

نادانی میں اگر آپ نے بھی ہمت ہار دی تو ہم جیسے ٹکا ٹوکریوں کا کیا ہو گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
@Adeel , @waseem

فورم آپ کا ...کاروبار آپ کا .
کبھی کسٹمر سروس کے بارے میں سنا ہے ..کسٹمر سروس کے دو رول ہوتے ہیں .

١......کسٹمر از آلویز رائٹ

٢........سی دا اباو

پچھلے تجربات کی بنا پر اس دفعہ بھی یقین ہے کہ آپ نواز شریف والا رول ہی ادا کریں گے ......نہ وضاحت کریں گے ..نہ بدلیں گے ...

اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا کسٹمر کہیں جانے والا نہیں ...اتنا مان اچھا نہیں ..پہلے بھی بہت ٹریفک والی .بہت سی سائٹ بند ہو چکی ہیں ..وجہ تو معلوم نہیں ..لیکن یہ معلوم ہے کہ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
ڈیزائن بدلنے کا مقصد تو معلوم نہیں ...میں لیپ ٹاپ پر ہوتی ہوں ..مجھے اس لئے زیادہ فرق نہیں پڑتا کہ یہ سمجھوں گی کہ میرا لیپ ٹاپ تیرا انچ سکرین کی جگہ چھ انچ کا ہو گیا ہے ...سکرین کی دائیں سایڈ پر کیا ہے ..ابھی تک نظر ہی نہیں پڑی ...کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر نظر پڑتی ہی نہیں تو دکھانے ، لگانے کا مقصد ....
آپ کی نئی کلر سکیم برداشت کر لی کہ آپ کا ذوق ہی ایسا ہے ....لیکن آپ کا یہ نیا انداز سیل فون سے لاگ ان ہونے والوں کے لئے تکلیف کی وجہ بن رہا ہے ، جہاں تک میں سمجھی ہوں ..یہاں بیٹھک میں آتے ہیں ..خود کو تکلیف دینے کے لئے نہیں ..اگر سیل فون یوزر کو بہت الجھن ہوئی تو رفتہ رفتہ آنا کم بھی کر سکتے ہیں ..نئی دلچسپیاں ڈھونڈنا زیادہ مشکل تو نہیں ..ضروری تو نہیں فورم ہی ہو ..اگر اگر فورم ہی ہو تو آپ کا ہی فورم ہو ..
آپ اگر اپنی بادشاہی مسند سے نیچے اتر کر دیکھیں تو تب اندازہ ہوگا کہ فورم کے یہ مکین آپ سے زیادہ خود کو اس فورم سے لویل سمجھتے ہیں ..اپنا گھر سمجھتے ہیں ..
محبتوں کا قرض ایسے نہیں اتارا جاتا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
آپکو کیا لگتا ہے محترم ؟؟؟؟؟
میر ی پریکٹس تو یہ ہے ،،سر

کہ نازک اور ایسے معاملات جن پر پورا مستقبل داؤ پر لگتا نظر آئے،،
پوچھ لینا بہتر ہوتا ہے
 
Annie

Moderator

آئی سمجھ۔۔۔۔۔۔۔آئیندہ نہ سنو تمہارے منہ سے یہ پارٹی میری ، وہ پارٹی اسکی

جو لوگ بھی کہ رہے ہیں ہم فورم چھوڑ دیں گے وہ دوسرے آئی ڈی بنا کر آ جائیں گے لیکن میں نے اگر یہ فورم چھوڑ دیا تو میں پھر آپ لوگوں کو نظر نہیں آؤں گا

میرے خیال سے وقت آ گیا ہے فورم کو چھوڑ دیا جاۓ

عدیل کو اگر آمدنی کا کوئی مسئلہ ہے تو بیرون ملک مقیم ممبرز کہ لئے چارجڈ سروس شروع کی جاسکتی ہے مگر خدارا اس فارم کہ ڈیزائن میں اوٹ پٹانگ تبدیلیاں بند کی جانی چاہیئں. ایسی تبدیلیوں سے بندہ کوفت کہ مارے فورم پر آنا ہی چھوڑ دے گا

لو جی ...میں سمجھی میرے لیپ ٹاپ میں کوئی خرابی ہو گئی ہے ..خوب ٹھوک بجا کر دیکھا ..الٹا سیدھا کیا ،..لیکن وہی بد صورت ، صورت .

