باقی تو سب ٹھیک ہے ،پر آپکو یہ کیسے پتہ چلا کہ ،،عدیل،،اچھا آدمی ہے؟ سورس پلیز
یہ تو کچھ ایسی ہی بات ہوگئی کہ عمران خود تو بہت اچھا ہے ،پر شاہ محمود اور ترین کی وجہ سے ساری پریشانی ہے
یا نواز شریف تو ولی آدمی ہیں،،خواجہ آصف ، رانا ثناء اللہ کی وجہ سے ساری خرابی ہے
اس طرح کا اچھا ہے؟؟
یہ تو آپ نے وہی بات کردی نا کہ ایک مریض حکیم کے پاس جاتا ہے اور اپنی تکلیف بتاتا ہے اور حکیم آگے سے ایک پڑی دے کر کہتا ہے[/font][/color][/right]شروع شروع میں عجیب لگتا ہے بعد میں عادت ہو جاتی ہے
مجھے تو آپ اچھے آدمی لگ رہے ہیں اعوان صاحب۔۔جو بلا وجہ دوسروں کو اچھا سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔حد ہے یار
مجھے بھی ایک ایڈمن صاحب نے بلاوجہ بین کر دیا تھا
کونکہ ان صاحب کو میری نواز شریف کے حق میں پوسٹ
اچھی نہیں لگتی تھی
حلاکه میں نے پہلے اس فورم پر عدیل کے خلاف کافی کچھ لکھا تھا
آخر میں عدیل نے مدد کی تھی اکاؤنٹ ریسٹور کرنے میں
عدیل پی ٹی ائی کے حق میں شائد ھے پر یہ اوس کا پورا حق ھے جسیے کہ میرا نواز شریف
کو سپورٹ کرنے کا
جہاں تک پوسٹ کے بات ھے تو پی ٹی ائی والے بھائی زیادہ ایکٹو یا اچھے ہیں
تو یہ ان کا بھی پورا حق اپنی پارٹی کے حق میں پوسٹ لگانے کا
جو لوگ بھی کہ رہے ہیں ہم فورم چھوڑ دیں گے وہ دوسرے آئی ڈی بنا کر آ جائیں گے لیکن میں نے اگر یہ فورم چھوڑ دیا تو میں پھر آپ لوگوں کو نظر نہیں آؤں گا
میرے خیال سے وقت آ گیا ہے فورم کو چھوڑ دیا جاۓ
مجھے تو آپ اچھے آدمی لگ رہے ہیں اعوان صاحب۔۔جو بلا وجہ دوسروں کو اچھا سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔حد ہے یار
مجھے تو دونوں ہی احمق لگتے ہیں جو نواز شریف اور عمران خان کو اچھا سمجھتے ہیں
زندگی گذر گئی مگر سمجھ نہیں آئی کہ سیاست اور پھر پاکستانی سیاست میں کوئی اچھا آدمی قدم رکھنے کی سوچے گا بھی؟
انسان کی خدمت کرنی ہوتی تو ، ایدھی، چھیپا، ڈاکٹر رضوی نہ بن جاتے، سیاست میں آکر گالیاں کھاتے؟
سیدھے ہوجاؤ، کوئی نہ آپکا ہے، نہ کسی کی پارٹی آپکی ہے،،۔۔۔۔۔۔زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کریں،اپنے بچوں کو
اپنے سے زیادہ تعلیم دلائیں، انکو معاشرے میں اونچے سے اونچا مقام دلانے کیلئے جائز محنت کی انتہا ہ کردیں،اس میں کامیاب ہوگئے تو سمجھو پاکستان بچا لیا،،،،،،اپنا دین بچالیا
آئی سمجھ۔۔۔۔۔۔۔آئیندہ نہ سنو تمہارے منہ سے یہ پارٹی میری ، وہ پارٹی اسکی
یہی نہیں بلکے یوں لگتا ہے چلنے والی تھریڈز زبردستی سائیڈ پر رکھ کر دکھائی جا رہی ہیں
. میں لائیک کا بٹن دباتی ہوں تو تھینکس کلک ہو جاتا ہے .. اصل فوکس تھریڈز ہوتی ہیں انھیں اتنا تنگ کر دیا گیا ہے
:(. کوئی مزہ نہیں
نواب جی اللہ کا شکر ہے .. ابھی تھوڑی دیر ہوئی ان لائین آئ ہوں یہاں تو آوے کا آوا ہی بدلا ہوا ہے .. مجھے ساری پوسٹیں نظر بھی نہیں آرہی سکرول کرنا پڑتا ہے .. اور یہ بھی نہیں پتا چلتا کب اگلا پیج شروع ہوا .
حد کر دی ہے اس ڈیزائنر نے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|