Annie
Moderator
نوٹیفیکیشن بار سب کے فونز پر فریز ہے ترچھی ٹوپی والی میڈم
یہ ایشو پہلے بھی اٹھایا جا چکا ہے لیکن ایڈمن نے اگنور کر دیا تھا
اب دوبارہ کوشش کر رہے ہیں کیا پتہ بات بن جائے
آپ ہمارا ڈھیٹ پن دیکھو اتنی مشکلات کے باوجود دن رات یہان ہی پاءے جاتے ہیں
ویسے اس فون کا کیا فائدہ جو فورم پر کام نہ آ سکے ۔۔۔ اٹھا کے باہر پھینکیں
;)...جی آپ کہتے ہیں تو میں کیسے انکار کر سکتی ہوں .. فرمابرداروں کی طرح ہاں میں ہاں ملاتی ہوں جی درست فرمایا