اب جتنا مرضی رو پیٹ لیں ..عدیل نے جو کرنا تھا ، وہ کر دیا

ہم آپ سے پوری طرح سہمت ہیں

یڈمن .
pW7g9L
....... اوے ایڈمن باز آ جاو

disgusting............to say the leas

میں آپ کے ساتھ ہوں ......... عدیل صاحب اس وقت تک دبا کہ پیسہ بنانا .......... جب تک دو آف شور کمپنیاں نہ کھول لو

سمجھ تو گئے تھے مگر کچھ کنفوزن تھی۔:)
دراصل ملتان کے پاس ایک شہر بورے والا بھی ہے۔
اور بوری والے سے تو سب ڈرتے ہیں۔
اور ہم کیا ہیں۔

[/right]

محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عدیل کو اگر آمدنی کا کوئی مسئلہ ہے تو بیرون ملک مقیم ممبرز کہ لئے چارجڈ سروس شروع کی جاسکتی ہے مگر خدارا اس فارم کہ ڈیزائن میں اوٹ پٹانگ تبدیلیاں بند کی جانی چاہیئں. ایسی تبدیلیوں سے بندہ کوفت کہ مارے فورم پر آنا ہی چھوڑ دے گا

آپ بھی صحیح ہو ..پیسے کمانے کےنئے نئے آئیڈیاز دیں ..پتا لگا وہ ایسے بھی کما رہے ہیں اور ویسے بھی

کیوں ہمارے ڈالر درخت پر اگتے ہیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟
I think I will troll them .............check my threads:lol:............let them ban me
 
Annie

Moderator
یہ ڈیزائنر مخالف پارٹی کا بھیجا ہوا ہے ..
اس فورم کا بیڑا غرق کرنے کا پروجیکٹ ملا ہے اسے ..
سمجھ ہی نہیں آتی یہاں کیوں تجربے کئیے جا رہے ہیں ؟ یاد ہے وہ لائیک ڈس لائیک کے بٹن انڈوں میں رکھ دئیے تھے کے انڈے پھوڑ کر لائیک کرنے والوں کے نام دیکھیں ..کیسے
:(.....کیسے تجربے کئے ہیں ..ہمارے کہنے کا کوئی اثر نہیں ہو رہا .. کل تبسم نے بھی تھریڈ بنائی حضرت نے حسب معمول کوئی نوٹس نہ لیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟

حارث توتلے سے زیادہ اڈوانس میں تھی اور مجھ سے زیادہ آپ .

میں اگلی پوسٹ میں یہ ہی مشورہ دینے والی تھی ..سب مل کر بائیکاٹ کریں .....یہ بائیکاٹ کتنے لمبے عرصے کا ہو ...واپس آنا ہے ہے یا نہیں ...رابطہ کیسے ہو ...اس پر سوچا جا سکتا ہے ..میں رابطے کے لئے اپنا ایمیل اڈریس فورم پر دینے کو تیار ہوں .
 
Annie

Moderator
I think I will troll them .............check my threads:lol:............let them ban me

:lol: میں کل آپکی بائیکاٹ کی تھریڈ کے گھنٹہ بعد ہی آپکی نئی تھریڈ دیکھی تو میں سمجھی آپکو بھی نواب والی عادت ہو گی ہے وہ بھی ہڑتال کا اعلان کر کے ساتھ میں آٹھ دس پوسٹیں اور تین چار تھریڈ بنا دیتے ہیں .. ..:lol:
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
حارث توتلے سے زیادہ اڈوانس میں تھی اور مجھ سے زیادہ آپ .

