Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

Annie

Moderator
بوریوالا (بورے والا) کا تو سنا تھا یہ بوری والا کیا ہے؟
:lol:...ڈاکٹر صاحب آپ بھی بہت ہی بھولے نکلے ..
خان دماغی اس کے شہر میں رہتے ہیں اب سمجھ گۓ ہونگے بوری والا کون ہے

67232008.jpg
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
;)....دیکھا ہمارے جوش خطابت نے انصاری صاحب کو بھی جذباتی کر دیا....
:biggthumpup:... اور انہوں نے بھی بیس ہزار پوسٹوں کا واسطہ دے کر ھم سب کے ساتھ مل کر آواز اٹھائی ہے . ناممکن کو ممکن کر دیا .....
pW7g9L

صحیح کہا تھا رانا سنگھا نے،،،،،،،،مردوں کی قوم کو اگر مرد برباد نہ کرتے تو کس کی ہمت تھی ان سے گھر کا سودا منگوانے کی
مجھے لگتا ہے انصاری صاحب نے اپنی معصومیت میں بلا سوچے سمجھے ،سر ،ہلادیا ہے،ورنہ انکا مطلب وہ نہ تھا جو دنیا سمجھ رہی ہے
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

kia? yeh ads bardasht nahi horahay lekin wahabi terrorist members bardasht hain tum logon ko?

yahan ke terrorist members ke samne yeh ads buhat hi harmless hain aur aaram se bardasht bhi hosaktay hain.

Adeel sahib, ads on rakhen lekin saray IS/TTP/Wahabi supporters ko ban kerden.
 

Annie

Moderator
Re: Lets boycott this Forum

Jhooth Bole Kauva Kaate...
Dekhtay raheyo
:lol::lol:...اللہ خیر کرے آج انصاری صاحب بھی مذاق کر رہے تھے اور آج آپ بھی گانے کے ساتھ مذاق کرنے کے موڈ میں ہیں .. جھوٹ بولے کوا کاٹے .
. فورم کا ڈیزائن بدلے کوا کاٹے .....
 

Annie

Moderator

صحیح کہا تھا رانا سنگھا نے،،،،،،،،مردوں کی قوم کو اگر مرد برباد نہ کرتے تو کس کی ہمت تھی ان سے گھر کا سودا منگوانے کی
مجھے لگتا ہے انصاری صاحب نے اپنی معصومیت میں بلا سوچے سمجھے ،سر ،ہلادیا ہے،ورنہ انکا مطلب وہ نہ تھا جو دنیا سمجھ رہی ہے


اب مردوں کو سودا سلف تو ساری عمر ہی لانا پڑے گا
اپنے چیلنج کی شکست قبول کیجئے اور مان جائیے ہمارے خطاب میں کوئی تو طاقت ہے جس نے انصاری صاحب جیسے سنجیدہ ممبر کو بھی آج مذاق کرنے پر اکسایا اور ساتھ میں انہوں نے ہمارے ساتھ آواز بلند کی .. معصومیت میں سر نہیں ہلایا سوچ سمجھ کر انہوں نے ووٹ دیا ہے ...
pW7g9L
...
:biggthumpup:
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Lets boycott this Forum

فورم چھوڑنے سے بات نہیں بنتی۔
فورم کے اڈمن سے مطالبہ کر کے ان سے بات منوائی جا سکتی ہے۔
بہت ساری باتیں اطمینان اور تحمل سے نبٹائی اور منوائی جا سکتی ہیں۔
بڑے اور بچے پیار کی بات آسانی سے سمجھ سکتے ہیں دھمکیوں سے نہیں۔


 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

Bombardment of "one liner" clips from talk shows by Rameez and Adeelsaleem is just annoying, would request the admin to look into it
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

Adeel say mil ker siasat.pk kay TOR tay ker lain.... iss kay liay aik committee banaa di hay.... jis ka koi result naheen niklay gha...phir hum Commission banain gay...aur uss kay resukt ka intizaar karain gay. InshaAllah
 

سعد

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

عدیل صاحب کی آج خیر نہیں........ دو دو خواتین نے آستینیں چڑھا کر ان کے خلاف تھریڈ کھول دے ہیں
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: Lets boycott this Forum

کیا ہم فورم کو بہتر بنانا چاہتے ہیں ؟
ہم فورم کو کسی قسم کا نقصان تو نہیں پہنچانا چاہتے۔؟؟؟
سب اپنے اپنے خیالات اور مشورے عدیل بھائی کے لئیے لکھیں اور ان کے جوابات کا انتظار کریں۔
مجھے امید ہے وہ ہم سب کے احساسات اور سوالات کا جواب ضرور دیں گے۔


 

سعد

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

To be honest, let him make some money..!!!!

میں آپ کے ساتھ ہوں ......... عدیل صاحب اس وقت تک دبا کہ پیسہ بنانا .......... جب تک دو آف شور کمپنیاں نہ کھول لو
 

سعد

Minister (2k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

:lol::lol:...اللہ خیر کرے آج انصاری صاحب بھی مذاق کر رہے تھے اور آج آپ بھی گانے کے ساتھ مذاق کرنے کے موڈ میں ہیں .. جھوٹ بولے کوا کاٹے .
. فورم کا ڈیزائن بدلے کوا کاٹے .....

Add Another Singer :)
13151468_1725939277684758_4667687910061516748_n.jpg
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
:lol:...ڈاکٹر صاحب آپ بھی بہت ہی بھولے نکلے ..
خان دماغی اس کے شہر میں رہتے ہیں اب سمجھ گۓ ہونگے بوری والا کون ہے

67232008.jpg

سمجھ تو گئے تھے مگر کچھ کنفوزن تھی۔:)
دراصل ملتان کے پاس ایک شہر بورے والا بھی ہے۔
اور بوری والے سے تو سب ڈرتے ہیں۔
اور ہم کیا ہیں۔

 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lets boycott this Forum

Let's do not take extreme measures, I am sure Admin took notice of it. Take it easy!

I agree to you to an extent. I would wait for a couple of days. if this format is not change, I will just stop visiting it. If we all stop visiting it would see the massive drop in access.
This design is really bad, this is no way to run a discussion forum.
 

Back
Top