میں اگلی پوسٹ میں یہ ہی مشورہ دینے والی تھی ..سب مل کر بائیکاٹ کریں .....یہ بائیکاٹ کتنے لمبے عرصے کا ہو ...واپس آنا ہے ہے یا نہیں ...رابطہ کیسے ہو ...اس پر سوچا جا سکتا ہے ..میں رابطے کے لئے اپنا ایمیل اڈریس فورم پر دینے کو تیار ہوں .
janay dain ghussa ............uss ki cheez hai jo kerna chahta hai keray ............
 
بڑی بہادر ہیں ای میل دینے کو تیار ہیں جیسے کے اپنی ریڑھی فورم کو وصیت میں دینے کا ارادہ ہو .. :lol:
فیصلہ کرو سارے فیصلہ ... کل پھر وہ والی تھریڈ بناؤں گی کے فورم کی دیواروں کے بھی اتھرو نکال دیں گے .. کیا خیال ہے .. ؟

مزاق ایک طرف سچی میرا اس ڈیزائن سے کوئی گزارا نہیں ہر چیز سے کمپرومائز کی ایک حد ہوتی ہے .. یہاں تجربے ہو رہے ہیں .. ہم ہیں روایتی سیدھے سادھے ممبرز ، ہمیں اس قسم کے ڈیزائن نہں بھاتے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
محترم دوستو ، اب کیا کرنا ہے؟ کوئی حد ہی نہیں تھریڈ ڈھائی سو پوسٹوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور عدیل صاحب ٹس سے مس نہیں ہوۓ .. میں واک آوٹ کرنے والی ہوں ، ہمارے خلوص اور فورم سے محبت کا غلط فائدہ اٹھایا جا رہا ہے زبردستی ہی ہم پر نئی نئی چیزیں ٹھونس دی جاتی ہیں .. ہماری اس بے وقتی کا افسوس ہے .. کیا خیال ہے مل کر تھریڈ بنا کر واک آوٹ کیا جاۓ ؟ نہیں تو نہ سہی انکا ممبرز کے بغیرگزارا ہو جاۓ گا تو ہمارا یہاں پوسٹ کئیے بغیر ...~):بھی گزارا ہو جاۓ گا .. ٹھیک ہے خبریں پڑھ لیں گے نہ لاگ ان ہونگے نہ ہی پوسٹ کریں گے .. آپ سب کیا کہتے ہو ؟
ر

میں تو ۔۔پیر چپکو شا۔۔کا مرید ہوں،جس سے بگڑ جائے ، روز ناشتہ کے وقت اسکے گھر پہونچ جاتا ہوں،اور ڈنر کرکے اسکے گھر سے نکلتا ہوں۔۔۔اور دن بھر اسکی ہر چیز پر اعتراض ٹکاتا رہتا ہوںسمجھانے اور ہمدردی کے بھیس میں۔۔۔۔ہاہاہا آئی سمجھ
ویسے مجھے نہیں پتہ تھا کہ عدیل ، موڈیریٹر، یا الم غلم جیسی چیزیں بھی ہوتی ہیں یہاں۔۔اور آپ لوگوں کیلئے تکلیف دہ
کہو تو ان لوگوں کو اپنا بھائی بنا لوں؟
بہت جلد فورم کی اور آپکی جان چھٹ جائیگی ان سب سے،،،،،،،،،،کہو

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
janay dain ghussa ............uss ki cheez hai jo kerna chahta hai keray ............

مجھے غصہ کاہے کا ..میں نے تو ایکسپلین کر دیا ہے کہ مجھے فرق ہی نہیں پڑا سوائے اس کے کہ سکرین چھوٹی ہو گئی ہے ...

میں تو دوستوں کا ساتھ دے رہی ہوں ...
 
Annie

Moderator
janay dain ghussa ............uss ki cheez hai jo kerna chahta hai keray ............

نہ نہ غصہ تو کسی کو نہیں ہمارا کیا حق ہے غصہ کرنے کا .. ہم تو بیزار ہیں .. آپکو میں وہ ڈیٹا بھی دکھاؤں گی جس سے پتا چلے گا کے اس فورم کے روح رواں ممبرز کس طرح لائل ہیں لیکن انکی کوئی قدر نہیں .. ....:(
 
Back
Top